28/10/2025
بروقت ویکسینیشن، بروقت بچاؤ !
حکومت یونان کی جانب انفلوئنزا ویکسین تازہ لیب کلینک سے بالکل فری لگوائیں ۔
فوائد:
فلو سے بچاؤ
مضبوط مدافعتی نظام
فلو وائرس کے پھیلاؤ میں رکاوٹ
اپوائنٹمنٹ کےلئے:
694 500 9111
ایڈریس : تازہ لیب کلینک، مینناندرو 58 امونیا ایتھنز۔