Syaminthealth

Syaminthealth Success is to follow Sunnah. Syamint is hear to help peoples stay healthy without medicines . https://www.youtube.com/channel/UCGkc4-KgtkIb6x7VFEfGv

How you can keep your health controlled,
How you can keep away from doctors ,and medicines.

01/01/2023
Syamint is Happy to introduce Hijama services in Hong Kong .
15/12/2022

Syamint is Happy to introduce Hijama services in Hong Kong .

29/08/2022

جسمانی قوت بڑھانے کا قدرتی ذریعہ کالے بھنے چنے۔۔۔۔
پروٹین ،فائبر،کیلشیم اور آئرن سے بھرپور کالے چنے صحت کے اعتبار سے بڑی اہمیت کے حامل جانے جاتے ہیں۔ ذائقہ میں بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کا ذریعہ ہیں۔ کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں جنھیں جان کر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں بھنے چنے کااستعمال ضرور شروع کر دیں گے۔

1۔قوت مدافعت میں اضافہ

بھنے کالے چنے جسمانی قوت بڑھانے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو انکے چھوٹے چھوٹے پیکٹ بنا کر ان میں منقہ یا کشمش ملا کر رکھ سکتے ہیں۔ اسکے باقاعدگی سے استعمال کے بعد آپکو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت شائد ناں پڑے۔

2۔کولیسٹرول کیلئے

کولیسٹرول کم کرنے کے لئے اگر آپ بھنے کالے چنے کا باقاعدگی سے استعمال کریں تو کولیسٹرول کے مسئلے کو آپ آسانی سے حل کر سکتے ہیں۔ اس میں موجود غذائی اجزاء فطری انداز میں کولیسٹرول کو کنٹرول رکھتے ہیں۔

3۔ذیا بیطس میں مفید ہے

ذیا بیطس کے مریض آسانی سے بھنے چنے کا استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ اس میں گلیسیمک انڈکس کم ہوتا ہے۔ اسکے استعمال سے خون میں شکر کی مقدار میں توازن رہتا ہے۔اور انرجی میں بھی کمی نہیں آتی۔

4۔۔وزن کم کرتاہے

اگر آپ شام چار بجے ایک مٹھی چنے کا استعمال روزانہ کریں تو کولیسٹرول کم کرنے کے ساتھ ساتھ وزن میں بھی بغیر کسی نقصان کے نمایاں کمی کرسکتے ہیں۔ اس میں موجود پروٹین اور آئرن موٹاپا کم کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے ہونے والی کمزوری سے بھی بچاتا ہے۔ یعنی یہ جسمانی قوت بڑھاتے ہیں لیکن وزن نہیں۔

5۔آنتوں کی صحت کیلئے

بھنے چنے کا استعمال آنتوں کی صحت کو برقرار رکھ کر انھیں کمزور ہونے سے بچاتا ہے۔آنتوں میں موجود بیکٹیریا کے خاتمے کے لئے مفید ہے اور اس میں موجود فائبر قبض اور دیگر نظام ہضم کے مسائل کی روک تھام کرتا ہے۔

6۔خواتین کی صحت کیلئے

خواتین اگر بھنے چنے کااستعمال کریں تو اپنی روزمرہ کی تکالیف سے نجات حاصل کر سکتی ہیں اور جسمانی قوت میں بھی اضافہ کر سکتی ہیں۔خواتین کے پوشیدہ امراض سے نجات، وزن میں کمی اور انکی قوت مدافعت میں اضافے کے لئے بھنے چنے کا استعمال بہترین ہے۔

7۔بچوں کی نشوونما کیلئے

بھنے چنے کا استعمال نہ صرف بڑوں بلکہ بچوں کے لئے بھی بہت نفع بخش ہے۔ اگر آپ اپنے بچے کی جسمانی قوت بڑھانا اور اسے بیماریوں سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں توبچوں کو اس میں کشمش اور مصری وغیرہ ملاکر کھلاسکتے ہیں۔

8۔کھانسی کے لئے

کھانسی کی صورت میں بھنے چنے کااستعمال بہترین ہے۔ کھانسی کے لئے بھنے کالے چنے دو چمچ، مصری ایک چمچ، کالی مرچ اور سفید مرچ آدھا آدھا چمچ لے کر پیس کر رکھ لیں۔صبح ناشتے اور رات کھانے سے دو گھنٹے پہلے کھا لیں۔ کھانسی ٹھیک ہوجائے گی
پوسٹ اچھی لگے تو لائک کر کے کمنٹس کر دیں شکریہ۔

29/08/2022

حجامہ" کیا ہے؟
یہ قدیم طرز علاج ہے جسم کے کسی حصہ پر کپ ( پچھنا) لگاکر خلاء یعنی یPartial vacuum پیدا کیا جاتاہے جس کی وجہ سے اس حصہ پر مقامی ہیجان خون Localized congestion واقع ہوتاہے۔ کچھ لمحہ بعد کپ کو نکالا جاتا ہے اور اس مقام پر بغیر کسی تکلیف کے فاسد خون کا اخراج کیا جاتا ہے۔ حجامہ کا عمل کافی آسان ہوتاہے لیکن اسکے فائدے حیرت انگیز ہوتے ہیں ۔
حجامہ کی وجہ سے جو کھینچاؤ اور گرمی پیدا ہوتی ہے وہ ان نظاموں کو درست کرتی ہے جس کی وجہ سے مریض کو آرام ملتا ہے اور وہ شفایاب ہوتاہے۔ حجامہ کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بہت آسانی کے ساتھ عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ آسان، مفید بنا کوئی درد اور مضرات یعنی side effects کے ۔حجامہ دنیا کی مختلف اور پیچیدہ امراض کا آسان اور شفا بخش طریقہ علاج ہے۔
حجامہ کی اقسام
حجامہ تین طرح کے ہوتے ہیں۔
WET CUPPING یعنی تر حجامہ⛵🌡🌹
DRY CUPPING یعنی خشک حجامہ⛱⌛🌸
CUPPING MASSAGEیعنی حجامہ مساج⚱🛏🏺🛀🏻
1۔ تر حجامہ :۔ اس کے ذریعہ جسم کے کسی خاص جگہ پر باریک اور چھوٹے Incisions دے کر 🌡خون نکالا جاتا ہے ۔ اگر فاسد مادہ Morbid Matter زیادہ ہو تو ترحجامہ کی جاتی ہے ۔ اس کو حضور ﷺ نے بھی پسند فرمایا تھا۔
2۔ خشک حجامہ :۔ اس میں کسی خاص حصہ پر صرف Cups لگائے جاتے ہیں ۔ جسم میں اگر فاسد مادہ کم ہو تو⌛ خشک حجامہ کی جانی چاہیے ۔
3۔ مساج حجامہ :۔ خشک حجامہ کی طرح ہی ہوتا ہے جو ایک خاص قسم کا مساج ہے ۔ اس میں جسم کے اس مقام پر جہاں مساج کی ضرورت ہوتی ہے خاص تیل لگا کر ہاتھ سے ہلکا پھیلا دیا جاتا ہے اور پھر اس مقام پر Cups لگا کر 🏺🛀🏻مساج کیا جاتا ہے ۔ اگر ہاتھ سے مساج کیا جائے تو صرف ڈیڑھ انچ تک اس کا اثر پڑے گا لیکن Cups کے ذریعے کیا جائے تو 3 تا 4 انچ گہرائی تک اس کا اثر رہے گا اور جسم کے عضلات میں اکڑاؤ فوراً ختم ہو جائے گا اور درد رفع ہو جائےگی ۔
حجامہ کے چند فوائد:
🏃🏻🏃🏻🏃🏻🏃🏻
جسم کی ٪70 فیصد بیماریاں خون کی کمی یا اس کی رکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہیں۔
حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران خون Blood circulation بہتر ہو جاتاہے۔
ایسے اعضاء تک بھی خون کی رسائی ہوجاتی ہے جہاں خون کی کمی سے مہلک امراض پیدا ہوتے ہیں۔ جیسے دل، 🥗🥜دماغ وغیرہ۔
حجامہ ، Veins, Lymphatic System, Vascular System, Arteries اور Capillaries کی صفائی اور اس کو فعال بناتا ہے۔
حجامہ🍔🍗🍟 کولسیٹرول لیول کو متوازن کرتا ہے یعنی نقصان دہ چربی LDL کو کم کرتا ہے اور مفید چربی HDLکو بڑھاتا ہے ۔
جسم کے نازک و اہم اور بڑی شریانوں (Arteries)کی صفائی اور فعال کرکے شریانوں کی صلابت Arteriosclerosis/ Atherosclerosis کو کم کرتا ہے۔
حجامہ جسم کے Tissues سے🍕🧀🍖🌭🍦 زہریلے اور فاسد ماددوں کے اخراج میں مدد کرتا ہے۔
حجامہ دماغ، اعصاب، 🥕🥕🍍🍓یادداشت، اور حسی اعضاء (Eye, Ear, Nose, Skin, Tongue,Taste) Sensory Zones کی مدد سے بناتاہے۔
حجامہ جسم کی قوت 🥝🥑🍇🍒🍵مدافعت ( Immune System) کو تقویت دیتا ہے جس سے جسم میں بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔ نفسیاتی امراض Psychological Disease جیسے دماغی تناؤ،🤹‍♀ ذہنی دباؤ، 🤦‍♀گھبراہٹ اور🤷🏻‍♂ بے چینی میں کافی مفید ہے۔
حجامہ جسم میں (Natural Pain Killers) Endorphins اورCortisone کی مقدار کو بڑھاتا ہے
حجامہ💋💅💄 حسن کی افزائش (As a Beauty Therapy) میں بھی مددگار ہے اور Ageing Processکم کرتا ہے۔
👨‍🎤پھوڑے، پھنسیاں اور ‌زخم وغیرہ سے مواد Pus نکالنے میں مدد کرتا ہے۔
Dry Cupping مشہور Acupuncture طریقہ علاج سے دس گنا زیادہ کار آمد ہے۔
جسم کے🚵 پچھلے حصہ پر Massage Cupping کم از کم دو کیلو میٹر پیدل چلنے کے برابر ہے۔
چند امراض کا علاج حجامہ کے ذریعہ
حجامہ کے ذریعہ کئی امراض کا علاج کیا جاتا ہے جس میں کچھ مندرجہ ذیل ہیں۔
(1) بالخصوص کمر کا درد، گردن کا درد، مونڈہوں کا درد اور جوڑوں کے درد میں بے حد مفید ہے۔
(2) گھٹیا، نقرس، عرق النساء
(3) فالج اصغی ، لقوہ، خدر، رعشہ، ہاتھوں، پیروں اور رگوں کی کمزوری۔
(4) پٹھوں کا اکڑاؤ، ہاتھ پیر کے سن پن اور چیونٹی بھرنے میں بہت مفید ہے۔وغیرہ۔
Migraine (5) سر درد🤦‍♂🤦‍♀ کے کئی اقسام جیسے آدھا سر کا درد
Parkinson’s Disease(6 (رعشہ)
Diabetes (7) ذیابطیس اور اسکے🍡🍭🍬 عوارضات و پیچیدگیاں وغیرہ میں مفید ہے۔
(8) بے خوابی اور نیند کی زیادتی میں بھی مفید ہے۔
(9) جلدی امراض جیسے کیل مہاسے (Acne, Pimple)سوریاسس، اکزیما۔
(10) دل کے امراض💓❣ جیسے 🚬💉بلڈ پریشر کی کمی و زیادتی، پیروں کی سوجن
(11) جگر اور پتہ کے امراض
(12) قبض، اسہال اور آنتوں کی سوزش Intussusception
(13) گردے اور Prostate gland غدہ مذی کے امراض جیسے پتھری، گردے میں Pus کا آنا
Urinary, Bedwetting, incontinence ، وغیرہ۔
(14) زنانہ امراض👗👜👩‍❤‍💋‍👩🙆 Gynecological Disease جیسے ماہواری، حیض کی پیچیدگیاں، Leucorrhea سیلان رحم Vaginal Bleeding یا عورتوں کا بانجھ پن وغیرہ۔
(15) مردانہ امراض جیسے پوشیدہ امراض وغیرہ۔
Sinusitis, Allergy, Ent Disease(16) سائے نس وغیرہ۔
(17) منہ کے چھالے، معدہ کے Ulcers ، بواسیر ناسور وغیرہ۔
(18) نفسیاتی امراض جیسے Tension, Depression، شراب اور دواؤوں کے عادی امراض۔
Foot Ulcers, bed sores (19) پھوڑوں، Diabetic Foot، Elephantiasis وغیرہ۔
Cosmetic Purpose (20) جیسےObesity وزن کی زیادتی، چہرے کی چمک دمک کے لئے اور مہاسوں کو دور کرنے کے لئے۔
Drug Allergy(21) پرانی کھانسی، سردی اور دمہ وغیرہ کے لئے بھی کافی مفید ہے۔
کیا حجامہ کروانا تکلیف دہ عمل ہے؟
💉💊⚗📌✂
نہیں۔۔۔ حجامہ کروانے میں بالکل تکلیف نہیں ہوتی ہے۔ یہ ایک عمل ہے جس میں جہاں پر cups لگوائے جاتے ہیں وہاں کا مقام وقتی طور پر ANAESTHETISED ہوجاتا ہے۔بعض لوگ جو بہت ہی حساس Sensitive ہوتے ہیں انہیں بھی اس چیز کا احساس نہیں ہوتا اور کئی ایک مریضوں سے میں نے یہ کہتے ہوئے سنا کہ " ڈاکٹر صاحب آپ پیٹھ پر کیا📝🖍 لکھہ رہے ہیں"۔
حیرت انگیز بات اس عمل میں یہ ہے کہ باوجود اتنا فائدہ مند ہونے کہ اس عمل میں کوئی تکلیف اور بعد از side effects بالکل نہیں ہوتے ہیں ۔
☑☯🌹😍
حجامہ کب کروائیں تو بہتر رہےگا؟
حجامہ کروانے کے لیے 🌝🌈🏜صبح کا وقت بہت بہتر رہتا ہے۔ جو شخص حجامہ کروانا چاہتا ہے وہ۔۔۔۔۔۔۔
1۔ حجامہ کروانے سے پہلے خالی پیٹ رہنا چاہیے یعنی کھانا کھانے کے کم سے کمb دو گھنٹے بعد حجامہ کروائیں۔
2۔ اسے تیز بخار نہ ہو اور نہ ہی جسم انتہائی سرد ہو جو کہ بعض بیماریوں کی صورت میں رہتا ہے۔
3۔ پیٹ کے درد میں نہ کروائیں۔
4۔ بلڈ پریشر اگر بہت زیادہ ہو اور شوگر کا لیول "400" کے اوپر ہو تو حجامہ نہ کروائیں۔
5۔ حاملہ کو حجامہ کروانا مناسب نہیں ہے۔
حجامہ جس جگہ کیا جاتا ہے وہاں کا زخم کب سوکھتا ہے اور نشان کب تک رہتا ہے؟
جی ہاں۔۔۔۔۔☑
زخم 4 تا 5 گھنٹے میں سوکھ جاتاہے۔ یہاں تک بھی دیکھا گیا ہے کہ حجامہ اگر شوگر کے مریضوں میں بھی کیا جائے تو زخم نہیں ہوتا۔ یہ من جانب اللہ ہی ہے کہ اللہ کے حبیب ﷺ کا یہ پیارا طریقہ بغیر کسی تکلیف کے درد کشا ہے۔ ہزاروں بیماریوں کا علاج ہے اور تندرستی کا ضامن ہے۔
حجامہ کرنے کے بعد شام میں آپ 🚿🛁نہا سکتے ہیں۔ حجامہ کے جو نشان ہیں وہ تین چار روز کے بعد چلے جاتے ہیں۔
حجامہ کے بعد جیسا کہ اوپر ذکر کیا جا چکا ہے کہ کوئی خراب اثرات نہیں ہوتے یہ جسم کے Scavenger کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے جو خراب اور فاسد خون کو جسم سے نکال کر صحت مند خون کی افزائش کرتا ہے

27/07/2022

Address

Hong Kong
00000

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:30
Tuesday 17:00 - 21:30
Thursday 17:00 - 21:30
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:30 - 22:00
Sunday 19:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syaminthealth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Syaminthealth:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram