
15/05/2025
یہ خاتون کی شادی 3 سال پہلے ہوئ بچہ دانی میں بہت بڑی رسولی ہونے کے وجہ سے ماں نہیں بن سکی اور اس ڈر سے رسولی نہیں نکلوا رہی تھی کہ زیادہ ڈاکٹرز کہ رہے تھے کہ بچہ دانی نکالنی پڑے گی یہ مریض ڈاکٹر صفیہ اظہار کے پاس آیا اور انھوں نے بہترین اپریشن کیا ،بچہ دانی مکمل محفوظ رکھی اور ٹیوب اور انڈہ دانی بھی محفوظ رہی انشاءاللہ مریض ماں بن سکے گی
Al shafi Hospital Near Income Tax Office Canal Colony Sahiwal
0404462401-2
03368380063
03366380063