09/07/2025
لوکل میڈیکل گریجویٹ سے بھی NRE امتحان لینے کا فیصلہ اور فارن سے MBBS /MD کرنے والوں کیلئے MDCAT ٹیسٹ پاس کرنا 2024 سے لازمی قرار دیا گیا تھا واضح رہے کی STEP1. NRE پاس کرنے کیلئے میں 60% مارکس کی شرط ہے اور STEP 2 میں لمیٹڈ Attempt ہے اور 3 مینڈیٹری سٹیشن بھی لگا رکھی ہیں جو کہ ظلم ہیں
Pakistani Foreign Doctors Association - PFDA Dr Tahir khan sikandri Doctors Doctors