SHIFA UNANI Dawakhana

SHIFA UNANI Dawakhana हमारे यहाँ देसी दवाइयों दुआरा हर तरह की बीमारियों का इलाज तसल्ली बख्श क्या जाता है

08/10/2023

السلام علیکم
بہت سے سوالات
بہت سے مریضوں کے سوالات
ہر بندہ پریشان وجہ کیا ھے دوائ فایدہ نہیں دے رہی
کیوں
کیا حمل ٹھہرنے کے لئے مرد اور عورت کا ایک ہی وقت فارغ ھونا ضروری ھے
کیا سرعت انزال اور قوت باہ مردانہ کمزوری کیا یہ ایک مرض ھے
کیا سرعت انزال کی دوا اور قوت باہ کی دوا ایک ھے

کیا اح**ام کے مریضوں کو محرک ادویات کھلائ جا سکتی ہیں
معدہ ٹھیک نہ ھو اور قبض رہتی ھو تو کیا ادویات کا فایدہ ھو گا
اعضاء رئیسہ کمزور ھوں تو کیا انکا علاج کے بغیر مردانہ طاقت بہال ھو سکتی ھے
کیا جریان زکاوت حس کا مریض ھو اور اسکو طاقت کی ادویات کھلا کر ٹائمنگ درست کی جا سکتی ھے

بہت سے مریض جو ادویات کھا کر ٹھیک نہیں ھوئے وہ رابطہ کر سکتے ہیں انشاءاللہ بہترین علاج کیا جائے گا اور انشاءاللہ شفایاب بھی ھو گا بس برے کاموں سے توبہ کریں ہر مرض کا علاج موجود ھے جو لوگ مایوس ھو چکے ہیں انکے لئے بہترین دوا موجود ھے صبر کے ساتھ اللہ پہ بھروسہ رکھ کر حکیم کو وسیلہ سمجھ کر رابطہ کریں انشاءاللہ کامیابی ملے گی
حکیم عامر نرینی
9690548477

25/09/2023

بے اولادوں کےلیے تحفہ
سپرم بینک کورس
اولاد کی نعمت سے محروم افراد کیلیے بے حد مفید کورس
سپرم کاؤنٹ میں 80 فیصد تک اضافہ
منی کا پتلا پن دور کر کے منی کو شہد کی طرح گاڑھا کرے , مثانہ میں گرمی کمزوری
پیشاب میں جلن رکاوٹ کو ختم کر کے مثانہ کو سٹرونگ بناۓ
پیشاب پیلا جل سڑکےآنا , بلا ارادہ منی کا اخراج ہو جانا اور جلدی نکل جانا اس کے علاوہ
سختی میں کمی , شہوت کی کمی , بے جان مردہ رگیں ۔
نظر کی کمی , جسمانی اور اعصابی کمزوری کا علاج

اجزاء ۔

ثعلب مصری 50گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
موصلی سفید انڈین 50 گرام
تالمکھانا 50 گرام
تخم کونچ 50 گرام
تخم اٹنگن 50 گرام
لاجونتی 50 گرام
مغز بادام امیرکن 100 گرام
مغز پستہ 100 گرام
کاجو 100 گرام
مغز اخروٹ 100 گرام
سنگاڑہ خشک 100 گرام
بھمن سرخ 50 گرام
تودری سفید 50 گرام
طبا شیر نقرہ 50 گرام
تمر ھندی مغز 50 گرام
ستاور 50 گرام
ثعلب دانہ 50 گرام
شقاقل مصری 50 گرام
اسگندھ ناگوری 50 گرام
الائچی چھوٹی 20 گرام
خراطین مصفی 50 گرام
کشتہ قلعی 12 ماشہ
کشتہ سہ دھاتہ 12 ماشہ
کشتہ مرجان 12 ماشہ
کشتہ نقرہ 6 ماشہ
زعفران 10 گرام
کوزہ مصری 150 گرام

ترکیب تیاری ,
سب جڑی بوٹیوں کو لوہے والے کونڈی ڈنڈے میں اچھی طرح کوٹ لیں پاؤڈر بنا لیں
زعفران کو علیحدہ سے کسی صاف اچھے کھرل میں باریک کر لیں اور کشتہ جات مکس کر کے جڑی بوٹیوں والے سفوف میں حل کر لیں ۔
دوائ تیار ہے

طریقہ استعمال
صبح نہارمنہ آدھا چاول والا چمچ
شام عصر ٹائم آدھا چاول والا چمچ
نیم گرم دودھ آدھا کلو کیساتھ کھائیں ۔
مکمل کورس کم سے کم45 دن تک بلاناغہ کھائیں
پرہیز
گرم , بادی تلی ہوئ اشیاء
پکوڑے سموسے , دہی بھلے , انڈہ , برگر , شوارمہ , اور فاسٹ فوڈز
والسلام
حکیم حافظ محمد عامر

11/09/2023

ضعف باہ کمی انتشار کے لئے
لبوب کبیر خاص 100گرام
معجون شباب آور 100گرام
جوارِش جالینوس 100گرام
تینوں کو مکس کر لیں صبح نہار منہ ایک چمچ اور ایک چمچ عصر ٹائم دودھ کے ساتھ استمال کریں۔
حکیم حافظ محمد عامر
9690548477

05/09/2023

مردانہ کمزوری ٹائمنگ سختی انتشار میں کمی کا بہترین کورس ایک ماہ بہترین رزلٹ
اسکے علاؤہ ہر بیماری کا علاج جریان اح**ام معدہ کے مسائل بواسیر پتھری گردہ مثانہ جوڑوں کا درد ماہواری کی زیادتی یا کمی لیکوریا کا مسئلہ بے اولادیں جسمانی اعصابی۔کمزوری کا بہترین علاج
رابطہ نمبر کال وٹس ایپ

9690548477

03/09/2023

مردانہ کمزوری کی وجوہات اور علاج
وجوہات:
کثرت ملاپ ،جلق ،اغلام ،زنا کاری ،جریان ،اح**ام ،عضو تناسل کے نقائص،ویرج کی کمی ،زیادہ جسمانی دماغی محنت،رنج و غم،موٹاپا ،بعض اوقات یہ مرض زہنی و نفسیاتی مرض کی وجہ سے ھوتا ھے کیونکہ کی اصحاب صاحب اولاد ہونے اور مرادنہ طاقت ھونے کے باوجود یہ کہتے ہیں کہ ہمارا نفس چھوٹا ھے ،منی کا پتلا پن

عضو تناسل کا ڈھیلا پن ،سختی انتشار کا نہ آنا ،جسکی وجہ سے قوت ملاپ ناقص یا بلکل ختم ھو جاتی ھے
مریض کمزور سست اور چڑچڑا پن ھو جاتا ھے
کبھی معمولی سا تناؤ آ جاتا ھے اور کبھی صحت ایسے منتشر ھو جاتی ھے کہ تناؤ بلکل نہیں رہتا
اور کبھی کبھی بلکل ملاپ کا دل نہیں کرتا
چہرہ زرد،ہاتھ پاؤں کمزور ،سستی،سر، کمر اور پنڈلیوں میں درد ، تھکاوٹ ، نظر کمزور ،آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے پڑ جاتے ہیں
جب مرد کا نفس تناؤ میں نہیں آتا تو اسکی وجہ کمزوری ھے
یہ مرض انسان کو اس قدر مایوس کر دیتا ھے کہ اس میں زرہ سی بھی خود اعتمادی باقی نہیں رہتی
وہ اپنی کمزوری کا طبیب تک سے زکر نہیں کرتا اور اپنے آپکو قبل از وقت بوڑھا محسوس کرنے لگ جاتا ھے
حد سے زیادہ ملاپ اور زیادہ دیر ملاپ سے پرہیز دور رہنا بھی کمزوری پیدا کرتا ھے
آب آتے ہیں علاج کی طرف
تو علاج کے تین اصول ہیں
1 تسکین، 2 تقویت،۔ 3 تحریک
مسکنات سے مریض کے دماغ اور اعصاب کو تسکین دی جائے
معدہ جگر دماغ و اعصاب کو تقویت دی جائے تاکہ کثرت ملاپ اور جلق اغلام سے جو کمزوری ھوئ ھے وہ دور ھو جائے یعنی تقویت دی جائے
اعصاب کو تحریک دی جائے تاکہ دوبارہ شہوانی لہر عود کر آئے
اگر معالج ان تینوں اصولوں کو لے کر علاج کرے تو انشاءاللہ مریض جلد اپنی صحت حاصل کرے گا
اور ادویات کے ساتھ مکمل ہدایات بھی ضروری ہیں
1 :سست عادت سے پرہیز ضروری ھے
2: کھلی ھوا میں ورزش اور مووی باہ غذاؤں کا استمال کیا جائے
3:رنج و الم سے دور رہا جائے
4:ملاپ سے پرہیز کیا جائے
5:مسرت بخش مناظر دیکھے جائیں تاکہ پریشانی زہن میں نہ آئے
ان تمام امراض کا بہترین علاج بہترین طریقہ کار کے ساتھ موجود ھے انشاءاللہ جریان اح**ام سرعت انزال معدہ کے مسائل جگر مثانہ کی گرمی حدت و حرارت نفس کا ڈھیلا پن تمام مسائل انشاءاللہ جڑ سے ختم ھو کر انشاءاللہ آپکی تمام زندگی خوشیوں سے بھر جائے گی ان تمام مسائل کا بہترین کورس موجود ہے انشاءاللہ مایوس نہیں ھونگے
حکیم عامر نرینی
9690548477

31/08/2023

بسم اللہ
حکیم محمد عامر نرینی
سفوف مغلظ جدید
ھوالشافی
بیج بند
تخم کونچ
ستاور
تال مکھانہ
موچرس
سمندر سوکھ
موصلی سفید
طباشیر بانسی
اندرجو شیریں
پھلی ببول
مغز تمر ہندی
ھر ایک علیحدہ علیحدہ سو۔100گرام
ھیل خورد50گرام
کشتہ قلعی ۔کشتہ عقیق ۔کشتہ یشب ۔کشتہ صدف صادق ھرایک علیحدہ علیحدہ دس 10گرام
مقدار خوراک تین گرام تا پانچ گرام
صبح شام ھمراہ دودھ دھی کی لسی سے دیں
مزاج
سرد خشک ھے
فواہد
بہترین مغلظ منی ھے پانی جیسے پتلے قوام کو گاڑھا کرتی ھے جریان قطرہ منی سرعت انزال کا خاتمہ کرتی ھے مناسب بدرقہ سے دیں
ساتھ مناسب معاون ادویہ بھی دے سکتے ہیں طبیب حضرت مصری بھی شامل کر سکتے ہیں میں نہیں کرتا کیفیت مزاج مرض مریض کو مدنظر رکھتے ھوے استمعال کروایں
طالب دعا
حکیم محمد عامر نرینی
شفاء یونانی داواخانہ کوتوالی
9690548477

28/08/2023
18/08/2023

معدہ میں تیزابیت بے وجہ کیوں بنتی ہے ؟

ایک دوست نے سوال کیا کے میں فاسٹ فوڈ بھی نہیں کھاتا چٹ پٹی چیزوں سے بھی بہت پرہیز کرتا ہوں
لیکن پھر بھی میرے معدہ میں گیس اور تیزابیت بہت ذیادہ بنتی ہے ۔۔۔۔

دوستوں جن جن کو بھی یہ مسئلہ ہے ؛
بد پرہیزی بھی نہیں کرتے اور معدہ بھی خراب رہتا ہے گیس بنتی ہے تیزابیت بنتی ہے۔۔۔
تو اس مسئلہ کو ضعفِ معدہ کہا جاتا ہے۔۔
ضعف معدہ کا مطلب خون کی سپلائی معدہ کے بہت سارے حصوں میں نہیں پہنچتی اور معدہ میں خشکی اور گرمی بڑھ جاتی ہے۔۔۔
جس کی وجہ سے معدہ میں بیوجہ گیس اور تیزاب بنتے ہیں۔۔۔۔

ضعف معدہ کا نسخہ نوٹ فرمالیں

1۔ملٹھی پندرہ گرام
2۔سونف بیس گرام
3۔ہلدی دس گرام
4۔میٹھا سوڈا بیس گرام
5۔سبز الائچی بیس گرام
6۔کالی مرچ بیس گرام۔

ان سبھی اجزا کا سفوف بنالیں
یہ ایک بہترین جادوئی سفوف معدہ ہاضم بن جائے گا اپنے گھروں میں رکھیں اور آدھہ آدھہ چمچ دن میں تین ٹائم کھانا کھانے کے بعد کھایئں۔۔
یعنی دو یا تین ماشہ لیں
زیادہ نہ لیں

ایک ماہ کھانے سے آپ کے معدہ اور جگر کے امراض جڑ سے ختم ہو جایئں گے۔ انشاءاللہ۔۔۔۔
یہ مضمون طبی پوشیدہ گروپ سے لیا ھے
آلو گوبھی تلا ہوا زیادہ چاے کا استعمال نہ کریں
فقط

☘☘☘☘☘☘☘☘☘

18/08/2023

مردانہ کمزوری کا علاج
السلام و علیکم۔
ہمارے ہاں مردانہ کمزوری کا جڑی بوٹیوں سے مکمل علاج کیا جاتا ھےنہ مردی،معدہ کی گرمی،نفس کا ڈھیلا پن،منی کا پتلاؤ پن وغیرہ کا مکمل علاج کیا جاتا ھے۔
یہ یاد رہے کوئ بھی طاقت کی دوائ کھانے سے پہلے اگر آپکا معدہ کمزور ھے جگر کمزور ھے زکاوت حس کی زیادتی جریان کا مسئلہ ھے تو اسکا علاج بہت ضروری ھے
کیونکہ طاقت کی میڈیسن جریان کے لئے نقصان کا سبب ہیں
حکیم حافظ محمد عامر
شفاء یونانی داواخانہ کوتوالی
9690548477

19/07/2023

پیشاب جل کر آنا،رک رک کر آنا اور سوازاک کا خاتمہ
بالکل سادہ اور کم خرچ نسخہ جو ہزاروں روپوں والے نسخوں سے زیادہ نہیں تو کم اثر پزیر بھی نہیں ہے۔یہ ایک تکلیف دہ مرض سوزاک کے لئیے ہے۔
ھوالشافی۔،۔،
گیرو، 1 تولہ
پھٹکڑی، 1 تولہ
مصری ، 2 تولہ
ان سب کو پیس لیں اور دو سے تین ماشہ دودھ کی لسی کے ساتھ استعمال کریں۔
سوزاک کا خاتمہ کرتا ہے،پیشاب جل کر آنا، پیپ آنا،رک رک کر اور قطرہ قطرہ پیشاب آنا وغیرہ امراض کو دور کرتا ہے۔
❤‏《جَزَی اللہُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺ مَا ھُوَ اَھْلُُُہٗ》❤

پوسٹ پسند آئے تو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیر کریں
شکریہ
موبائل نمبر 9690548477

08/06/2023

ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺟﺴﻢ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻗﺪﯾﻤﯽ ﻧﺴﺨﮧ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوالشافی۔۔۔
ﺍﺳﮕﻨﺪ ﻧﺎﮔﻮﺭﯼ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ
ﺑﺎﺩﺍﻡ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ
ﭘﺴﺘﮧ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ
ﻗﺴﻂ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ
ﺑﺮﮨﻤﯽ ﺑﻮﭨﯽ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺘﺎﻭﺭ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﻟﺴﯽ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﻧﺎﺭﺩﺍﻧﮧ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﻮﻧﭩﮫ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ
ﺯﯾﺮﮦ ﺳﻔﯿﺪ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ
ﮐﻮﺯﯼ ﻣﺼﺮﯼ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ

ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺟﺰﺍ ﮐﻮ ﺻﺎﻑ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﺲ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ ..
ﺻﺒﺢ ﺷﺎﻡ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ..
ﻓﻮﺍﺋﺪ ..... ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺟﺴﻢ ﭘﭽﮑﮯ . ﮔﺎﻝ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ
ﺍﻋﻠﯽ ﺩﻭﺍ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺿﺮﺭ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺩﻭﺍ
ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ , ﺩﻣﺎﻏﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ , ﻧﻈﺮ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ
ﺗﻤﺎﻡ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻃﺎﻗﺖ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ
ﺳﻮﮐﮭﮯ ﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﻮﭨﺎ ﺗﺎﺯﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ..ﺧﺸﮏ ﮔﺮﻡ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻡ
ﺧﺸﮏ ﻣﺰﺍﺝ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﯽ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﮯ
ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﯽ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔۔

ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ...

ﮔﺮﻡ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻟﯿﮑﻮﺭﯾﺎ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳﻮﮐﮭﯽ ﺳﺮﯼ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﻣﻮﭨﯽ ﺗﺎﺯﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺳﺮ ﭼﮑﺮﺍﻧﺎ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ
ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ہو ﺩﻭﺩﮪ ﻧﮧ ﺍﺗﺮﺗﺎ ﮨﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﺍﺗﺮﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﭨﺎﻧﮏ ﮨﮯ۔۔۔۔۔

واٹس ایپ 919690548477+

Address

Kotwali
Bijnor
246764

Telephone

+919690548477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHIFA UNANI Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to SHIFA UNANI Dawakhana:

Share