09/09/2023
ایک بہت بڑا لمحہ فکریہ ہے۔ خبر آرہی ہے کہ او کروڑ مسلم ووٹرس کے نام ووٹر لسٹ سے غائب ہے۔ مجھے اس خبر پر اس وجہ سے بھی یقین آیا کہ میرا نام خود غائب تھا تو میں نے از سر نو فارم 8 بھر کر آنلائن جمع کیا اور اب ڈیجیٹل ڈاؤن لوڈ کرسکا۔ آپ لوگ اپنے نام چیک کریں۔