12/09/2023
نہایت ہی غم کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ ناظم اعلیٰ دارالعلوم احمدیہ سلفیہ دربھنگہ, ڈاکٹر سید عبدالعزیز سلفی صاحب انتقال کر گئے
انا للہ و انا الیہ رجعون
جنازہ کی نماز آج ہی بعد نماز مغرب سات بجے چک زہرہ میں ادا کی جائے گی اور اسی قبرستان میں تدفین ہوگی