عباسی انقلابی مطب

عباسی انقلابی مطب علاج بالغذا انتہائی آسان اور سادہ طریقہ علاج ہے

30/07/2025

*کیا تصویر کے ہوتے ہوئے نماز پڑھنا جائز ہے؟*
سائل: ثیابمقام: راولپنڈی، پاکستان
تاریخ اشاعت: 01 اپریل 2011ء
زمرہ: تصویر کی شرعی حیثیت
جواب:

صاحب ھدایہ لکھتے ہیں :

ولا باس ان يصلَّیَ علی يساط فيه تصاوير لان فی استهانة بالصور.

جس قالین میں تصاویر بنی ہوں اس پر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ اس صورت میں تصویروں کی توہین ہے (نہ کہ تعظیم)۔

(هداية، 1 : 142)

تصاویر کے اوپر سجدہ کرنا جائز نہیں ہے۔

ولا يسجُدُ التصاوير لانه يشبه عبادة الصورة.

اور تصاویر پر سجدہ نہ کرے کیونکہ اس میں تصویر کی عبادت سے مشابہت ہے۔

(هدايه، 1 : 142)

لہذا جس مکان میں نمازی کے سامنے کوئی تصویر ہو تو وہ ناجائز ہے اگر دوسری طرف ہو اور نماز میں اس کی تعظیم نہ ہو تو جائز ہے کیونکہ ممانعت تصویر میں اصل علت وہ بت پرستوں سے عبادت میں مشابہت ہے لہذا مشابہت کا خوف نہ ہو تو جائز ہے۔

(فتح القدير، 1 : 362)

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: *عبدالقیوم ہزاروی*
*منہاج الفتاویٰ*

30/07/2025

ساہیوال بار کونسل صدر کے امیدوار جناب راؤ محمد اکرم صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی عباسی ہاؤس میں تعزیت کیلئے دیگر وکلاء کے ہمراہ تشریف آوری
بہت شکریہ راؤ صاحب

30/07/2025

میں ان تمام دوستوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے بھابی مرحومہ کے جنازے میں شرکت کی یا ان کےلیے دعائے مغفرت کی یا فون پہ تعزیت کی یا میسج پر تعزیت کی
اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر سے نوازے

انااللہ واناالیہ راجعون
29/07/2025

انااللہ واناالیہ راجعون

27/07/2025

آج میں آپ کو اپنے استاد محترم کا تعارف کرواتا ہوں
حکیم ڈڈاکٹر ظفرعلی عباسیصاحب فاضل طیب پی ایچ ڈی سکالر ان علاج بالغزاء دور نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عارف والا روڈ کمیر شریف کی سادگی اور شرافت کو 20سال سے جانتا ہوں ایماندار اور دیانتدار انسان کو اللہ جب مسیحائی اور دست شفاء عطا فرما دے تو یہ کرم ہوتا ہے آپ ہزاروں مریض دیکھتے ہیں اور علاج بالغزاء سے ٹھیک ہو جاتے ہیں آپ کے مطب میں جائیں تو پتہ چلتا ہے کہ تشخیص کسے کہتے ہیں نبض دیکھ کر بیماری کو جان جاتے ہیں مہمان نوازی اور تواضع کے پیکر ہیں لا علاج مریض بھی رابطہ کر سکتے ہیں مایوس لوگوں کی پناہ گاہ ہے اللہ پاک آپ کو سلامتی اور تندرستی عطا فرماۓ آمین
ان کا مطب صدر بازار کمیر میں ععباسی انقلابی مطبکے نام سے ہے

14/07/2025

کمیرشریف میں باران رحمت

13/06/2025

حاضرین دربار سلطان العارفین حضرت سلطان باہو قدس سرہ العزیز

13/06/2025

Address

Sadar Bazar
Delhi

Opening Hours

Monday 4pm - 7pm
Tuesday 4pm - 7pm
Wednesday 4pm - 7pm
Thursday 4pm - 7pm
Saturday 4pm - 7pm
Sunday 9am - 2pm

Telephone

+923006935492

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عباسی انقلابی مطب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Nearby clinics


Other Delhi clinics

Show All