Baitulmaal INDIA

Baitulmaal INDIA अखण्ड भारत निर्माण मिशन

+++++ *خطبہ جمعة انعامی مسابقہ* +++++*______________________________________**موضوع :-* امت مسلمہ کے لیٔے اتحاد کی فضیلت...
24/01/2023

+++++ *خطبہ جمعة انعامی مسابقہ* +++++
*______________________________________*

*موضوع :-* امت مسلمہ کے لیٔے اتحاد کی فضیلت، اہمیت اور ضرورت

*علماء حضرات تفصیلی تقریر مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کر حاصل کریں*
9153958501, 9153958503, 9153958505,
9153958506

*مسابقہ میں حصہ لینے والے سب سے بہترین خطاب کو مندرجہ ذیل انعامات سے نوازا جائگا*
پہلا :- *=/1,00,000 (ایک لاکھ روپیے)*
دوسرا :- *=/50,000 (پچاس ہزار روپیے)*
تیسرا :- *=25,000 (پچیس ہزار روپیے)*
چوتھا :- *=/10,000 (دس ہزار روپیے)*
پانچواں :- *=/5,000 (پانچ ہزار روپیے)*

*مسابقہ میں حصہ لینے کیلئے علماء حضرات کو اداراہ بیت المال کی جانب سے فراہم تقریر کو بہتر انداز میں خطبہ جمعة، جلسہ، کانفرنس یا کسی بھی دینی مجلس میں بیان کرنا ہے۔*

*علماء حضرات ان کے ذریعے بیان کیئے گئے تقریر کو آؤڈیو یا ویڈیوز کی شکل میں ای-میل، واٹس ایپ یا کسی بھی ذرائع سے اداراہ بیت المال کو فراہم کرائیں۔*

*علماء حضرات فراہم موضوع تقریر کو ایک سے زیادہ خطبہ جمعة، جلسوں، مجلسوں میں بیان کر سکتے ہیں۔*
*زیادہ سے زیادہ مجلسوں میں تقریر کرنے والے عالم دین کو رزلٹ تیار کرنے میں اضافی نمبر دی جائیگی۔*

*تفصیلی معلومات کے لیئے اداراہ کے موبائل ایپ کو نیچے دیئے لنک پر کلک کر ڈاؤنلوڈ کریں*

Address

Delhi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baitulmaal INDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Baitulmaal INDIA:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram