07/02/2024
ضرورت برائے رشتہ۔
مجھے ایک شریف اور غریب گھر کا آدمی چاہئیے جو مجھے میرے بیٹے کے ساتھ قبول کرے ۔ میرے ساتھ پیار محبت سے رہے۔ میں صرف کسی غریب کے ساتھ شادی کرونگی ۔ پیسہ کا کوئی مسلہ نہیں وہ کسی باہر کے ملک میں رہنا چاہے پھر بھی کوئی مسلہ نہیں۔ غریب لوگ رابطہ کریں