
26/07/2025
🟩🟩🟩 گردے کی پتھری کا کامیاب ہومیوپیتھک علاج 🟩🟩🟩
🌿 بغیر آپریشن، بغیر درد کے 🌿
🧿 علامات (Symptoms):
✅ کمر یا پیٹ کے ایک طرف شدید درد
✅ پیشاب میں جلن یا خون
✅ پیشاب کی بار بار حاجت
✅ متلی، قے اور کمزوری
✅ پیشاب رک رک کر آنا یا کم آنا
🔍 وجوہات (Causes):
❗ پانی کا کم استعمال
❗ زیادہ نمک یا گوشت کا استعمال
❗ خاندانی رجحان
❗ یورک ایسڈ یا کیلشیم کی زیادتی
❗ موٹاپا یا پیشاب کی نالی میں انفیکشن