Awan medical store hassan abdal

Awan medical store hassan abdal AWAN MEDICAL STORE

13/04/2025

ڈسکاؤنٹ کے چکرمیں بغیر وارنٹی/پرسکرپشن ادویات خریدنے سے گریز کریں!
ہمیشہ لائسنس یافتہ فارمیسی یا میڈیکل سٹور سے ادویات خریدیں۔

یاد رکھیں: غلط استعمال کی صورت میں دوا بھی زہر بن سکتی ہے!

ہمارا مقصد: آپ کی صحت، آپ کی سلامتی۔
نوٹ: میں ہمیشہ سے اپنے کسٹمر حضرات اور تمام لوگوں کو یہ کہتا آ رہا ہوں کہ جو لوگ ڈسکاؤنٹ دیتے ہیں چاہے وہ کوئی بڑی فارمیسی ہو یا کوئی چھوٹا میڈیکل سٹور ہے یاد رکھیں وہ کہیں نہ کہیں سے زیر تصویر ادویات خریدتے ہیں بصورت دیگر مستند ڈسٹریبیوٹر اور مستند فارمیسی یا میڈیکل سٹور سے سات یا دس فیصد تک ادویات نہیں مل سکتی آج ایک حقیقت واضح کر دوں تمام نیشنل اور ملٹائی نیشنل ٹاپ برینڈ کی ادویات 12.5 فیصد سے لے کر 14 فیصد تک میڈیکل سٹور یا فارمیسی کو ملتی ہیں اب ایک عقل مند انسان خود اندازہ کر لے کہ وہ اتنے ڈسکاؤنٹ میں سے گاہک کو پانچ سات یا 10 فیصد ڈسکاؤنٹ کیسے دے رہا ہے۔

*تمام والدین فوری توجہ دیں*  اہم پیغام!  احتیاط سے پڑھنا ضروری ہے! انتباہ: ایک ماں نے ناگہانی حادثاتی طور پر اپنے 4 بچوں...
01/01/2025

*تمام والدین فوری توجہ دیں*

اہم پیغام! احتیاط سے پڑھنا ضروری ہے!
انتباہ:
ایک ماں نے ناگہانی حادثاتی طور پر اپنے 4 بچوں کو اپنے ہی ہاتھوں سے موت کی نیند سلادیا۔

ماں نے بچوں کی کھانسی کے سبب انہیں کھانسی کا شربت پلانا چاہا لیکن بچے کسی طور راضی نہیں ہوئے اور بچوں نے کھانسی کا شربت پینے سے صاف انکار کر دیا. تو ماں نے ان کی کھانسی سے پریشان ہو کر انہیں بہلاتے ہوئے کھانسی کا شربت دودھ میں ملا کر پلا دیا۔ بچے دودھ پینے کے بعد سو گئے اور پھر کبھی نہیں اٹھ سکے کیونکہ وہ موت کی آغوش میں جاچکے تھے
طبی آزمائشیوں کی کڑی جانچ پڑتال کے بعد معلوم ہوا کہ کھانسی کا شربت اور دودھ کا مرکب زہریلا ثابت ہوا. جس کی وجہ سے بچے اپنے بستر پر مردہ پائے گئے۔

ماں ذہنی و نفسیاتی طور پر انتہائی پریشان اور ڈسٹرب ہونے کی وجہ سے اپنے حواس میں نہیں ہے۔ اس کا بار بار یہی کہنا ہے کہ بچے تو یہ شربت نہیں پینا چاہیے رہے تھے میں نے ہی انہیں ان کی کھانسی سے پریشان ہو کر زبردستی شربت پلایا تھا۔ میں نے ہی اپنے بچوں کو نے اپنے ہاتھوں سے مارا.

نہ صرف کھانسی کا شربت بلکہ کسی بھی دوا کو دودھ میں پلا کر کبھی بھی نہ پلائیں کیونکہ وہ ایک خطرناک زہریلا مرکب بن جاتا ہے جو فوری طور پر انسان کو موت کے گھاٹ اتار دیتا ہے.

احتیاط علاج سے بہتر ہے۔

جزاکم اللّٰهُ خیراً کثیرا !

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
30/12/2024

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

14/04/2024
23/03/2024

Sarcopenia

سارکوپینیا
عمر بڑھنے کے نتیجے میں ڈھانچے کے پٹھوں کا کم ہوتے جانا طاقت کا زوال ہے ۔

یہ ایک خوفناک صورتحال ہے۔
آئیے سرکوپینیا پر غور کریں!

1- زیادہ سے زیادہ کھڑے رہنے کے قابل ہونے کی عادت پیدا کرنی چاہئیے ۔
کم سے کم بیٹھیں ۔
بیٹھ سکتے ہیں تو کم سے کم لیٹیں ۔

2 - اگر کوئی ادھیڑ عمر ہسپتال میں داخل ہو تو اسے مزید آرام کرنے کو نہ کہیں ۔ لیٹ کر آرام کرنے اور بستر سے نہ اٹھنے کا مشورہ نہ دیں ۔

ایک ہفتے تک لیٹنے سے پٹھوں
کی تعداد کا کم از کم 5 فیصد کم ہو جاتا ہے ۔
بوڑھا آدمی اپنے پٹھے دوبارہ بنا نہیں سکتا بس ایک دفعہ گئے تو گئے ۔

عام طور پر بہت سے بزرگ جو مددگاروں کی خدمات حاصل کرتے ہیں اپنے عضلات تیزی سے کھو دیتے ہیں ۔

3 - سرکوپینیا آسٹیوپوروسس سے زیادہ خوفناک ہے ۔
آسٹیوپوروسس میں آپ کو صرف محتاط رہنے کی ضرورت ہے کہ گر نہ جائیں جب کہ سارکوپینیا نہ صرف زندگی کے معیار کو متاثر کرتا ہے بلکہ پٹھوں کی ناکافی مقدار کی وجہ سے ہائی بلڈ شوگر کا سبب بھی بنتا ہے ۔

4 - مسلز ایٹروفی میں سب سے تیزی سے نقصان ٹانگوں کے پٹھوں کو ہوتا ہے ۔ کیونکہ جب کوئی شخص بیٹھتا ہے یا لیٹتا ہے تو ٹانگیں حرکت نہیں کرتیں اور ٹانگوں کے پٹھوں کی طاقت متاثر ہوتی ہے یہ بہت اہم ہے ۔

آپ کو سارکوپینیا سے محتاط رہنا ہوگا ۔

سیڑھیاں چڑھنا اور اترنا ، ہلکی دوڑ ، سائیکل چلانا یہ سب بہترین ورزشیں ہیں اور یہ پٹھوں کو بڑے پیمانے کو بڑھا سکتی ہیں ۔

بڑھاپے میں بہتر معیار زندگی کے لیے اپنے بزرگوں اور پیاروں کو زیادہ سے زیادہ بھیجیں تاکہ انسانی پٹھوں کو ضائع ہونے سے بچایا جا سکے ۔

بڑھاپا پاؤں سے شروع ہوتا ہے!

اپنے پاؤں کو متحرک اور مضبوط رکھیں ۔
جیسے جیسے ہم بڑے ہوتے جاتے ہیں ہمارے پیروں کو ہمیشہ متحرک اور مضبوط رہنا چاہیے ۔

اگر آپ صرف دو ہفتے تک اپنی ٹانگیں نہیں ہلاتے ہیں تو آپ کی ٹانگوں کی حقیقی طاقت 10 سال تک کم ہو جاتی ہے لہذا
باقاعدہ ورزش کرنا اور پیدل چلنا بہت ضروری ہے۔

پاؤں کالم کی ایک قسم ہے
جس پر انسانی جسم کا پورا وزن ہے ۔
ہر روز پیدل چلنا ضروری ہے ۔
اہم بات یہ ہے کہ انسان کی 50 % ہڈیاں اور 50 % پٹھے پاؤں میں ہوتے ہیں ۔

کیا آپ روزانہ پیدل چلتے ہیں

انسانی جسم میں سب سے بڑا اور مضبوط جوڑ اور ہڈیاں بھی ٹانگوں میں پائی جاتی ہیں ۔

انسانی سرگرمیوں اور توانائی کا 70 ٪ حصہ پاؤں سے ہوتا ہے ۔

پاؤں جسم کی حرکت کا مرکز ہے۔

دونوں ٹانگوں میں انسانی جسم کے 50 % اعصاب، اور 50 % خون کی نالیاں ہیں اور 50 % خون ان میں رواں ہے ۔

بڑھاپے کا آغاز پاؤں سے اوپر کی طرف ہوتا ہے ۔

ٹانگوں کی ممکنہ ورزش ستر سال کی عمر کے بعد بھی کرتے رہیں
ہر روز کم از کم 30-40 منٹ تک وقفے وقفے سے چہل قدمی کریں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ کی ٹانگوں کی مناسب ورزش ہو رہی ہے اور آپ کی ٹانگوں کے پٹھے صحت مند ہیں۔

اس اہم تحریر کو اپنے بزرگوں ، دوستوں اور 40 سال سے اوپر کے احباب کو ضرور بھیجیں کیونکہ ہم سب روز بروز بوڑھے ہو رہے ہیں ۔
سب کے لئے نیک تمنائیں

Address

Hassan Abdal

Telephone

+923005159938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan medical store hassan abdal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Awan medical store hassan abdal:

Share