drximtiyaz

drximtiyaz Former CLINICAL PHARMACIST AT NOOR POLYCLINIC UPPER SOURA SRINAGAR and Currently Proprietor at BABUL SHIFA MEDICATE Chemists and Druggists Sarmarg Zachaldara.

السلام علیکم ورحمةالله وبرکاتہ،Eid Mubarak! 🌙✨May this beautiful occasion of Eid bring peace, joy, and prosperity into y...
07/06/2025

السلام علیکم ورحمةالله وبرکاتہ،
Eid Mubarak! 🌙✨
May this beautiful occasion of Eid bring peace, joy, and prosperity into your life and the lives of your loved ones. As we celebrate this day of faith, gratitude, and togetherness, may your heart be filled with love, your home with laughter, and your life with countless blessings.
Let us remember to be kind, share with those in need, and spread happiness wherever we go. May Allah accept your prayers, forgive your sins, and grant you strength and guidance in the days to come.
Wishing you a joyful, peaceful, and blessed Eid.
Eid Mubarak to you and your family!

Wishing you a blessed Eid filled with moments of togetherness and endless happiness. May Allah accept all your prayers a...
07/06/2025

Wishing you a blessed Eid filled with moments of togetherness and endless happiness. May Allah accept all your prayers and sacrifices.” “On this holy occasion of Eid al-Adha, I pray that your life is filled with success and your heart with contentment. A random click after Eid Namaz.

05/06/2025

*🥀یوم عرفہ کے فضائل میں سے کچھ یہ ہيں :*

`📍اس دن دین اسلام کی تکمیل اورنعتموں کا اتمام ہوا`

_🪶صحیحین میں عمربن خطاب رضي اللہ تعالی عنہ سے حدیث مروی ہے کہ_

*✨ایک یھودی نے عمربن خطاب سے کہا اے امیر المومنین تم ایک آيت قرآن مجید میں پڑھتے ہو اگروہ آيت ہم یھودیوں پرنازل ہوتی توہم اس دن کو عید کا دن بناتے عمررضي اللہ تعالی عنہ کہنے لگے وہ کون سی آیت ہے ؟*
*اس نے کہا :*

*اليوم أكملت لكم دينكم* *وأتممت عليكم نعمتي* *ورضيت لكم الإسلام دينا*
_المائدة :3_

*✨آج میں نے تمہارے لیے تمہارے دین کوکامل کردیا اورتم پراپناانعام بھر پور کردیا اورتمہارے لیے اسلام کے دین ہونے پررضامند ہوگیا ۔*
_توعمررضي اللہ تعالی عنہ فرمانے لگے :_
*✨ہمیں اس دن اورجگہ کا بھی علم ہے ، جب یہ آيت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پرنازل ہوئ وہ جمعہ کا دن تھا اورنبی صلی اللہ علیہ عرفہ میں تھے*

`📍یہ وہی دن ہے جس میں اللہ تعالی نے اولاد آدم سے عہد میثاق لیا تھا :`

_ابن عباس رضي اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :_

*✨( بلاشبہ اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کی ذریت سے عرفہ میں میثاق لیا اورآدم علیہ السلام کی پشت سے ساری ذریت نکال کرذروں کی مانند اپنے سامنے پھیلا دی اوران سے آمنے سامنے بات کرتے ہوۓ فرمایا :*

*💎کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں ؟ سب نے جواب دیا کیون نہیں ! ہم سب گواہ بنتے ہیں ، تا کہ تم لوگ قیامت کے روز یوں نہ کہو کہ تم تو اس محض بے خـبر تھے ، یا یوں کہو کہ پہلے پہلے شرک توہمارے بڑوں نے کیا اورہم توان کے بعد ان کی نسل میں ہوۓ ، توکیا ان غلط راہ والوں کے فعل پرتو ہم کو ہلاکت میں ڈال دے گا ؟*

الاعراف ( 172- 173 ) مسند احمد ، علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کوصحیح قرار دیا ہے ۔

*✨تواس طرح کتنا ہی عظیم دن اورکتنا ہی عظیم عھدو میثاق ہے ۔*

`📍اس دن میدان عرفات میں وقوف کرنےوالوں کوگناہوں کی بخشش اور آگ سے آزادی ملتی ہے :`

_صحیح مسلم میں عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا حديث مروی ہے کہ :_

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

*🖇️( اللہ تعالی یوم عرفہ سے زیادہ کسی اوردن میں اپنے بندوں کوآگ سے آزادی نہیں دیتا ، اوربلاشبہ اللہ تعالی ان کے قریب ہوتا* *اورپھرفرشتوں کےسامنے ان سے فخرکرکے فرماتا ہے یہ لوگ کیا چاہتے ہیں ؟ )*

*عبداللہ بن عمررضي اللہ تعالی بیان کرتے ہیں کہ*

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

*🖇️( اللہ تعالی یوم عرفہ کی شام فرشتوں سے میدان عرفات میں وقوف کرنے والوں کےساتھ فخرکرتے ہوۓ کہتے ہیں میرے ان بندوں کودیکھو میرے پاس گردوغبار سے اٹے ہوۓ آۓ ہیں )*

مسند احمد علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کوصحیح قرار دیا ہے ۔
واللہ اعلم .

گھر نہ تو بیوی کی خوبصورتی سے بنتے ہیں اور نہ ہی شوہر کے مال سے۔  گھر ان دونوں کے درمیان باہمی احترام سے بنتے ہیں۔  سالو...
23/05/2025

گھر نہ تو بیوی کی خوبصورتی سے بنتے ہیں اور نہ ہی شوہر کے مال سے۔
گھر ان دونوں کے درمیان باہمی احترام سے بنتے ہیں۔

سالوں گزرنے کے ساتھ عورت کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے اور مرد کی طاقت کم ہو جاتی ہے۔
پھر ان دونوں کے درمیان صرف محبت اور رحمت باقی رہ جاتی ہے۔

عورت مرد کے لیے ایک امانت ہوتی ہے،
اور مرد عورت کے لیے ایک سہارا ہوتا ہے۔

*📌 صدقۂ فطر کی مشروعیت کی حکمتیں*(۱)  مستحقین کو صدقۂ فطر دینے سے ثواب اور عظیم اجر حاصل ہوتا ہے ۔(۲) صدقہ فطر روزے دار ...
29/03/2025

*📌 صدقۂ فطر کی مشروعیت کی حکمتیں*

(۱) مستحقین کو صدقۂ فطر دینے سے ثواب اور عظیم اجر حاصل ہوتا ہے ۔
(۲) صدقہ فطر روزے دار کو لغو اور فضول باتوں سے پاک کرتا ہے۔
(۳) یہ روزے کی نعمت پر اللہ کا شکر ادا کرنے کا ذریعہ ہے۔
(٤) اس صدقہ کے ذریعے فقراء بھی عید کی خوشی میں مالدار کی طرح شریک ہو سکتے ہیں.
(٥) یہ جسم کی زکاۃ ہے کہ اللہ نے اسے اور ایک سال باقی رکھا۔
(٦)صدقہ فطر کے ذریعے فقراء ومساکین کے لیےکھانے پینے کا انتظام ہوجاتا ہے اور وہ عید کے دن وہ سوال کرنے سے بے نیاز رہتے ہیں.

The nacked  truth is better than the dressed Lie .
04/11/2024

The nacked truth is better than the dressed Lie .

01/10/2024

قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ

کہہ دیجئے! اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو (١) خود اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف فرما دے گا (٢) اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا مہربان ہے۔

1- یہود اور نصاریٰ دونوں کا دعویٰ تھا کہ ہمیں اللہ سے اور اللہ تعالیٰ کو ہم سے محبت ہے، بالخصوص عیسائیوں نے حضرت عیسیٰ ومریم علیھما السلام کی تعظیم ومحبت میں جو اتنا غلو کیا کہ انہیں درجۂ الوہیت پر فائز کر دیا، اس کی بابت بھی ان کا خیال تھا کہ ہم اس طرح اللہ کا قرب اور اس کی رضا ومحبت چاہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ان کے دعوؤں اور خود ساختہ طریقوں سے اللہ کی محبت اور اس کی رضا حاصل نہیں ہو سکتی۔ اسکا تو صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ میرے آخری پیغمبر پر ایمان لاؤ اور اس کا اتباع کرو۔ اس آیت نے تمام دعوے داران محبت کے لئے ایک کسوٹی اور معیار مہیا کر دیا ہے کہ محبت الٰہی کا طالب اگر اتباع محمد (ﷺ) کے ذریعے سے یہ مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے، تو پھر تو یقیناً وہ کامیاب ہے اور اپنے دعوے میں سچا ہے، ورنہ وہ جھوٹا بھی ہے اور اس مقصد کے حصول میں ناکام بھی رہے گا۔ نبی (ﷺ) کا بھی فرمان ہے[ مَنْ عَمِلَ عَمَلا لَيْسَ عَلَيْهِ أَمْرُنَا فَهُوَ رَدُّ ] (متفق علیہ) جس نے ایسا کام کیا جس پر ہمارا معاملہ نہیں ہے یعنی ہمارے بتلائے ہوئے طریقے سے مختلف ہے تو وہ مسترد ہے۔
2- یعنی اتباع رسول (ﷺ) کی وجہ سے تمہارے گناہ ہی معاف نہیں ہوں گے بلکہ تم محب سے محبوب بن جاؤ گے۔ اور یہ کتنا اونچا مقام ہے کہ بارگاہ الٰہی میں ایک انسان کو محبوبیت کا مقام مل جائے۔

26/09/2024

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ

ایمان والو اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے قدموں کی تابعداری نہ کرو (١) وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔

1- اہل ایمان کو کہا جا رہا ہے کہ اسلام میں پورے کے پورے داخل ہوجاؤ۔ اس طرح نہ کرو کہ جو باتیں تمہاری مصلحتوں اور خواہشات کے مطابق ہوں، ان پر تو عمل کرلو اور دوسرے حکموں کو نظر انداز کردو۔ اسی طرح جو دین تم چھوڑ آئے ہو، اس کی باتیں اسلام میں شامل کرنے کی کوشش مت کرو، بلکہ صرف اسلام کو مکمل طور پر اپناؤ۔ اس سے دین میں بدعات کی بھی نفی کردی گئی اور آج کل کے سیکولر ذہن کی تردید بھی، جو اسلام کو مکمل طور پر اپنانے کے لئے تیار نہیں، بلکہ دین کو عبادات، یعنی مساجد تک محدود کرنا، اور سیاست اور ایوان حکومت سے دیس کو نکالا دینا چاہتا ہے۔ اسی طرح عوام کو بھی سمجھایا جارہا ہے جو رسوم ورواج اور علاقائی ثقافت وروایات کو پسند کرتے ہیں اور انہیں چھوڑنے کے لئے آمادہ نہیں ہوئے، جیسے مرگ اور شادی بیاہ کی مسرفانہ اور ہندوانہ رسوم اور دیگر رواج۔ اور یہ کہا جا رہا ہےکہ شیطان کے قدموں کی پیروی مت کرو، جو تمہیں مذکورہ خلاف اسلام باتوں کے لئے حسین فلسفے تراش کر پیش کرتا، برائیوں پر خوش نما غلاف چڑھاتا اور بدعات کو بھی نیکی باور کراتا ہے، تاکہ اس کے دام ہم رنگ زمین میں پھنسے رہو۔

As salaam u alaikum  5 reasons why people celebrate Milad Un Nabi .Kindly read and understand fully all slides .Sharing ...
15/09/2024

As salaam u alaikum

5 reasons why people celebrate Milad Un Nabi .
Kindly read and understand fully all slides .

Sharing is caring .

10/09/2024

☘️ *دین میں نئی چیز کا رد!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس نے ہمارے دین میں ازخود کوئی ایسی چیز نکالی جو اس میں نہیں تھی تو وہ رد ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2697»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Address

Srinagar

Telephone

+919682393055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when drximtiyaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share