
14/04/2025
44 سال کی عمر میں 23 سال کے بعد اللہ پاک نے اس جوڑے کو مجھ سے ڈھائی سال کے علاج کے بعد بیٹے جیسی نعمت سے نوازا۔
تین دفعہ لگاتار IVF فیل ہونے، بیوی کی دونوں ٹیوبز (tubes) بند ہونے ، 3 سال سے ماہواری بلکل بند ہونے (pre menopause)، Fsh 176 اور AMH 0.01 پر ہونے اور شوہر کو oligospermia اور بعد میں azoospermia کے باوجود دونوں میاں بیوی نے 23 سال ہمت سے کام لیا۔ اور 44 سال کی عمر میں اللہ پاک نے انکی گود بھری ۔
اولاد دینا نا دینا اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اور میں تو صرف ایک وسیلہ تھی۔ میرے ڈھائی سال کے علاج سے اللہ نے انکو اولاد کی نعت سے نوازا ۔ ❤️
جو بھی اس پوسٹ کو بڑھ رہا ہے ایک بار اس بچے اور اسکے والدین کی صحت سے بھرپور لمبی زندگی کے لیے دعا کر دیں ۔ ❤️
اللہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے ۔ آمین 🙏
لیکوریا، ماہواری کے مسائل(زیادہ یا کم آنا یا بلکل نہ آنا) ،ہارمونز کے مسائل ، بریسٹ کے مسائل(زیادہ، کم یا لٹکا ہونا) ,حمل نا ٹھہرنا ، کنوارا پن دوبارہ حاصل کرنا اور ازواجی صحت سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو تو انباکس میں میسیج کریں اور مفت مشورہ حاصل کریں۔
شکریہ
♥️🥰