𝕯𝖗 𝕸𝖎𝖟𝖆𝖓𝖚𝖗 𝕽𝖆𝖍𝖒𝖆𝖓

  • Home
  • India
  • Katihar
  • 𝕯𝖗 𝕸𝖎𝖟𝖆𝖓𝖚𝖗 𝕽𝖆𝖍𝖒𝖆𝖓

𝕯𝖗 𝕸𝖎𝖟𝖆𝖓𝖚𝖗 𝕽𝖆𝖍𝖒𝖆𝖓 Homeopathy Doctor

02/11/2019
15/09/2019

21/08/2019

اس دنیا میں انسان کو صرف ''کچھ ''ملے گا، اس کو ''سب کچھ ''نہیں مل سکتا، سب کچھ صرف اہلِ جنت کے لئے مقدر ہے، اسی اصول کا نام قناعت ہے، اگر دیکھا جائے تو انسان ہر دور میں اس اصول سے غافل رہا ہے ۔وہ جز کو پاتا ہے، اس کے باوجود وہ کُل کی طرف دوڑتا ہے ۔
قناعت کا برعکس لفظ حِرص ہے ۔خالق کے مقرر کردہ نقشے کے مطابق اس دنیا میں کسی آدمی یا کسی گروپ کو صرف جُزء part.... مل سکتا ہے، جو آدمی یا گروپ کُل کی طرف دوڑے، وہ کبھی اپنے نشانے کو حاصل نہیں کر سکتا ۔حریص آدمی کے لئے اس دنیا میں صرف عدمِ آسودگی مقدر ہے ۔اس کے برعکس، قانع آدمی کے لئے اس دنیا میں آسودگی مقدر ہے، یہی فطرت کا قانون ہے، جو فرد یا گروہ فطرت کے اس قانون کو سمجھے، اور اس پر چلے وہی اس دنیا میں کامیاب ہوگا ۔جو فطرت کے اس قانون کو نہ سمجھے اور خود ساختہ نشانے کی طرف دوڑے، وہ الله کی اس دنیا میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا ۔
جو آدمی قناعت کا طریقہ اختیار کرے، وہ الله کی پیدا کی ہوئ پوری دنیا اس کی مؤید بن جاتی ہے ۔اس کے برعکس، جو لوگ حرص کا طریقہ اختیار کریں، وہ گویا فطرت کے قانون سے لڑ رہے ہیں ۔ایسے لوگوں کے لئے صرف یہی مقدر ہے کہ وہ اپنا نشانہ کبھی پورا نہ کر سکیں ۔

17/08/2019

سارا اقتدار، سارا اختیار تنہا ایک ہی معبود کے پاس ہے۔ غیر سے مانگنے والے اور غیر کی الفت کا شکار لوگ سراب کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔ بھاگنے والوں کو جب موت کی ٹھوکر لگے گی۔ جب حقیقت سے پردہ اٹھے گا تو معلوم ہوگا کہ زندگی فریب میں گزار دی۔ اس روز سب سے بڑی سزا یہ ہوگی کہ جن کے لیے اللہ کو چھوڑا اور اللہ کو چھوڑ کر جن کو پکارا، وہی کہہ دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تمہیں نہیں جانتے۔ ہم تمہیں نہیں جانتے۔

10/08/2019

سب سے بڑی بدنصیبی،
اللہ تعالی سے دوری ہے!

Address

Amdabad
Katihar

Opening Hours

Monday 9am - 8pm
Tuesday 9am - 8pm
Wednesday 9am - 8pm
Thursday 9am - 8pm
Friday 9am - 8pm
Saturday 9am - 8pm
Sunday 9am - 8pm

Telephone

+917070444456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕯𝖗 𝕸𝖎𝖟𝖆𝖓𝖚𝖗 𝕽𝖆𝖍𝖒𝖆𝖓 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to 𝕯𝖗 𝕸𝖎𝖟𝖆𝖓𝖚𝖗 𝕽𝖆𝖍𝖒𝖆𝖓:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category