
15/06/2025
Euro-kidz International School & College Batkhela Campus ڈاکٹر عطاء اللہ صاحب ایک نہایت نفیس ڈاکٹر ہے جو کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹخیلہ میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ڈاکٹر صاحب یوروکڈز انٹرنیشنل سکول سسٹم میں بطور میڈیکل چیک بھی سر انجام دے رہے ہیں ۔ چلڈرن سپیشلسٹ کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر صاحب جنرل فزیشن بھی ہے اور تمام چھوٹے بڑے مریضوں کا بہت معقول فیس میں معائنہ ، ضرورت کے مطابق دوائیاں اور ٹسٹ تجویز کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب کے جذبے کو سراہتے ہوئے انتظامیہ یوروکڈز انٹرنیشنل سکول سسٹم نے ہر اتوار کو کلینک کا انعقاد کیا ہے جس میں یوروکڈز انٹرنیشنل سکول سسٹم بٹخیلہ کیمپس کے بچوں کا بالکل فری معاینہ کیا جاتا ہے اور باقی غریب لوگوں کو انکے استطاعت کے مطابق فیس لیا جائے گا ۔