Herpal News

Herpal News Subscribe/Follow for All World News Daily Updates

09/05/2026

ظالم حکمرانوں کے ہاتھوں، مزدور طبقہ ذلیل و رسوا، حکمرانوں کی عیاشاں ختم نہیں ہو رہی اور عوام کی روزی روٹی۔

09/05/2026

ایک اور لاش ملی، نہر میں سے

08/05/2026

ٹریفک چالان کے حوالے سے اہم بات

07/05/2026

آج لاک ڈاؤن کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی…
ہر طرف غصہ، نعرے اور احتجاج کی آوازیں گونجتی رہیں۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ 8 بجے دکانیں بند کرنے کا فیصلہ غریب عوام کے لیے ایک اور مشکل بن چکا ہے۔

صدر تاجر یونین کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا:
"ہم روزگار مانگتے ہیں، بندشیں نہیں!"

شدید گرمی، پولیس کی موجودگی اور عوامی ہجوم کے باوجود احتجاج جاری رہا۔
لوگوں نے حکومت سے فوری فیصلے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

کیا یہ عوام کی آواز سنی جائے گی یا یہ احتجاج بھی خاموش کر دیا جائے گا

05/05/2026

لوگوں نے ایک بار پھر عمران خان محبت دیکھا دی، مریم نواز بے بس

05/05/2026

مگر کچھ کا حملہ، باپ کو لے گیا۔

04/05/2026

بنگلہ دیش میں لوگوں کا انوکھا صفر کرنے پر مجبور، خواتین بھی چھت پر سفر کرنے پر مجبور

04/05/2026

ایک اور پولیس والا رشوت لیتے پکڑا گیا

03/05/2026

پاکستان کے حکمران عیاشیاں کر رہے ہیں اور غریب عوام غربت میں مر رہی ہے

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herpal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share