11/02/2025
وفاقی حکومت کی ملازم کش پالیسیوں اور نام نہاد پنشن اصلاحات کے خلاف آل ایمپلائز فیڈریشن ضلع کوٹلی کا زبردست احتجاجی مظاہرہ۔۔۔۔۔۔۔
ملازمین کا جم غفیر آبشار چوک میں امڈ آیا
ہیلتھ ایمپلائز آرگنائزیشن ضلع کوٹلی کے دو قافلے مختلف اطراف سے مرکزی جلوس میں شامل ھوے ایک ریلی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس سے خان ارشد محمود خان کی قیادت میں اور دوسری فیضان آصف راجہ کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی سے پنڈال میں داخل ہوئی۔
ملازمین اتحاد زندہ باد
ترجمان
ہیلتھ ایمپلائز آرگنائزیشن ضلع کوٹلی