
15/06/2022
ضلع چمن !!!
چمن کے ٹیچینگ ہسپتال کا سینئر سرجن ڈاکٹر حضرت اللہ صاحب ۔سینئر سرجن ڈاکٹر عبدالستار اچکزئی صاحب ۔سینئر سرجن ڈاکٹر محمد اسلم خان اچکزئی صاحب ضلع چمن کے لئے اپنے آپکو خدمت کے لئے مہیا کیا ہے اپنی مدد آپکی تحت ہفتہ وار ٹیچینگ ہسپتال او ٹی میں غریبوں کی سرجری کررہے ہیں لیکن ایک دن اپنی چمن کے عوام سے غیرحاضری نہیں کیا ہمیشہ حاضر رہتے ہیں ہفتے میں اپنی مدد آپکی تحت 15سے 20آپریشن کرتے ہیں تینوں ڈاکٹرحضرات لیکن سیکرٹری ہیلتھ اور ایم پی اے قدرمن مشراصغرخان اچکزئی سے درخواست التماس ہیں کہ ٹیچینگ ہسپتال او ٹی میں سپورٹ کرنے کی اشد ضرورت ہیں جو کہ انیستیئٹسٹ کی ضرورت ہے ایم پی اے قدرمن مشراصغرخان اچکزئی اور سیکرٹری ہیلتھ سے درخواست ہے کہ وہ ضلع چمن ٹیچینگ ہسپتال کے لئے ایک انیستئٹسٹ کو فلفور ٹرانسفر کر کے چمن عوام کے لئے خدمات پیش کریں