
12/03/2023
سٹی کیئر سروس کی جانب سے الرحمٰن گارڈن فیز 2 لاہور میں ہوم کیئر سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
سٹی کیئر سروس کے تجزبہ کار ڈاکٹرز خدمت کے لیے 24 گھنٹے موجود ہیں۔ کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں آپ ہمارے نبمر پر رابطہ کرکے ڈاکٹر کو گھر بلا کر چیک اپ کرواسکتےہیں۔
رابطہ:03127278557