Amanat Charitable Trust

Amanat Charitable  Trust Helping A Person Is Helping Humanity

18/09/2023

‏▫️| *صلاة الفجر* 🎙️
▫️| من رحاب المسجد الحرام 🕋

👤| فضيلة الشّيخ أ.د. عبدالله بن عوّاد الجهني
💡| سورة القمر كاملة

Some images from the Kiswah Change at Masjid Al Haram !
19/07/2023

Some images from the Kiswah Change at Masjid Al Haram !

The door of Ka’bah was opened earlier this morning!
19/07/2023

The door of Ka’bah was opened earlier this morning!

The New Kiswah (Ghilaaf of Ka’bah) will be replaced on 30th Dhul Hijjah (Tuesday, 18th July) after Isha Salah In Sha All...
18/07/2023

The New Kiswah (Ghilaaf of Ka’bah) will be replaced on 30th Dhul Hijjah (Tuesday, 18th July) after Isha Salah In Sha Allah

‏✍🏻"زندگی میں کبھی اپنے لۓ راحتیں تلاش مت کرو،‏بلکہ ایک دفعہ کسی کی راحت کا سبب بن کر دیکھو دل کو ‏راحت کے ساتھ چین و سک...
12/06/2023

‏✍🏻"زندگی میں کبھی اپنے لۓ راحتیں تلاش مت کرو،

‏بلکہ ایک دفعہ کسی کی راحت کا سبب بن کر دیکھو دل کو

‏راحت کے ساتھ چین و سکون محسوس نہ ہو تو کہنا،

10/06/2023

ہم لوگ گانے بہت مزے لے لیکر سنتے ہیں لیکن ایک بات یاد رکھیے
گا ، جب تک آپ گانے سننے کے عادی ہیں آپ کے اندر کبھی بھی دین کے حوالے سے سنجیدگی پیدا نہیں ہوسکتی،

وہ شخص ایمان کی مٹھاس تب تک نہیں پاسکتا جب تک وہ ان لغویات کا بائیکاٹ نہ کرے،

اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ ہم نماز پڑھتے ہیں ، ہمیں سکون نہیں ملتا وغیرہ ۔ اس کی ایک بہت بڑی وجہ یہی ہے کہ ہم نے خود کو ان فضول کاموں میں مشغول کیا ہوتا ہے،

جس دن آپ گانوں اور لغویات سے کنارہ کشی اختیار کرلیں گے، آپ عبادات میں لذت محسوس کرنا شروع کردیں گے اور جب وہ لذت آپکو مل جائے گی نا پھر آپ ان سب کو بھول جائیں گے، گانے کی آواز سنتے ہی آپکا جی گھبرانا شروع ہوجائے گا،
آزما کر دیکھ لیں،

✨♥️وہ کہاں چھوڑتا ہے ہم چھوڑ جاتے ہیں اسےاور پھر ہر جگہ سے مایوس ہوکر واپس اسی کی طرف پناہ لینے آ جاتے ہیںاور وہ بغیر کس...
09/06/2023

✨♥️وہ کہاں چھوڑتا ہے ہم چھوڑ جاتے ہیں اسے
اور پھر ہر جگہ سے مایوس ہوکر واپس اسی کی طرف پناہ لینے آ جاتے ہیں
اور وہ بغیر کسی سوال یاشکوے کے ہمیں پھر سے تھام لیتا ہے
میرا اور آپکا پیارا رب

‏اگر آپ اچھے شاپنگ مالز، عمدہ کیفے،عالیشان ریزارٹس، ‏مہنگے برگرز افورٹ نہیں کرتے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ تنگ نظ...
09/06/2023

‏اگر آپ اچھے شاپنگ مالز، عمدہ کیفے،عالیشان ریزارٹس،

‏مہنگے برگرز افورٹ نہیں کرتے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ تنگ نظر،

‏کم ظرف یا علم کے نور سے محروم ہیں اس کا مطلب بس یہ ہے کہ آپ غریب ہیں اور غربت کے معنیٰ تنگ نظری،

‏کم ظرفی یا جہالت دنیا کی کسی بھی ڈکشنری میں نہیں،

08/06/2023

💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞
☜ حضرت سَلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک جنازہ لایا گیا تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی نماز جنازہ پڑھادیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: کیا اس میت پر کسی کا قرض ہے، لوگوں نے عرض کیا نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ پڑھادیں، پھر دوسرا جنازہ لایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا، اس میت پر کسی کا قرض ہے، لوگوں نے عرض کیا: جی ہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے ارشاد فرمایا: تم لوگ اپنے ساتھی کی نماز جنازہ پڑھ لو، حضرت ابوقتادہ رضی عنہ نے عرض کیا: یارسول اللہ! اس کا قرض میں نے اپنے ذمہ لےلیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی نماز جنازہ بھی پڑھادی
❖═════ ✥.❖.✥ ═════❖

چالیس سال قبل گاؤں کے ہر گھر میں ایسا برانڈڈ  کچن ہوا کرتا تھا،سماج میں کلاس سسٹم کا نام و نشان نہیں تھا،  دھرتی  سے سال...
06/06/2023

چالیس سال قبل گاؤں کے ہر گھر میں ایسا برانڈڈ کچن ہوا کرتا تھا،

سماج میں کلاس سسٹم کا نام و نشان نہیں تھا،

دھرتی سے سالانہ اتنا غلہ اگتا تھا کہ کوئی بھوکا نہیں سوتا تھا خواہشوں کا زور نہیں تھا،

سادگی کا زمانہ تھا پڑوس میں سالن کی پلیٹ بھیجنااحسان نہیں بلکہ سماجی رسم تھی،

چھوٹے گھروں میں بڑے دل والے لوگ رہتے تھے،

مٹی کے گھر تھے مٹی کے برتن تھے مٹی کے انسان کتنے سکون سے جیتے تھے ،

کچن کا ذائقہ تھا یا مٹی کی برکت نہ حرص نہ لالچ اور نہ ہی پوری عمر کی جھوٹی مقابلہ بازی،

مٹی کے کچن سے پل کر بڑا ہونے والے طبقاتی نظام کے درد کو خوب جانتے ہیں،

اب ہم نے ترقی کر لی فائیو جی کا زمانہ ہے دوسروں کے دکھ درد سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اپنے اپنے کمرے میں اپنی موج سے رہتے ہیں،

اور نیند کی گولی کھا کر سوتے ہیں،

‏فجر کی نماز کا چھوٹ جانا بہت بڑی بات ہے،جِس کی بناء پر وہ شخص تعزیت اور افسوس کا مستحق ہے،
06/06/2023


فجر کی نماز کا چھوٹ جانا بہت بڑی بات ہے،

جِس کی بناء پر وہ شخص تعزیت اور افسوس کا مستحق ہے،

04/06/2023

*مائیں کتنی سادہ ہوتی ہیں۔❣️*
یہ ہمیشہ پرانے زمانے میں زندہ رہتی ہیں، انہیں لگتاہے کہ ان کی اولاد دنیا کی معصوم ترین اولاد ہے۔
انہیں ہر وقت یہ خطرہ رہتا ہے کہ ان کا بچہ ہمیشہ بچہ ہی رہے گا اور دنیا کی چالاکیوں سے ناواقف رہے گا۔
یہ دنیا کے ہر مسئلے کا حل دعاؤں کو قرار دیتی ہیں اور حیرت انگیز طور پران کی دعائیں رنگ بھی لے آتی ہیں۔
ان کی اکثریت موبائل فون استعمال کرنا نہیں جانتی،
ٹی وی آن کرنا نہیں جانتی ،
بڑی بڑی باتیں نہیں سمجھتی،
دلائل سے بات نہیں کر سکتی،
فیس بک کے بارے میں نہیں جانتی،
ٹوئٹر سے انجان ہے
سادہ زندگی گذارتی ہے
کسی بھی بات کو سچ سمجھ لیتی ہے
بڑی جلدی گھبرا جاتی ہے
چھوٹی چھوٹی باتوں پر سہم جاتی ہے، لڑائی سے گھبراتی ہے۔
ہم میں سے شائد کسی کو نہ پتا ہو کہ ہماری ماں کون سا کھانا بہت شوق سے کھاتی ہے ؟
اس کی پسند کیا ہے ؟
‏ہم یہ بھی نہیں جانتے کہ ماں کو کس رنگ کا سوٹ پسند ہے پسندیدہ سویٹ ڈش کون سی ہے ؟
آپ نے کبھی اپنی ماں کو کسی چیز کے لیے للچاتے ہوئے نہیں دیکھا ہوگا
ہم میں سے اکثریت کا تعلق متوسط خاندانوں سے ہے
یاد کیجئے اپنے بچپن کے وہ دن
جب آپ پیٹ بھر کر کھانا کھاتے تھے
اور ماں ہمیشہ ہانڈی پونچھ کر پیٹ بھرتی تھی۔
یہ وہ ماں ہےجوبچے کے ہاتھ دھلواتے وقت صابن تھوڑا لگاتی ہے
اور کلمہ طیبہ زیادہ پڑھتی ہے۔
ہم میں سےکتنے لوگوں کو یادہے کہ ان کی ماں کو جب بے وقت بھوک لگتی تو وہ کیا کھاتی ہے؟
کیا آپ نے کبھی اِس ماں کو برگر یا پیزے کے لیے مچلتے دیکھا ہے
‏اسے جو بھی دے دیا جائے یہ صبر شکر کرکے کھا لیتی ہے، یہ سخت بیمار بھی ہو تو اسے بچوں کی فکر کھائے جاتی ہے،
یہ ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر خود ہی ٹھیک ہوجاتی ہے، یہ اتنی سادہ ہوتی ہے کہ اپنے جہیز کی چیزیں بھی یہ سوچ کر پیٹی میں رکھ دیتی ہے کہ بیٹی کے کام آئیں گی۔
ہمیں ایسا ہی لگتاہےجیسے ہماری ماں شروع سے ہی ایسی تھی
نہیں!یہ ماں بھی کبھی نوجوان تھی
اس کی بھی خواہشیں،
کچھ امنگیں تھیں
لیکن ماں بنتے ہی اس نےاپنے سارے جذبے، سارے شوق دفن کرلیے
اورصرف اولادکی ھی ہوکر رہ گئ.
منقول

جن کی مائیں سلامت ہیں اللہ تعالی ان کو صحتمند زندگی دے اور جن کی اس دنیا سے چلی گئی ہیں ان کے درجات بلند کرے آمین ثم آمین

27/05/2023

💕دکھ درد دکھائی یا سنائی نہیں دیتا،

دکھ درد محسوس کیا جاتا ہے،

اس لیے اس بات کا انتظار نہ کریں

کوئی آپ کو دُہائی دے یا رو کر دکھائے

تو ہی آپ سامنے والے کی تکلیف کو تکلیف سمجھیں گے

اس ذات پر درود و سلام بھجیے کہ جن کی شفاعت کی بدولت آپ دار السلام (جنت) میں داخل ہوں گے۔ صلّى الله عليه وآلہ وسلّم ...!!...
27/05/2023

اس ذات پر درود و سلام بھجیے کہ جن کی شفاعت کی بدولت آپ دار السلام (جنت) میں داخل ہوں گے۔

صلّى الله عليه وآلہ وسلّم ...!!🌹♥️🌹

Today's best ***
17/05/2023

Today's best
*
*
*














27/10/2022
26/10/2022

لڑکیوں پرپابندیاں لگانے کی کیا وجہ ہے؟

ایک بار ایک لڑکی نے مولاناصاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟😐😐

مولانا صاحب نےفرمایا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟😊😊

لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی!👍👍

اس کے بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے۔ یہ مت کرو! یہاں مت جاو! گھر جلدی آجاؤ !!..٠٠😐😐
یہ سن کر مولانا صاحب مسکرائے اور فرمایا !!..

بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کے گودام میں لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟ یہ گودام میں سردی ٠گرمی ٠ برسات ٠رات٠ دن٠ اسی طرح پڑی رہتی ہیں ٠٠ اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا٠٠😇😇

لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں!👍👍

اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں۔ ایک بڑی تجوری اس میں ایک چھوٹی تجوری اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمکتا ہیرا٠۔۔☺☺
کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی۔۔😑😑

اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ھے🌹🌹🌹
۔ پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا 😓😓

بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں ٠😊

پوری مجلس میں خاموشی چھا گئ اس بیٹی کے ساتھ پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق ٠٠ 😇😇😇

آپ سے التجا ہے کہ یہ پیغام
اپنی بیٹیوں بہنوں کو ضرور
سنائیں، دکھائیں اور پڑھائیں👍

👍👍 دوستوں چلتے، چلتے ہمیشہ کی طرح وہ ہی ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کے اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردا تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو،

25/10/2022

زندگی میں کچھ بنو نہ بنو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔‏لیکن بڑھاپے میں اپنے ماں باپ کا سہارا ضرور بننا
01/10/2022

زندگی میں کچھ بنو نہ بنو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

‏لیکن بڑھاپے میں اپنے ماں باپ کا سہارا ضرور بننا

💚صلی اللہ علیہ وسلم💚
30/09/2022

💚صلی اللہ علیہ وسلم💚

तुम उससे मांगो जिस के बाद किसी से मांगना नहीं पड़ता, कितना रहीम है वह मेरा रब, सब कुछ देकर भी कहता है, कोई है मांगने वाल...
28/09/2022

तुम उससे मांगो जिस के बाद किसी से मांगना नहीं पड़ता, कितना रहीम है वह मेरा रब, सब कुछ देकर भी कहता है, कोई है मांगने वाला

فلمیں اور سیریل عورت کے لئے ایک رنگین دھوکا ہے
10/09/2022

فلمیں اور سیریل عورت کے لئے ایک رنگین دھوکا ہے

08/09/2022

सब किराये दार हे साहेब🤔

05/09/2022



Please Like And Subscribe YouTube Channel For Amanat Trust

Subscribe 🔕 Like Video 👍 And Share ♻️

Comment if you Are Like The Video

ساری مصیبتوں کا ایک ہی حلوضو کر اور مسجد میں چل
03/09/2022

ساری مصیبتوں کا ایک ہی حل
وضو کر اور مسجد میں چل

‏اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے اے زندگی‏ہم تیرے کہنے پر برسوں برس سے چلتے آئے ہے
20/08/2022

‏اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے اے زندگی

‏ہم تیرے کہنے پر برسوں برس سے چلتے آئے ہے

Address

Jogeshwari
Mumbai
400102

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amanat Charitable Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Amanat Charitable Trust:

Videos

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Nearby clinics