Janta clinic

Janta clinic DR.TANWEER ALAM
Is Medical Director Of
AL-TANWEER POLYCLINIC(https://www.facebook.com/pages/Al-Tanw

Dr.Tanweer Alam Is Son of Renowned Journalist and Political Analyst Mr.AtiqueMuzaffarpuri(https://www.facebook.com/pages/Atique-Muzaffarpuri/1445093532391150?ref=ts&fref=ts)

Wikipedia address:http://en.wikipedia.org/wiki/User:ATIQUE_MUZAFFARPURI/About_you

13/10/2015
11/09/2015

آہ !عتیق مظفر پوری
معروف صحافی و ادیب عتیق مظفرپوری کا 18-08-2015 ko انتقال ہو گیا۔وہ ڈینگو سے متاثر تھے اور بہتر اعلاج کیلئے انہیں پٹنہ لایا گیا تھا جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔عتیق مظفرپوری کی ادبی اور صحافتی خدمات کئی دہائیوں پر محیط ہے۔وہ شریف النفس اوراخلاقی معاملات میں انتہائی منکسر المزاج تھے ۔اپنے سے چھوٹوں کی دل سے حوصلہ افزائی فرماتے تھے،ذاتی طور پر وہ مجھ سے بہت زیادہ واقف نہیں تھے ،مگر ان کے متعلق برادرنسبتی مولانا راضوان الحق صاحب سے ہر ملاقات میں بات چیت ہوتی رہتی تھی۔وہ خود بھی عتیق صاحب کے بڑےمداح تھے،ان کی معلومات، تحریر اور ادبی گفتگو کا بار ہا ذکرکرتے اور اپنے نجی معاملات میں بھی ان سے مشورہ لیتے تھے،خود عتیق صاحب بھی مولانا سے صلاح و مشورہ کرنے میں عار محسوس نہیں کرتے تھے۔پوری زندگی شدت سےیہ قلق رہے گا کہ دل اور گاؤں دونوںکے بہت قریب رہنے کے باوجو بالمشافحہ ان سے کبھی ملاقات نہیں ہو سکی۔ابھی چند دنوں قبل روزنامہ انقلاب میں ان کا بہت حساس موضوع پر ایک مضمون’مسلمانوں کی اتحاد کی راہ میں حائل مسلکی دیوار‘کے عنوان سے شائع ہوا ۔جس میں انہوں نے لکھا کہ’’وہ کون لوگ ہیں جو ہمارے نوجوانوںکو اس درجہ گمراہ کرنے پر تلے ہیں کہ وہ اپنے سے مختلف فرقے کے لوگوں کی مسجد کو بھی مسجد تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں‘‘غالبا کسی اخبار میں شائع ہونے والا ان کا یہ آخری مضمون ہے۔
عتیق مظفر پوری کا انتقال ایسے وقت میں جب کے سچی اور اچھی صحافت کی ملک اور ملت کواشد ضرورت ہے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے ۔اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دے۔بالخصوص جاوید بھائی(جاوید رحمانی) جو خود بھی اچھے صحافی ہیں اور بلا تفریق مسلک ومذہب ملی امور میں سرگرم حصہ لیتے ہیں ان کےلئے یہ عظیم صدمہ۔ان کے سر سےایک مشفق باپ کا سایہ اٹھ چکا ہے ۔ صرف ایک والد کا ہی سائبان ہوتا ہے جس کے تلے انسان خود کو حقیقی معنوں میں محفوظ تصور کرتا ہے۔

11/09/2015

Doston 18th August 2015 ko hamare sar se asal SAEBAN allah ne yani mere walid mohtaram Janab Atique Muzaffarpuri sahab ko hamesha hamesha ke liye utha liya. meri zindagi mein aae es dardnak saneha par aap logon ka taziati paigham aur ahle khandan ko himmat aur estaqlal ke sath aise nazuk halaat ka samna karne ki himmat afzai ke liye aur hamare sath kharey hone ke liye main aap tamam hamdardon ka dil ki gahraeon se mamnoon v maskhoor hoon. Yahan main agar aap sabhi hazraat ka naam likhoon to ek lambi fahrist ho jaegi jo es paigham mein mumkin nahi hai. Aap sab mutalleqin v hamdardon se mere walid Janab Atique Muzaffarpuri sahab ke esaal e sawab ke liye khusosi darkhast hai. Aameen.

Jawaid Rahmani
(Eldest Son Of Late Atique Muzaffarpuri)
9811899684

11/09/2015
Aap Sabhi Deshvasiyo Ko....69 वे स्वतंत्रता दिवस की हार्दिक सुभकामनाये |
15/08/2015

Aap Sabhi Deshvasiyo Ko....
69 वे स्वतंत्रता दिवस की हार्दिक सुभकामनाये |

02/08/2015

Address

Dr. Tanweer Alam, Aurai Near Front Of Block Gate, Lohia Chowk , Aurai
Muzaffarpur
843312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janta clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Janta clinic:

Share

Category