Nanded Family counselling

Nanded Family counselling It is about broken relationships, family disputes, challenging relationships we are here to help you out.

22/02/2024
خصوصی پروگرام🔸 *قاری النکاح و علمائے کرام*🔸مورخہ 14 جنوری 2024 بروز اتوار کو فیملی کونسلنگ سینٹر جماعت اسلامی ہند ناندیڑ...
19/01/2024

خصوصی پروگرام

🔸 *قاری النکاح و علمائے کرام*🔸

مورخہ 14 جنوری 2024 بروز اتوار کو فیملی کونسلنگ سینٹر جماعت اسلامی ہند ناندیڑ کی جانب سے ایک خصوصی پروگرام شہر کے قاری النکاح و علمائے کرام کے لیے رکھا گیا جس میں فیملی کاونسلنگ سینٹر و کمیٹی کا تعارف پیش کیا گیا.

پروگرام کا آغاز محترم مفتی سلیمان رحمانی صاحب کی تذکیر بالقرآن سے ہںوا بعد تذکیر جناب ڈاکٹر اے ذکی صاحب *انچارج فیملی کونسلنگ سینٹر* نے افتتاحی کلمات میں فیملی کونسلنگ سینٹر و کمیٹی کا تعارف پیش کیا۔ اور پچھلے 3 سالوں میں سینٹر کی کارکردگی کو رکھا گیا ۔

بعد از افتتاحی کلمات کے شرکاء نے سوالات بھی کیے محترم ابرار دیشمکھ صاحب امیر مقامی ناندیڑ نے اختتامی کلمات پیش کیے جس میں کونسلنگ سینٹر کی ضرورت و اہیمیت کو رکھا ساتھ ساتھ دیگر افراد اس میں کیا رول ادا کرسکتے ہیں اس کی جانب شرکاء کو توجہ دلائی ۔
اس پروگرام میں کل 15 افراد نے شرکت کی۔

*شبعہ میڈیا جماعت اسلامی ہند ناندیڑ*

Address

Nanded
431605

Telephone

+917888057560

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nanded Family counselling posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nanded Family counselling:

Share