herbal research centre bwp

herbal research centre bwp °°°دارالعلاج°°°
پروفیسر حکیم الحاج یسین اکرم (گولڈ میڈلسٹ)
سابق ہاؤس فزیشن گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور
انچارج شعبہ طب ابنِ سینا (جدہ) سعودی عرب

14/07/2025
لیموں کے چھلکے کو بھی کم نہ سمجھیں٬ کونسا فائدہ یہ نہیں پہنچاتے؟لیموں کے چھلکوں میں بھی وٹامنز ،کیلشیم اور پوٹاشیم اور د...
14/07/2025

لیموں کے چھلکے کو بھی کم نہ سمجھیں٬ کونسا فائدہ یہ نہیں پہنچاتے؟
لیموں کے چھلکوں میں بھی وٹامنز ،کیلشیم اور پوٹاشیم اور دیگر منرلز پائے جاتے ہیں ۔لیموں کے چھلکوں کو استعمال کئی طریقوں سے کیا جا سکتا ہے اسے کسی چائے یا شربت میں ملا کر استعمال کیا جاتا ہے۔یا پھر اس کے چھلکوں کو کدو کش کر کے کسی غذا کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں یا پھر ان چھلکوں کو دھوپ میں خشک کر لیں اور پھر ان کو پیس کر سفوف بنا لیں اور اس سفوف کو پھر آپ استعمال میں لا سکتے ہیں۔اس سفوف کو کسی کریم،کسی شیمپو یا کسی غذا اور شربت یا پانی میں ملا کر بآسانی استعمال میں لا سکتے ہیں۔لیموں کو اگر فریزر میں جما دیا جائے تو اس کے فوائد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

لیموں کے انمول فوائد:،
٭لیموں کے چھلکوں کو اگر چائے میں ڈال کر استعمال کیا جائے تو یہ کینسر کے لیے مفید ہے۔
٭لیموں کے چھلکے میں کیلشیم کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے اس لئے یہ ہڈیوں اور پٹھوں کے لئے بھی فائدہ مند ہے
٭لیموں کے چھلکوں میں سڑک ایسڈ اور وٹامن سی کی موجودگی دانتوں کے لئے مفید ہے۔
٭لیموں کے چھلکے کیل مہاسوں اور جھائیوں کا خاتمہ کرتا ہے اس کے علاوہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا بھی خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔
٭لیموں کے چھلکوں میں فائبر کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے اس لیے اس کے استعمال سے قبض سے نجات مل جاتی ہے
٭لیموں کے چھلکوں میں پوٹاشیم بھی موجود ہوتا ہے جو بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے اور کولیسٹرول کی سطح کو بھی بہتر بناتا ہے
٭لیموں کے چھلکے وزن میں کمی لاتے ہیں۔
٭جب بھی لیموں کا استعمال کریں، تو رس کے ساتھ ساتھ اس کے چھلکے بھی ساتھ ہی شامل کر لیں کیونکہ یہ قوت معدافعت کو بڑھاتے ہیں۔
٭لیموں کے چھلکے ہر طرح کے انفیکشن کو ختم کرتے ہیں
٭لیموں کے چھلکوں کا سفوف پانی میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور اس کو چہرہ پر لیپ کریں اس سے چہرہ کے دانے ،داغ دھبے دور ہو جائیں گے اور چہرہ نکھر بھی جائے گا
٭لیموں کے چھلکوں کا استعمال دل کے دورے سے محفوظ رکھتا ہے ۔
دارالعلاج ہربل ریسرچ سینٹر بہاولپور
03002020600

*پرانی سے پرانی بواسیر* دائمی قبض،معدے کی جلن، گیس تبخیر، مہلک تیزابیت ہو، پیٹ کے کیڑے،فسچولہ بگھندرکےلیے بہترین چیز  ھے...
13/07/2025

*پرانی سے پرانی بواسیر*
دائمی قبض،
معدے کی جلن،
گیس تبخیر،
مہلک تیزابیت ہو،
پیٹ کے کیڑے،
فسچولہ بگھندرکےلیے بہترین چیز ھے
جوڑوں کا درد
یورک ایسڈ،
چہرے کے دانے،مہاسے ،کیل،
رنگت میں سیاہی، الرجی پرانی سے پرانی خارش،
داد چنبل
بڑھا ہوا پیٹ کیلئے مجرب نسخہ
ھوالشافی--/
کلونجی 70گرام، تارامیرا کے بیج جن سے کڑوا تیل نکلتاہے۔ 100گرام،(تارامیرا)
نیم کی نمولی کا اندرونی مغز 100گرام۔
تمام اجزاءکوٹ پیس کر سفوف تیار کریں اور بڑے کیپسول بھر کر ایک سے دو کیپسول دن میں تین یا چار بار پانی کے ہمراہ کھانے سے قبل استعمال کریں۔
یہ نسخہ بادی، خونی اور پرانی بواسیر کیلئے بہت مفید اور موثر ہے۔ ایسے مریض جو بواسیر کے عوارضات سے تنگ آچکے ہوں۔ ان کیلئے یہ اکسیر لاجواب دوا ہے۔

ان سب بیماریوں کے لیے اور بواسیر کی یہ دوائی بہت اعتماد سے استعمال کر سکتے ھیں -
بہر حال یہ دوائی ایک کمال کی چیز ہے۔ جو کہ نہایت کم خرچ نہایت آسان استعمال اور بہت ہی نفع مند ہے.

🌬️ *سانس کے مریض خبردار!*جولائی کا مہینہ ہے اور نمی کا موسم شروع ہو چکا ہے دمہ ایک دائمی مرض ہے جس میں سانس کی نالیاں سو...
13/07/2025

🌬️ *سانس کے مریض خبردار!*
جولائی کا مہینہ ہے اور نمی کا موسم شروع ہو چکا ہے
دمہ ایک دائمی مرض ہے جس میں سانس کی نالیاں سوج جاتی ہیں اور ہوا کی روانی رک جاتی ہے۔
مرطوب موسم پھیپھڑوں پر بوجھ ڈالتا ہے، جس سے سانس کی تکلیف اور دمہ (Asthma) بڑھ جاتا ہے
اگر احتیاط نہ کی جائے تو یہ موسم دمہ کے مریضوں کیلئے پریشانی کا سبب بن سکتا ہے
🔸 *علامات:*
کھانسی، سینے میں جکڑاؤ، سانس پھولنا، رات کو گھٹن
🔸 *غذائی علاج:*
🍃 ملٹھی،ادرک،سونف کا قہوہ شہد ڈال کر
🥗 ہلکی غذا مثلا شوربہ دار سبزیاں کدو،ٹینڈے،کالی توری،دال مونگ چھلکے والی وغیرہ
نیم گرم پانی،
🙏 *پرہیز"* دہی،چاول اور تمام بادی اشیاء
دارالعلاج ہربل ریسرچ سینٹر بہاولپور
03002020600

Address

Patiala

Telephone

+923002020600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when herbal research centre bwp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to herbal research centre bwp:

Share