MWM Garhi yasin Official

MWM Garhi yasin Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MWM Garhi yasin Official, Medical Lab, Phanda.

دعائے صحت کی اپیلامن یجیب المضطر اذا دعا و یکشف سو علامہ سید تصور حسین نقوی الجوادی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیوایم آزاد جموں...
30/10/2021

دعائے صحت کی اپیل
امن یجیب المضطر اذا دعا و یکشف سو
علامہ سید تصور حسین نقوی الجوادی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیوایم آزاد جموں و کشمیر شدید علیل ہیں تمام مومنین سے دعائے صحت کی اپیل کی جاتی ہے ( علامہ سید تصور نقوی گزشتہ دونوں روڈ ایکسیڈینٹ میں زخمی ہو گئے تھے)
مجلس وحدت مسلمین پاکستان

سندھ میں صحافیوں پر درج ہونے والے جھوٹے مقدمات کے خلاف ڈکھن میں پریس کلب ڈکھن کے سامنے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ، مجلس و...
29/10/2021

سندھ میں صحافیوں پر درج ہونے والے جھوٹے مقدمات کے خلاف ڈکھن میں پریس کلب ڈکھن کے سامنے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ، مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑھی یاسین کے سیکرٹری جنرل مستنصر مہدی ابڑو کی شرکت، سندھ بھر میں ظلم، زیادتیوں، سماجی برائیوں کو قلم کے ذریعے بے نقاب کرنے والے صحافیوں پر درج ہونے والی ایف آئی آرز پر آواز ٹی وی سے گفتگو،

 ڈکھن سٹی کے سینئر صحافی یاسین دھاریجو کو    جوائن کرنے پر مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑھی یاسین کے سیکرٹری جنرل مستنصر مہدی...
28/10/2021



ڈکھن سٹی کے سینئر صحافی یاسین دھاریجو کو جوائن کرنے پر مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑھی یاسین کے سیکرٹری جنرل مستنصر مہدی ابڑو، رابطہ سیکرٹری سید نوید علی شاہ نقوی، حسنین عباس جوادی، نے پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد دی

27اکتوبر یوم سیاہکشمیر عوام کو جب تک ان کا حق خودارادیت نہیں دیا جاتا تب تک کشمیر میں یہ آگ بھڑکی رہے گی۔خطے میں تناو ک...
28/10/2021

27اکتوبر یوم سیاہ

کشمیر عوام کو جب تک ان کا حق خودارادیت نہیں دیا جاتا تب تک کشمیر میں یہ آگ بھڑکی رہے گی۔خطے میں تناو کی یہ صورتحال عالمی امن کے لیے بھی خطرہ ہے۔مسئلہ کشمیر محض دو ملکوں کے درمیان جغرافیائی تنازع نہیں بلکہ اس سنگین صورتحال سے بدترین انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ کشمیر میں سلگی ہوئی آگ پر اگر قابو نہ پایا گیا تو یہ اور بہت سارے دامنوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔پاکستانی قوم مشکل کی ہر گھڑی میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ہم انہیں کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ / مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان

http://mwmpakistan.org/departments/2015-04-23-09-40-20/2021-10-27-16-10-46
28/10/2021

http://mwmpakistan.org/departments/2015-04-23-09-40-20/2021-10-27-16-10-46

انہوں نے کہا کشمیر میں بے گناہ قتل ہورہے ہیں معصوم بچوں کو درندگی کا نشانہ بن رہے ہیں اور خواتین کی عصمت دری کی جارہی ہے لیکن انسانی حقوق کی مغربی تعریف بھارت جیسے ریا....

اسلام آباد: عشق پیغمبرِ اعظم مرکز وحدت مسلمین کانفرنس منعقدہ کنونشن سینٹر میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ...
26/10/2021

اسلام آباد: عشق پیغمبرِ اعظم مرکز وحدت مسلمین کانفرنس منعقدہ کنونشن سینٹر میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ خطاب فرمارہے ہیں

منجانب : ملی یکجہتی کونسل پاکستان
زیراہتمام :مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کا عشق پیغمبر اعظم ﷺمرکز و...
26/10/2021

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کا عشق پیغمبر اعظم ﷺمرکز وحدت مسلمین کانفرنس سے خطاب۔

اسلام آباد: عشق پیغمبرِ اعظم مرکز وحدت مسلمین کانفرنس منعقدہ کنونشن سینٹر میں مفسرقرآن کریم استاد العلماء علامہ شیخ محسن...
26/10/2021

اسلام آباد: عشق پیغمبرِ اعظم مرکز وحدت مسلمین کانفرنس منعقدہ کنونشن سینٹر میں مفسرقرآن کریم استاد العلماء علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ خطاب کررہے ہیں

منجانب : ملی یکجہتی کونسل پاکستان
زیراہتمام :مجلس وحدت مسلمین پاکستان

    along With Secratery Foreign Affairs   Visited the sanctum of the holy shrine of Bibi Ruqaiya , Daughter of Imam Hus...
23/10/2021

along With Secratery Foreign Affairs Visited the sanctum of the holy shrine of Bibi Ruqaiya , Daughter of Imam Hussein, peace be upon them,

دمشق/شام: سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان حجت الاسلام علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ کی سیکریٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت شیرازی کے ہمراہ مزار مقدس جناب رقیہ بنت امام حسین علیہ السلام پر حاضری

    Visited the sanctum of the holy shrine of Hazrat Muthkar e Saqafi a.s at    کوفہ / عراق : سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مس...
23/10/2021

Visited the sanctum of the holy shrine of Hazrat Muthkar e Saqafi a.s at

کوفہ / عراق : سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان حجت الاسلام علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ کی مزار مقدس حضرت امیر مختار ثقفی علیہ السلام پر حاضری

Address

Phanda
466111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWM Garhi yasin Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category