
15/07/2025
بقیۃالسلف عمدۃالخلف ، استاذالحکماء ، محب العلماء ، حضور شیخ حکمت سیدی ، استاذی ، حکیم ، ڈاکٹر ، محمد ناظم رضا خان قادری (ایم. ڈی) بانئ تحریک اہل حکمت بریلی شریف یوپی کو میں فقیر معراج رضا اسیرالقادری پورنوی دل کی اتاہ گہرائی سے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کرتا ہوں گر قبول افتد زہے عزوشرف۔
اللہ پاک آپ کے علم و عمل ، عمر و ہنر میں برکتیں نازل فرمائے آپ کو ، آپکے اہل خانہ کو اور آپ کے سبھی شاگرد کو شاد و آباد رکھے ، دست شفاء عطا فرمائے، اسعدک اللہ تعالٰی فی الدارین ، آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ و سلم