Dr Raza Holistic clinic

Dr Raza Holistic clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Raza Holistic clinic, Medical and health, ITI chock Rajouri j&k, Rajouri.

01/11/2023
28/10/2022


Child craves meat – Calc-p ,Mag-carb.
Child cries all day , sleeps all night – Lyco
Child cries and scream as if in great pain just before passing urine – Lyco, Sanic, Sars, Lach, Nux vom.
Child cries day and night – Ipecac,Stram,Mag phos
Child cries from slightest cause – Nat mur
Child cries towards evening – Zincum met
Child cries when eating – Carb an,Staph
Child demands different things with vehemce and cries – Rheum
Child desires light & company, cannot bear to be alone, < in the dark room & solitude – Puls; Stram.
Child does not want to go to school – Calc phos,Nat mur ,Mag phos.
Child doesn’t drink water unless sweetened – Sulph.
Child doesn’t want to play – Baryta-carb
Child doesn’t want to talk or to be touched or to be looked at – Ant-tart, Ant carb Silicia , Staph ,Ars, Cham
Child dreads downward motion, clings to nurse – Borax,Gels,Saniquila.
Child enjoys cold water bath – Puls ,Nat m, Apis
Child fears to go bed alone – Causticum.
Child gets fussy about examinations in school – Gels.
Child good all day ,cries all night – Jalapa ,Syph
Child has a great aversion to strangers – Baryta carb , Ambra gr, Kali-phos,Tuberculinum.
Child is fond of sugar which leads to diarrhea – Argentinum nit.
Child is in claimed to laugh at serious matter – Nat mur, Graph
Child is not inclined to study. Study brings on sleep – Mag phos.
Child is obstinate to the extreme. Even if she wants a certain thing she will oppose it if proposed by someone else – Caps.
Child is slow in learning to talk – Nat mur
Child is slow in learning to talk & walk – Nat mur
Child is slow in learning to walk – Calc c ,Baryta carb, Calc phos
Child is very irritable , gets angry with everything – Baryta
Child kicks off clothing even in the coldest weather – Sanic, Hep sulph,Sulph
Child laughs involuntarily – Nat mur.
Child learns with difficulty – Calc phos, Nat mur , Bary carb
Child likes dancing – Phos, Sep,Tarent-h
Child morose in day time – Cina.
Child pretends weeping without tears – Staphy
Child quiet only when carried – Chammomila
Child repeats all questions before answering – Zinc-met.
Child rubs his face while coughing – Caust, Puls
Child shrieks during stools – Kreosote.
Child sleeps better on abdomen – Cina , Cal phos , Medorr
Child sleeps in knee chest position – Tuber ,Phos, Lyco, Cina, Medorr
Child suffer from dentitional diarrhea – Cham, Podophyllum, Belladonna
Child suffers from dentitional diarrhea – Cham; Podo; Bell.
Child sympathetic to others – Puls; Nat-mur ; Caust ; Phos; Carls.
Child tosses from side to side. Kicks off clothes, never sleeps long at a time – Cina.
Child wakes
from sleep, piercing cries & trembling all over – Ign

28/09/2022
25/09/2022
28/06/2022

👈👈 ہرقسم کےبخار میں 80 فیصد کارگر نسخہ..
بپٹیشیا، رسٹاکس اور پائیروجینم 200 میں۔
یہ ہماری ھومیوپیتھک اینٹی بائیوٹک ہے۔
اس نسخہ کو سیٹ کرنے کے لئے اس کے پیچھے 40 سال کا تجربہ اور ریاضت شامل ہے۔
یہ تمام جونیئرز ھومیوڈاکٹرز کو عمربھر کا سیکرٹ نسخہ دے دیا ہے۔
جائیں آنکھیں بند کرکے استعمال کریں اور اپنی پریکٹس کو چار چاند لگائیں۔
سنئیر ڈاکٹرز علامات کے مطابق ہی مریضوں کا علاج کریں،
یہ نسخہ سنئیر ھومیوڈاکٹرز کیلئے نہیں ہے۔
مریض یا جونئیر ڈاکٹرز اگر کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو پوچھ سکتے ہیں۔

تحری dr Raza Ali kataria

💕💚 اپنی ڈائری میں لکھنے والی پوسٹ۔💚💕 .     💕  کبھی کبھی ایسا بھی ھوتا ہے..💕   ❤💓یہ اس لئے شئیر کررہاہوں کہ أپ دوست💞💖💕 عا...
27/04/2022

💕💚 اپنی ڈائری میں لکھنے والی پوسٹ۔💚💕
. 💕 کبھی کبھی ایسا بھی ھوتا ہے..💕
❤💓یہ اس لئے شئیر کررہاہوں کہ أپ دوست💞💖
💕 عابد راو صاحب کو اپنے دعاوں میں یاد رکھئے ❤💓
محترم ڈاکٹر عابد راو صاحب کی ایک اور جاندار تحریر...

جب مریض بہت معالجوں بشمول ھومیو ڈاکٹرز سے علاج کروانے کے بعد بھی مایوسی کا شکار ھو کر آتا ہے۔
مختلف علاجوں کے بعد جب علامات اپنی حالت خراب کر چکی ھوتی ہیں
تو مجھے چیلنج بنا کر کیس دیا جاتا تو میں کیسے سوچتا ھوں۔
اب مجھے اصولی ھومیوپیتھی تو آتی نہی،
پھر میں اپنی ھومیو پیتھی کا طریقہ استعمال کرتا ھوں۔ اور وہ ایسے کہ۔
🍒 اگر کسی جسم میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ھو چکا۔
جیسے ہڈیاں بُھربھری ھو رہی ہیں۔
تو میں اللہ کا نام لے کر سفلینیم 1m یا cm اس مریض کی قوت کے مطابق دے دیتا ھو
🍒 اور تیسرے دن۔ کلکیریا فلور اور کلکیریا فاس 6x شروع کرواتا ھوں
🍒اور اگر بعد میں کسی میڈیسن کی علامت ملے تو دوا بدلتا ھوں ورنہ اکثر مقصد حل ھوجاتا .

دوسرے ماہ لیب رپورٹ مریض کی تسلی کے لیئے کافی ھوتی ہے۔

🍒اسی طرح اگر میں دیکھتا ھوں۔
کہ جسم میں کسی جگہ تعفن پھیل رہا ہے تو آنکھیں بند کر کے سورانیم cm دیتا ھوں
اور تیسرے دن مریض کی تسلی کے بعد اس کی علامات کے مطابق کوئی نہ کوئی زہن میں خود ہی آجاتی ہے۔

🍒اور اگر مجھے کسی مریض کے زرا سا بھی شک کینسر کا پڑے مرد ھو یا عورت۔ مرض کی نوعیت کیسی بھی ھو کہں بھی ھو صرف کارسینوسن cm دیتا ھوں۔
اور بعد میں۔ کانڈورانگو۔ آورگینتھم۔ ہائڈراسٹس وغیرہ سے کافی حد تک مسلہ حل ھو جاتا ہے۔

🍒عورتوں کے پیڑو ۔ رحم۔ اوری میں تو مجھے میڈرونیم cm دینا ہی پڑتی ہے۔
اور بعد میں۔.. پلس۔ تھوجا۔ لیکسس کا سوچتا ھوں۔

🍒ہر بندہ پراسٹیٹ کا مریض۔ میڈرانیم cm دے کر کونیم۔ سیبل۔ فیرم پکرک۔ چیمافیلا۔ سپونجہ۔ سے ہی ٹھک ھو جاتے ہیں۔

🍒 سٹریکچر کے مریض تھوجا اور کلیمیٹس ڈیمانڈ کرتے ہیں۔

🍒نزلہ۔ زکام۔ کھانسی۔ دمہ۔ ٹی بی کے لیئے جہاں سردی اور موسم و ماحول کی تبدیلی کا عمل دخل ھو تو ٹیوبرکولینیم cm. یا بیسیلینیم Cm سے ابتدا کر کے۔
باقی سمجھ آہی جاتی ہے۔

🍒بہت سارے مریض گردے اور تلی سے متعلقہ کی بیماری میں اور کچھ معدہ اور مختلف بیماریوں
اور اّکثر ملیریا یا ٹائیفائڈ کی پرانی ہسٹری میں اکثر ٹائفاڈینیم 1m سے cm اور انتھراکسینیم cm کی ایک خوراک مریض کو ھومیو کی برتری تسلیم کروا دیتی ہے۔

🍒اور جب عورتوں میں ہارمون کا مسلہ اور گائینی پرابلم ھوں تو سب سے پہلے تھائراڈینیم cm اور باقی۔ پلس۔ سیپیا۔ سیمی وغیرہ سے مدد لے لیتا ھوں۔

🍒مردوں میں آرم میٹ۔ اور لائیکو۔ بڑے ہتھیار ہیں۔

🍒باقی کلاڈیم۔ ڈامیانہ۔ جنسنگ۔ یوبینیم۔ ٹرائبیولس۔ اوناسموڈیم۔ ایسڈفاس۔ وغیرہ

🍒 بے شمار ایسی میڈیسن ہیں جو سیزڈ انجن کو سٹارٹ کر دیتی ہیں لیکن نقل کے لیئے عقل کی ضرورت بہت زیادہ ھوتی ہے۔

🍒جہاں رطوبات زندگی زائع ھونے کے بعد کمزوری کے کیس آتے ہیں۔
وہاں۔ چائنا اور ایسڈفاس بہت کام کی میڈیسن ہیں۔

🍒جب ہسٹری چوٹ کی ملے تو آرنیکا cm
🍒 اور جسمانی طور پر ھو تو رسٹاکس.
🍒 اور اگر دماغی ھو تو نیٹرم سلف 1m کی کیا بات ہے
20 سال پرانی چوٹ کے اثر کو بھی ختم کرتی ہے۔

🍒اگر کوئی غم۔ ڈسہارٹ کی ہسٹری ملے تو اگنیشیا 1m ہی کام کر دیتی ہے

🍒 اور لڑکیوں کے جنّات تک آرٹیمیشیا سے بھاگ جاتے ہیں۔

🍒باقی پیسیفلورا اور ہاپریکم ۔ میگ فاس۔ کالی فاس میرے ٹرینکولائزر ہیں۔

🍒بڑے بڑے ڈرپوک لوگوں کو۔ ایکونائٹم ۔ آرجینٹم نائٹ۔ جلسیمم۔ اور اناکارڈیم سے درست کرتا ھوں۔

🍒اور مرکسال 1m. ہیپر سلف 1m دے کر دماغی رسولی کے مریض کا مسلہ بھی حل ھو جاتا ہے۔

🍒ہر بندہ ناک کے غدود کا مریض ہے۔
پہلے ٹیوبر cm پھر۔ اگرافس۔ ہیپرسلف 200۔ ٹیوکریم سے ٹھیک ھوتے دیر نہی لگتے۔

🍒بیپٹیک السر تو کارسینوسن 200 ہفتہ وار وہ رزلٹ دیتی ہے کہ جلن گیس رفوچکر بعد میں۔ آرجینٹم۔ کاربو۔ اناکار ڈیم ۔ کیڈیم سلف۔ بسمیتھم ذبردست۔۔

🍒زخم جو بگڑتے ہی جائیں صرف ہائڈراسٹسQ۔ کیلنڈیولا.Q .ایکینیشیاQ سے بڑا دنیا میں کونسا بڑا اینٹی سیپٹک ھو گا.

اور
🍒 شوگر کے مریض کے زخم گینگرین میں۔ کابویج۔ آرسینکم اور سیکل کار کے اندرونی استعمال سے کتنے لوگوں کے ٹانگیں کاٹنے سے بچائیں گنتی مشکل ہے۔

🍒کتنے بہرے پن کے مریضوں کو صرف کالی میور ہی درست کر دیتی ہے۔

اب مزید آپ کو بور نہی کروں گا۔
ورنہ دل تو کر رہا تھا کہ آج نئے طلبہ کو کچھ تجربات بتا ہی دوں۔
لیکن میرے خیال میں کافی ہے۔
ڈیپریشن۔ انایگزائٹی۔ مایوسی۔ فرسٹریشن۔ ناامیدی جیسے امراض کی اصل وجہ جاننے کے بعد ایک گھنٹے میں اسے نارمل بنانا ھومیو کا خاص کریشمہ ہے۔

آج کے لیئے اتنا ہی کافی ہے
امید ہے کہ میری زبردستی اور بے تکی کی ھومیو پیتھی آپ کو بری نہی لگی ھو گی۔۔
منجانب۔
ڈاکٹر عابد راو۔
فاسٹ ھومیو گروپ۔ راولپنڈی پاکستان۔

مبارک باد۔
اے آر شیرانی کے دو کتابیں اس وقت شائع ہوچکی ھیں باقی بھی انشاءاللہ جلد ہی پبلش ہوجائے گی اپنے دوستوں کیساتھ
نمبر1. . . اے آر شیرانی کلینیکل گائیڈ & گنجیہ مرکبات ومجربات علامات بالمثل
نمبر2. . . اے آر شیرانی 1M CMکلینیکل ٹپس & آسان مٹیریا میڈیکا
منگوانے کے لئ9906107990

06/04/2022

👉 NIGELLA STIVA (.کلونجی )

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: کلونجی میں موت کے سوا ہر مرض کا علاج ہے (بخاری، ابن ماجہ، مسند احمد)
آپ خود بھی کلونجی کو شہد کے شربت کے ساتھ ملا کر استعمال کیا کرتے تھے۔
قدیم اطباءکلونجی اور اس کے بیجوں کے استعمال سے خوب واقف تھے۔ وہ کلونجی کے بیج کو معدے اور پیٹ کے امراض مثلاََ ریاح، گیس کا ہونا، آنتوں کا درد، نسیان، رعشہ، دماغی کمزوری، فالج اور افزائش دودھ کے لئے استعمال کراتے تھے۔

شعبہ طب میں اسے مصفی دوائی کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کلونجی کے بیجوں میں فاسفورس، فولاد، اور کاربو ہائڈریٹ کے مرکبات شامل ہوتے ہیں۔ کلونجی کی کیمیاوی تجزیے سے معلوم ہو ا اس میں پیلے رنگ کا مادہ کیروٹین پایا جاتا ہے جو جگر میں پہنچ کر وٹامن اے میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
ان کے علاوہ بھی بہت سے ایسے مرکبات کلونجی میں پائے جاتے ہیں، جو نظام انہظام کے لے مفید ہیں۔
یہ بولی امرض کو دور کرتا ہے۔
یہ جسم کی قوت مدافعت میں اضافہ کرنے کے علاوہ ہر قسم کے امراض کے علاج میں معاون ہے۔
کلونجی کے تیل میں ساٹھ فیصد لینو لیٹک ترشہ (Linoletic Acid) اور تقریباََ ۱۲ فیصد Lipase کیمیاوی مادہ پایا جاتا ہے۔
یہ گرم درجہ حرارت میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
کلونجی میں پائے جانے والے خصوصی مادے Saponin Vlatile Oil اورNigelline پائے جاتے ہیں جو مختلف بولی امراض میں کارگر ہوتے ہیں۔

اسی لئے نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ کلونجی کو اپنی غذا میں شامل کرو کہ یہ موت کے سوا تمام امراض کے علاج کی صلاحیت رکھتا ہے۔

👈 مختلف امراض میں کلونجی کے تیل کی استعمال کی ترکیب حسب ذیل ہے۔

👈دمہ، کھانسی اور الرجی:
ان امراض سے نجات کے لئے ایک کپ گرم پانی میں نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل ملا کر نہار منہ اور رات سونے سے قبل چالیس روز تک استعمال کریں۔ سرد اشیاءکھانے سے پرہیز کریں۔

👈 ذیابطیس (شوگر) : ..👇👇👇
ایک کپ قہوہ (کالی چائے) نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل ملا کر نہار منہ اور رات سونے سے قبل پی لیں۔
روغنی خوراک اور بالخصوص تلی ہوئی اشیا کھانے سے پرہیز کریں۔
اگر ذیابطیس کے لئے پہلے سے کوئی دوائی کھا رہے ہوں تو اسے جاری رکھیں۔
البتہ بیس روز بعد خون میں شوگر کا لیول چیک کروائیں۔ اگر معمول کے مطابق پائیں تو ادویہ کا استعمال بند کرکے اس نسخہ کو چالیس روز تک جاری رکھیں۔
مکمل شفا کے بعد نسخہ کا استعمال بند کردیں۔

👈 دل کادورہ :👇👇👇
ایک کپ گرم پانی میں ایک چمچہ شہد، نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل ملا کر دن میں دوبار دس دن تک استعمال کریں۔
دس دن کے بعد مزید دس دن یومیہ ایک مرتبہ استعمال کریں۔

👈 پولیو اور لقوہ : 👇👇👇
ایک کپ گرم پانی میں ایک چمچہ شہد، نصف چمچہ کلونجی کا تیل ملا کر دن میں دوبار استعمال کریں۔
بچوں کو گرم پانی میں دو چمچے دودھ اور تین قطرے کلونجی کا تیل ملا کر دن میں تین مرتبہ پلائیں۔
علاج 40 دن تک جاری رکھیں۔

👈 جوڑوں کا درد: 👇👇👇
ایک چمچہ سرکہ، نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل اور دو چمچہ شہد ملا کر صبح نہار منہ اور رات کو سونے سے قبل استعمال کریں۔

👈 بد ہضمی، گیس، پیٹ کا درد:👇👇
ایک چمچہ سرکہ میں نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل ملا کر دن میں دو بار پئیں۔

👈موٹاپا دور کر نے کے لئے بھی یہی نسخہ کا آمد ہے۔

👈 آنکھوں کے امراض: 👇👇👇
آنکھوں کا سرخ ہونا، پانی بہنا، کمزوری بصارت وغیرہ کی صورت میں ایک کپ گاجر کے عرق میں نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل ملا کر نہار منہ اور رات سونے سے قبل پئیں۔
یہ علاج چالیس روز تک جاری رکھیں، اچار اور بینگن سے پرہیز کریں۔

👈 امراض مستورات (لیکوریا، پیٹ میں درد، کمر درد) :..👇👇👇
دو گلاس پانی میں دس گرام پودینے کے پتے ابال لیں۔ پانی الگ کر کے اس میں نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل ملا کر نہار منہ اور رات سونے سے قبل پی لیں۔
علاج چالیس روز تک جاری رکھیں، اچار ، بیگن، انڈے اور مچھلی سے پرہیز کریں۔
اگر معمول سے زائد عرصہ تک ماہواری رُک جائے توایک کپ گرم پانی میں نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل اور دو چمچہ شہد ملا کر نہار منہ اور رات سونے سے قبل پی لیں۔
علاج ایک ماہ تک جاری رکھیں۔ آلو، بینگن سے پرہیز کریں۔

👈 یادداشت میں کمی :.👇👇👇
یاد داشت میں اضافہ کے لئے ایک کپ پانی میں دس گرام پودینے کے پتے ابال لیں۔ اس پانی میں نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل ملا کر دن میں دوبار پئیں۔
یہ علاج بیس روز تک جاری رکھیں۔

👈 دردہ گردہ : 👇👇
250 گرام کلونجی کے بیج کو پیس کر ایک کپ شہد میں اچھی طرح ملا لیں۔ دو چمچہ اس آمیزہ کونصف پیالی پانی میں ملا کر اس میں نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل ملا کر دن میں ایک بار پئیں۔
علاج کو بیس روز تک جاری رکھیں۔

👉👉 Homeopathic
ہومیو پیتھک بھی اس حدیث مبارکہ کے مطابق اس میں ہر مرض کا علاج ہے سوائے موت کے.
تجویز کی جارہی ہے.
اعصابی کمزوری .
یادداشت کی کمی.
یہ قوت مدافعت بڑھا تی ہے.
مسوڑھوں سے خون آنے .
منہ سے بدبو .
جسم کے زہریلا مادے نکالتی ہے پیشاب آور ہے.
جسم کا فالتو ریشہ نکالتی ہے اینٹی وائرل بیکٹیریل ہے.
شوگر کو کنٹرول کرتی ہے.
کولیسٹرول .
معدہ درد اور اسہال .
ہاضمہ کی خرابی.
پیٹ کے کیڑے .
جگر کی بیماری يرقان ہیپاٹائٹس .

طاقت: مدرٹنکچر اور چھوٹی طاقتیں .

Dr. Raza Ali

02/04/2022

👈👈🍶 جادو اثر ھومیو پیتھی 🍶

👈👈🎇 پاؤں اور ھومیو پیتھی 🎇

1.. پیروں پر بدبودار پسینہ یا پیروں کے پسینے کے دب جانے سے کوئی بھی تکلیف پیدا ہو
(سلیسیا 30)

2.. پیروں اور ٹخنوں میں ورم استقائی اور سختی جب انگلی سے دبانے سے گڈھا پڑ جائے تو
(میڈورنیم 200)

3.. پیرکے تلوے کے ابھرے ہوئے حصے میں بے حد تکلیف جب مریض سے پیر کے بل چلنا ممکن نہ ہو (میڈورنیم 200)

4.. تلووں میں گرمی اور جلن ہوا کی خواہش کے ساتھ مریض ان کو کھلا رکھنا چاہیے
(میڈورنیم 200)

5.. پیروں میں چلبلاہٹ اور بے چینی اپنے آپ ہلا کریں
(میڈورنیم 200)

6.. جب رات کے وقت سونے کے لئے پیروں کو ڈھیلا چھوڑآ جائے درد اور بے چینی ہو نیند نہ آنے دے
(میڈورنیم 200)

7.. پیروں اور ٹخنوں میں خارش بستر کی گرمی اور کھجلانے سے مرض میں اضافہ ہو جائے
(لیڈم پال 30)

8.. ٹخنے اور ایڑی میں درد ورم جو چلتے وقت ناقابل برداشت ہو جیسے موچ آئی ہے جس میں ٹھنڈک سے راحت محسوس ہو
(لیڈم پال 30 200)

9.. پاؤں کے ٹخنے میں بار بار موچ آئے کمزوری کی وجہ سے
(لیڈم پال 200)

10.. پاؤں نیند کے دوران اپنےآپ ہلیں بغیر نید بھی ہلیں پاؤں میں بے چینی اور چلبلاہٹ
(زنکم مٹ 200)

11.. چیونٹیاں رینگنے کا احساس پاؤں اور ٹانگوں میں
(زنکم مٹ 30)

12.. چیونٹیاں رینگنے کا احساس اگر پورے جسم میں ہو تو
(اگریکس 200)

13.. جب پسینہ کی وجہ سے پاؤں کے تلوے اور انگلیاں پک جائیں اور درد بھی کریں
(برائیٹا کارب 200)

14.. پیروں پر متعفن پسینے کے ساتھ ساتھ جلدی تکلیف بھی ہو تو
(ٹیلوریم 30)

15.. پیر کی ایڑی اور انگلیوں میں درد پسینے کی زیادتی کے ساتھ محسوس کرے سوئیوں پر چل رہا ہوں
(نائٹرک ایسڈ 30)

16.. جب پیر پک جانے کا احساس ہو پسینے کی زیادتی کی وجہ سے
(لائیکوپوڈیم 30)

17.. تلوں میں درد کرنے والے گٹھے تلوں میں زخم تلوے سوجے ہوئے چلتے وقت درد ہو
(لائیکوپوڈیم 30)

18.. پیروں پر بدبودار پسینے کے ساتھ پیروں کی جلد نازک اور درد بھی ہو
(پیٹرولیم 30)

19.. پیروں میں گرمی اور درد سخت زمین یا فرس پر چلتے وقت
(پیٹرولیم 200)

20.. ایڑیوں میں ڈنک لگنے جیسے درد جس کی زیارتیں بیٹھنے پر ہو
(ولیریانہ 30)

21.. رات کے وقت پیروں میں درد جسے بار بار حرکت دینے سے سکون ہو
(رسٹاکس 200)

22.. پاؤں پر ورم جو بہت دیر کھڑے رہنے یا لٹکانے کی وجہ سے ہوا ہو
(رسٹاکس 200

Address

ITI Chock Rajouri J&k
Rajouri
185132

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 2:10pm

Telephone

919906107990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Raza Holistic clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share