Tazimi Herbal Dawa Khana.

Tazimi Herbal Dawa Khana. ताज़ीमी हर्बल दवाखाना
शुद्ध हर्बल दवाइयाँ | पुराने रोगों का भरोसेमंद इलाज
शुद्ध हर्बल इलाज, बेहतर सेह

10/05/2026
کالی مرچ، شہد اور ادرک سے بخار کا قدرتی علاج 🌿🔥🌿 بخار، نزلہ اور جسمانی کمزوری سے پریشان؟قدرتی نسخہ آزمائیں ✨کالی مرچ، شہ...
10/05/2026

کالی مرچ، شہد اور ادرک سے بخار کا قدرتی علاج 🌿🔥
🌿 بخار، نزلہ اور جسمانی کمزوری سے پریشان؟

قدرتی نسخہ آزمائیں ✨
کالی مرچ، شہد اور ادرک کا بہترین مرکب جسم کو گرمائش دے، گلے کو سکون پہنچائے اور موسمی بخار میں راحت دینے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ 🍯🌱

استعمال کا طریقہ:
ادرک کا عرق لیں، اس میں تھوڑی سی کالی مرچ شامل کریں اور خالص شہد ملا کر استعمال کریں۔

⚠️ اگر بخار زیادہ ہو یا مسلسل رہے تو ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں۔

📍تعظیمی ہربل دواخانہ رانچی جھارکھنڈ

10/05/2026

کھانے کے فوراً بعد زیادہ پانی پینا خطرناک؟ 😨🍽️💧
:
کھانے کے دوران یا فوراً بعد بہت زیادہ پانی پینا ہاضمہ کو متاثر کرسکتا ہے۔
جانئے صحیح طریقہ اور بہترین وقت! 👌
#پانی #ہاضمہ #صحت

08/05/2026

ننھے بچے کی زبانی آیت الکرسی ❤️✨
ماشاءاللّٰہ ❤️
ننھی سی عمر، خوبصورت تلاوتِ آیت الکرسی 🤲✨

08/05/2026

🍌 بواسیر کا آزمودہ نسخہ | 🍌 بواسیر کیلئے مشہور دیسی نسخہ
گر بواسیر کی وجہ سے خون آتا ہو، جلن اور کمزوری محسوس ہوتی ہو تو پریشان نہ ہوں۔
کیلا اور کافور کا یہ مشہور نسخہ بہت سے لوگوں کیلئے مفید ثابت ہوا ہے۔
الحمدللہ 3 سے 4 دن میں آرام محسوس ہونے لگتا ہے۔
ویڈیو مکمل دیکھیں اور احتیاط کے ساتھ استعمال کریں۔
📍تعظیمی ہربل دواخانہ رانچی جھارکھنڈ
#بواسیر








07/05/2026

میرے نبی ﷺ کا نام “مہمد” نہیں، “محمد” ہے ❤️
میرے آقا ﷺ کا مبارک نام “محمد ﷺ” ہے ❤️
آئیں صحیح پڑھیں، صحیح بولیں۔ 🌹
#محمدﷺ

#نبیﷺ
#اسلام



🔴 السر میں خون کی قے؟پاخانہ کالا یا سرخ آتا ہے؟قدرتی گھریلو تدبیر جانئے 🌿اگر معدہ میں شدید جلن، درد یا السر کی تکلیف ہو ...
07/05/2026

🔴 السر میں خون کی قے؟
پاخانہ کالا یا سرخ آتا ہے؟
قدرتی گھریلو تدبیر جانئے 🌿

اگر معدہ میں شدید جلن، درد یا السر کی تکلیف ہو تو
سونف مع مصری
یا
زیرہ سفید، خشک دھنیا، گڑ/مصری
کا مناسب استعمال فائدہ مند ہوسکتا ہے۔

🏥 تعظیمی ہربل دواخانہ رانچی جھارکھنڈ
قدرتی و یونانی جڑی بوٹیوں سے علاج

⚠️ اگر خون زیادہ آئے یا حالت شدید ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
#السر
#معدہ




#سونف
#مصری



Address

Pundag Ranchi Jharkhand
Ranchi
834002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tazimi Herbal Dawa Khana. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share