13/12/2024
پھر نہ کہنا کہ خبر نہیں ہوئی
حلوہ شاہی بے مثال
*ایک کلو حلوہ اصل قیمت 3500 آفر میں صرف 2500*
*حلوہ شاہی لینے پر 30 مغلظ گولیاں فری دی جائیں گی*
🥰امید ہے کہ سبھی احباب خیریت سے ہوں گے
*سردیاں اپنے شباب پر ہے*
*ہر سال سردیوں کے موسم میں یہ حلوہ ہمارے یہاں تیار ہوتا ہے*
✅*چھوٹے بچے بڑے اور بوڑھے ماں باپ سبھی عمر کے افراد استعمال کرسکتے ہیں*
*جو احباب ہمارے دوا خانہ سے جڑے ہیں وہ شدت سے اس حلوہ کا انتظار کرتے ہیں*
*یہ حلوہ سردیوں کے موسم کا بادشاہ کہلاتا ہے*
*سردیوں کے موسم میں اس سے اچھی طاقت کی کوئ دوا نہیں ہے آج سے ہی آڈر کریں اور سردیوں کا خاص لطف لیں*
یہ سمجھ لیں کہ یہ حلوہ آب حیات سے کم نہیں ہے
🍿قوت باہ میں اضافہ
🍿منی کو گوند کی طرح گاڑھا
🍿جراثیم کی کمی کو دور کرتا ھے
🍿جسم میں چستی پھرتی طاقت لاتا ہے
یاد رہے کہ یہ صرف سردیوں میں ملنے والا نایاب نسخہ ہے
جو یقینا ہیرے سے وزن کرنے کے قابل ہے
سر سے لیکر پاؤں تک تمام کمزوری کا صفایا ہوگا
سردیوں میں حلوہ شاہی کا استعمال کریں پورے سال فٹ رہیں
اگر آپ بہت ساری دوائیں آزما چکے ہیں ہزاروں روپئے برباد کرچکے ہیں تو حلوہ شاہی کا استعمال کریں اس کی اصل قیمت 3500 روپئے ہے آفر میں صرف 2500 روپے کلو آپ یہ حلوہ حاصل کرسکتے ہیں ایک کلو حلوہ ایک مریض کیلئے کافی ہے
*مختصر فوائد👇*
بہت دنوں سے فرمائش تھی کہ کوئی ایسا نسخہ بتائیں جس سے کمزور اور لاغر جسم طاقتور ہوجائے مردانہ کمزوری کیلئے بہت ہی مجرب ہو کمزور سے کمزور بندہ بیوی کے قابل ہوجائے، جسم میں چستی اور پھرتی ہو مادۂ منویہ کی پیدائش خوب ہو، جراثیم منی کی کمی دور ہوجائے جسم میں جوانی کی امنگ پیدا ہو جوش احساس شہوت جو مردہ ہوچکا ہو وہ زندہ ہوجائے جسم توانا و طاقتور ہوجائے ان تمام باتوں کا خیال رکھتے ہوئے ہم نے اس نسخے کو ترتیب دیا ہے
فرمائش کے مطابق آج ایک ایسا نسخہ لیکر آیا ہوں جس کی مثال ملنا مشکل ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہمارا یہ نسخہ کشتے وغیرہ سے پاک بالکل دیسی ہے
بہت دنوں سے یہ نسخہ سنبھال کر رکھا تھا اب چونکہ سردیاں قریب ہیں یہی موسم ہے جس میں اس حلوے سے بھر پور فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے اس لئے ہم نے سوچا کیوں نہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کردوں
یقین جانیں یہ نسخہ خود اپنی تعریف آپ ہے اسے محفوظ فرمالیں ان شاء اللہ عزوجل بہت کام آئے گا
ھوالشافی
کالا چنا 600 گرام
کالا چھوہارہ 900 گرام
دال ماش 300 گرام
خالص دودھ 4 کلو
تینوں کو الگ الگ پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر اسی پانی کو ڈال کر مکسر میں پیس لیں چھوہارے سے گٹھلی دور کرکے بھگائیں سب کو الگ الگ پیس لیں اور ایک بڑے کڑاہی میں چار لیٹر دودھ ڈال کر گرم کریں جب دودھ گرم ہوجائے تو پیسی ہوئی تینوں چیزوں کو ڈال کر پکائیں جب دودھ سوکھ کر کھوئے کی شکل اختیار کرلے تو ایک کلو دیسی گھی ڈال کر ہلکی آنچ پر بھونیں یہاں تک کہ پانی کا اثر باقی نہ رہے اب اتار کر ایک برتن میں رکھ لیں اسکے علاوہ درج ذیل مغزیات اور جڑی بوٹیوں کی ضرورت ہوگی
*مغزیات*
مغز فندق 100 گرام
مغز بادام عمدہ 100 گرام
مغز چلغوزہ 100 گرام
مغز چرونجی 100 گرام
مغز اخروٹ 100 گرام
مغز نارجیل 100 گرام
مغز تربوزہ 100 گرام
مغز کدو 100 گرام
مغز خیارین 100 گرام
مغز خربوزہ 100 گرام
تل سفید 100 گرام
ان سب کو ہاون دستے میں کوٹ لیں
*جڑی بوٹیاں*
ثعلب مصری 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
سفید موصلی 100 گرام
مغز تخم کونچ مدبر 100 گرام
اسگندھ ناگوری 100 گرام
فلفل دراز 100 گرام
سونٹھ 100 گرام
ستاور 100 گرام
عقرقرحا ایرانی 100 گرام
دار چینی 50 گرام
لونگ 25 گرام
جائفل 25 گرام
جاوتری 25 گرام
زعفران 50 گرام
ورق چاندی 300 عدد
عرق گلاب ایک لیٹر
لال شکر 2 کلو
شہد خالص تقریبا 8 کلو
ان تمام جڑی بوٹیوں کا الگ الگ پاؤڈر بنالیں
*ترکیب تیاری*
اب سب سے پہلے ایک لیٹر عرق گلاب لیں اور اس میں دو کلو لال شکر ڈال کر چاشنی تیار کریں جب چاشنی تیار ہوجائے تو اس میں گھی میں بھونی ہوئے اجزاء جو اوپر لکھے گئے ہیں اسے شامل کرکے حلوہ کی طرح بنالیں اس کے بعد اتار کر ٹھنڈا کرلیں جب ٹھنڈا ہوجائے تو شہد ڈال کر مغزیات کو شامل کریں اچھی طرح ملاکر جڑی بوٹیوں کا پاؤڈر شامل کرکے یکجان کرلیں اب زعفران کھرل میں پیس کر عرق گلاب میں حل کرکے اوپر سے ڈال کر اچھی طرح ملادیں اسکے بعد ورق چاندی ملاکر محفوظ کرلیں
*نوٹ*
یہ نسخہ جو کم مقدار میں بنانا چاہیں وہ تمام اجزاء کا وزن کم کرلیں
بس یوں سمجھ لیں کہ ایک سینے کا راز آپکے سامنے فاش کردیا ہے لاجواب تحفہ ہے
*مکمل رازداری کے ساتھ پورے بھارت میں کوریر کے ذریعہ دوائی بھیجی جاتی ھے اور کوریر چارج فری ھے*
*حکیم صادق قاسمی خادم طب ماہر معدہ 9412116540*
*نوٹ*: مزید مشوروں ومعلومات اور پوشیدہ امراض سے متعلق علاج کیلئے رابطہ کریں.
*نوٹ* کیش آن ڈلیوری کی سہولت بھی موجود ھے بس کم سے کم 500 روپئے جمع کریں اور باقی قیمت کوریر والے کو دیکر حلوہ شاہی حاصل کر سکتے ہیں...
#حلوہ شاہی