
06/02/2025
السلام علیکم
خوشخبری ۔۔۔
اب بھکر شہر میں گھر بیٹھے ہی تمام تر ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات اور دیگر میڈیکل سہولیات حاصل کریں۔ یہ تمام سہولیات ایک فون کال پر حاصل کی جا سکتی۔ Bk-medics اپنے کوالیفائیڈ اور نہایت تجربہ کار سٹاف کے ساتھ یہ سہولیات اپ کو آپ کے گھر کی دہلیز پہ دستیاب کرے گا۔
مزید تفصیلات اور سہولیات کے متعلق جاننے کے لیے واٹس ایپ نمبر 03115785153 پر رابطہ کریں۔ شکریہ