UniCare Hijamah Center - Gaya India

  • Home
  • UniCare Hijamah Center - Gaya India

UniCare Hijamah Center - Gaya India Let’s make world healthy togather. In pre independence era Hakim ajmal khan championed the unani system.
(1)

Origin of unani system
A long time ago in ancient Greece,there evolved a system of medicine which is
now known as Unani system of medicine. Hippocreates[460 BC]freed medicine from the realm of magic and gave it the status
of science and was named the father of medicine,he belived that equilibrium of
ARKAN[elements] ,AKHLAT[humour],and MIZAJ[temperament] kept the mind and
body healthy. after hippoc

reates a number of Greek o Arab scholars,including Galen,avicinna,rhazes
zuhrawi.baitar contributed to unani through their observationsand discoveries. UNANI IN INDIA
Unani was first introduced to india by the Arabs.it enjoyed the patronage of the
khiljis,tughlaqs,and Mughals emperors. hakim Abdul hameed made very valuable contibutions towards stabilizing and
modernizing unani medicine both before and after independence. hakim mohd.saeed of Pakistan also contributed unani in Pakistan. today's hakim syed zillur rahman doing great job to channalised the unani around the globe.

Alert Day 02
28/06/2025

Alert Day 02

Khiyal rakhen. @
26/06/2025

Khiyal rakhen. @

Dry cupping
12/02/2024

Dry cupping

19/05/2023

Rooh afza ki Hui suprim court se jeet۔

Kurry plant with flowersMurraya koenigii
07/05/2023

Kurry plant with flowers
Murraya koenigii

FATHER OF ROBOTICS : ISMAIL AL-JAZARI (1136–1206)Ismail Al-Jazari was a polymath: a scholar, inventor, mechanical engine...
27/04/2023

FATHER OF ROBOTICS : ISMAIL AL-JAZARI (1136–1206)

Ismail Al-Jazari was a polymath: a scholar, inventor, mechanical engineer, artisan, artist and mathematician from the Artuqid Dynasty of Jazira in Mesopotamia.'The Book of Knowledge of Ingenious Mechanical Devices' is a medieval Arabic book written by Ismail al-Jazari in the 12th century. It describes over fifty mechanical devices and automata, including clocks, water-raising machines, musical automatons, and humanoid robots. Al-Jazari provides detailed instructions for constructing each device and includes anecdotes and historical references. The book had a significant influence on the development of European clockmaking and automata, and it offers insights into daily life and technological innovations in the Islamic world during the medieval period. It's his book that influenced key concepts of modern day robotics

مسلم سائنس دانوں کا جو حشر خود مسلمانوں کے ہاتھوں ہوا وہ عوام کو نہیں بتایا جاتا۔ بلکہ بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ وہ ہمار...
05/04/2023

مسلم سائنس دانوں کا جو حشر خود مسلمانوں کے ہاتھوں ہوا وہ عوام کو نہیں بتایا جاتا۔ بلکہ بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ وہ ہمارے مسلم سائنس دان تھے اگرچہ علم کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔

ان میں سے پانچ سائنسدانوں کا مختصر احوال پیش خدمت ہے۔

01 - یعقوب الکندی
فلسفے، طبیعات، ریاضی، طب، موسیقی، کیمیا اور فلکیات کا ماہر تھا۔ الکندی کی فکر کے مخالف خلیفہ کو اقتدار ملا تو مُلّا کو خوش کرنے کی خاطر الکندی کا کتب خانہ ضبط کرکے اس کو ساٹھ برس کی عمر میں سرعام کوڑے مارے گئے۔ ہر کوڑے پر الکندی تکلیف سے چیخ
مارتا تھا اور تماشبین قہقہے لگاتے تھے۔ 😭
02 - ابن رشد
یورپ کی نشاۃ ثانیہ میں کلیدی کردار ادا کرنے والے اندلس کے مشہور عالم ابن رشد کو بےدین قرار دے کر اس کی کتابیں نذرآتش کر دی گئیں۔ ایک روایت کے مطابق اسے جامع مسجد کے ستون سے باندھا گیا اور نمازیوں نے اس کے منہ پر تھوکا۔ اس عظیم عالم نے اپنی زندگی کے آخری ایام ذلت اور گمنامی کی حالت میں بسر کیئے۔ 😭
03 - ابن سینا
جدید طب کے بانی ابن سینا کو بھی گمراہی کا مرتکب اور مرتد قرار دیا گیا۔ مختلف مسلم حکمران اس کے تعاقب میں رہے اور وہ جان بچا کر چھپتا پھرتا
رہا۔ اس نے اپنی وہ کتاب جو چھ سو سال تک مشرق اور مغرب کی یونیورسٹیوں میں پڑھائی گئی یعنی "القانون فی الطب" حالت روپوشی میں ہی لکھی۔ 😭
04 - ذکریا الرازی
عظیم فلسفی، کیمیا دان، فلکیات دان اور طبیب زکریا الرازی کوجھوٹا، ملحد اور کافر قرار دیا گیا۔ حاکم وقت نے ‏حکم سنایا کہ رازی کی کتاب اس وقت تک اس کے سر پر ماری جائے جب تک یا تو کتاب نہیں پھٹ جاتی یا رازی کا سر۔
اس طرح بار بار کتابیں سر پر مارے جانے کی وجہ سے رازی اندھا ہو گیا اور اس کے بعد موت تک کبھی نہ دیکھ سکا۔ 😭
05 - جابر ابن حیان
جسے مغربی دنیا کے لوگ جدید کیمیاء
کا فادر کہتے ہیں جس نے کیمیاء، طب، فلسفہ اور فلکیات پر کام کیا۔ جس کی کتاب الکیمیاء اور کتاب السابعین صرف مغرب کی لائبریریوں میں ملتی ہے۔
جابر بن حیان سے حاکم وقت کا انتقامی سلوک، "حکومت وقت کو جابر کی بڑھتی ھوئی شہرت کھٹکنے لگی چنانچہ جابر کا خراسان میں رھنا مشکل ھو گیا۔اس کی والدہ کو کوڑے مار مار کر شہید کر دیا گیا۔ جابر اپنی کتابوں اور لیبارٹری کا مختصر سامان سمیٹ کر عراق کے شہر بصرہ چلا گیا۔

نوٹ: فتوا باز لوگوں سے درخواست ہے کہ موجودہ دور میں بھی غور کریں اگر کوئی قابل انسان ہو تو معاشرہ اور حکومت کیا سلوک کرتی ہے

‏*دماغ کی اس تصویر میں ہلکے سبز رنگ والا حصہ انسان کی میموری(یاداشت)ھے. *یاداشت کو اسٹور کرنے کی اس کی یہ صلاحیت 2.5 pet...
29/03/2023

‏*دماغ کی اس تصویر میں ہلکے سبز رنگ والا حصہ انسان کی میموری(یاداشت)ھے. *یاداشت کو اسٹور کرنے کی اس کی یہ صلاحیت 2.5 petabytes یعنی پچیس لاکھ GB ہے* *اس میں 30 لاکھ گھنٹے کی ویڈیو بن سکتی ہے جسے 3 سو سالوں تک لگاتار دیکھا جا سکتا ہے!!
* ہے کوئی ایسی نایاب بنانے والا
*اللہ اکبر*

انجکشن_ٹیکہ_سرنج_ایجاد۔  انجکشن_ٹیکہ_سرنج_ایجاد کرنے والا مسلم ساٸنسدان جس نے طب میڈیکل فیلڈ کی کایا پلٹ دی۔ابو القاسم ا...
25/03/2023

انجکشن_ٹیکہ_سرنج_ایجاد۔

انجکشن_ٹیکہ_سرنج_ایجاد کرنے والا مسلم ساٸنسدان جس نے طب میڈیکل فیلڈ کی کایا پلٹ دی۔

ابو القاسم الزھراوی اندلس کے ایک مسلم طبیب تھے ان سے پہلے طب میں دوا کھانے کا طریقہ معروف تھا لیکن یہ پہلے طبیب تھے جس نے یہ تصور پیش کیا کہ اگر دوا براہ راست خون میں انجیکٹ کی جائے تو زیادہ ‏جلدی اپنا اثر دکھاتی ہے ۔
چنانچہ انہوں نے سرنج ایجاد کر لیا،آپریشن کے کئی دیگر آلات بھی انہی کی ایجاد ہیں،ان کی کتاب "التصريف لمن عجز عن التأليف" طب پر ایک بہترین انسائیکلوپیڈیا اور آلات جراحی کی پہلی کتاب مانی جاتی ہے جو کہ 30 جلدوں پر مشتمل ہے
ابو القاسم خلف بن عباس الزہراوی ‏(ولادت: 936ء– وفات: 1013ء) اندلس سے تعلق رکھنے والے علم جراحت کے بانی، متعدد آلات جراحی کے موجد اور مشہور مسلم سائنس دان تھے۔ قرطبہ کے شمال مغرب میں امویوں کے بنائے گئے شہر الزہراء کی نسبت سے الزہراوی کہلاتے ہیں، یورپیوں نے انکا نام بہت ساری اشکال پر لاطینی زبان میں کندہ کیا ہے‏وہ طبیب، جراح اور مصنف تھے، وہ عرب کے عظیم تر جراح اور طبیب مانے جاتے ہیں جن کی جراحی کا دورِ جدید بھی معترف ہے،
ان کا زمانہ اندلس میں چوتھی صدی ہجری (دسویں صدی عیسوی) ہے، ان کی زندگی جلیل القدر کارناموں سے بھرپور ہے جس کے نتیجے میں قیمتی آثار چھوڑے،
وہ عبد الرحمن سوم الناصر‏کے طبیبِ خاص تھے، پھر ان کے بیٹے الحکم دوم المستنصر کے طبیبِ خاص ہوئے،
تاریخ میں ان کی زندگی کے حوالے سے بہت کم تفصیلات ملتی ہیں حتی کہ ہمیں ان کا سالِ پیدائش 936ء، ان کی وفات غالباً 404 ھ کو ہوئی۔

ان کی سب سے اچھی تصانیف میں ان کی کتاب “الزہراوی” ہے جبکہ ان کی سب سے بڑی ‏تصنیف “التصریف لمن عجز عن التالیف” ہے جو کئی زبانوں میں ترجمہ ہوکر کئی بار شائع ہوچکی ہے۔

الزہراوی صرف ماہر جراح ہی نہیں تھے بلکہ تجربہ کار طبیب بھی تھے، ان کی کتاب میں آنکھوں کے امراض، کان، حلق، دانت، مسوڑھے، زبان، عورتوں کے امراض، فنِ تولید، جبڑہ اور ہڈیوں کے ٹوٹنے پر تفصیلی‏ابواب موجود ہیں۔

الزہراوی نے ناسور کے علاج کے لیے ایک آلہ دریافت کیا اور بہت سارے امراض کا استری سے علاج کیا، زہراوی وہ پہلے طبیب تھے جنہوں نے “ہیموفیلیا” نہ صرف دریافت کیا بلکہ اس کی تفصیل بھی لکھی۔

زہراوی کا یورپ میں بڑا عظیم اثر رہا، ان کی کتب کا یورپ کی بہت ساری زبانوں ‏میں ترجمہ کیا گیا اور یورپ کی طبی یونیورسٹیوں میں پڑھائی جاتی رہیں،

یورپ کے جراحوں نے ان سے خوب استفادہ کیا اور ان سے اقتباس بھی کیا، حتی کہ بعض اوقات بغیر حوالہ دیے ان کی دریافتیں اپنے نام منسوب کر لیں،

ان کی کتاب “الزہراوی” پندرہویں صدی عیسوی کے شروع سے لے کر اٹھارویں صدی ‏عیسوی کے اواخر تک یورپ کے اطباء کا واحد ریفرنس رہی۔ ان کے ایجاد کردہ آلات جراحی آج تک استعمال ہوتے ہیں۔
اس نے کیتھیریزیشن کے عمل کو ایجاد کیا ، اسے بیان کیا ، اور اس کے اپنے اوزار ایجاد کیے ،
اور اس نے ٹریچیوٹومی کے شعبے میں بہت سے مشکل آپریشن کیے ، اور اس بات کا اشارہ ملتا ہے‏کہ ابن سینا اور الرازی جیسے ان سے پہلے بہت سے ڈاکٹر اس سے گریزاں تھے۔
یہ اس کی نا قابل یقین قابلیت کی وجہ سے ہے۔
نومولود بچوں میں بیرونی پیشاب کھولنے میں رکاوٹ کا علاج کرنے کے لئے ایک انتہائی درست مشین ایجاد کی۔ جس نے پیشاب کو گزرنے میں آسانی پیدا کرنے میں مدد فراہم کی۔
اس‏نے سرجری کے لئے ڈور بنائے ، اور وہ انھیں آنتوں کی سرجری میں استعمال کرتا تھا ، کیوں کہ اس نے انہیں بلیوں کی آنت سے بنایا تھا۔
اس نے دواؤں کی گولیاں بنانے کے مقصد کے لئے خصوصی سانچوں کا استعمال کیا ، اور ایسا کرنے والا وہ پہلا ڈاکٹر تھا۔
دانت نکالنے کا طریقہ آہستہ سے کرنے کے ‏ساتھ ساتھ نکالنے کے عمل کے دوران جبڑے کے فریکچر کی وجوہات کی بھی وضاحت کی۔
اس نے ایک خاص مشین ایجاد کی تھی جس کا مقصد مردہ جنین نکالنے کے لئے تھا ،
اور وہ پہلے ڈاکٹر بھی تھے جنھوں نے گریوا کو بڑھانے کے مقصد سے خصوصی مشینیں استعمال کیں۔
Copied # #

 #ڈپریشن کیا ہے ؟کسی چیز کو بار بار سوچناکسی بات کے ہونے کا خوف ہونا,خود کا دوسروں سے مواذنہ کرکے احساسِ کمتری ہوجانا, ک...
18/03/2023

#ڈپریشن کیا ہے ؟
کسی چیز کو بار بار سوچنا
کسی بات کے ہونے کا خوف ہونا,
خود کا دوسروں سے مواذنہ کرکے احساسِ کمتری ہوجانا, کسی چیز کی خواہش کرنا اور اُس کے نا ملنے پر پریشان ہوجانا, نا اُمید ہوجانا اور مایوس ہوجانا....

#ڈپریشن کب ہوتا ہے ؟
جب ہم کسی بات کو لے کر پریشان ہوتے ہیں اور بناء کسی کو بتائے مسلسل اُسے ہی سوچتے رہتے ہیں....ہمیں اچھے کی اُمید نہیں ہوتی ہمیں لگتا ہے کہ بس اب حالات ایسے ہی رہینگے تب ہم ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں....

#ڈپریشن کا علاج کیا ہے ؟
#ڈپریشن کا %80 علاج آپ نے خود کرنا ہے....
جو بات آپ کو پریشان کر رہی ہے اُسے کسی بھروسے مند شخص سے discus کریں جیسے آپکا کوئی اپنا ماں باپ, بہن بھائی.... اگر اُن سے نہیں کر سکتے تو اللہ سے باتیں کرنا شروع کر دیں روز رات کو اُسے الف سے ے تک کی کہانی سُنا کہ سونے کو اپنا معمول بنا لیں.....
آپ ہمیشہ سے تو اس پریشانی میں نہیں تھے وقت بدلتا ہے چاہے خوشی ہو یا تکلیف تو یہ وقت بھی گُزر جائے گا.... ہمیشہ اپنے سے کمتر لوگوں کو دیکھیں اور اُن کی محرومیوں کو جان کر اپنے ارد گرد بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کریں, دوسروں کو سُننا شروع کر دیں اور پھر آپ اس بات کو سمجھ جائیں گے کہ اس دنیا میں صرف آپ اکیلے ہی پریشان نہیں ہیں....
اپنے رب پر یقین رکھیں, متحد رہیں, دُعا کریں کیونکہ بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے💙
(نقل چسپاں ،نامعلوم کے شکریہ کے ساتھ ۔۔۔۔یونیکیر حجامہ سینٹر -گیا

11/03/2023

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+919097890986

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UniCare Hijamah Center - Gaya India posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share