S&S Medical & Agencies

S&S Medical & Agencies all types of allopathic ayurvedic unani homoeopathic medicines and cosmetics and surgical products a

हर किसी की अपनी एक अलग दुनिया है
30/12/2024

हर किसी की अपनी एक अलग दुनिया है

کہتے ہیں سمندر موج میں آجائے تو سب سے قیمتی موتی کو بھی اپنے وسیع سینے میں جگہ نہیں دیتا...لہروں کی ذریعے باہر پھینک دیت...
30/12/2024

کہتے ہیں سمندر موج میں آجائے تو سب سے قیمتی موتی کو بھی اپنے وسیع سینے میں جگہ نہیں دیتا...لہروں کی ذریعے باہر پھینک دیتا ہے.....

انسان بھی کچھ ایسا ہی تو ہے
مخلصی میں جب کسی کو رعایت دینے پہ آئے تو ہر غلطی , ہر چھوٹی بڑی بات چپ چاپ پی جاتا ہے. لیکن انسان کی برداشت کی بھی ایک حد مقرر ہے

جیسے___ آپ حد سے زیاده کسی کا ظرف آزمانے لگیں گے تو برداشت میں دراڑ آنے لگے گی اور پھر چاهے آپ کتنے ہی قریبی یا خاص کیوں نا ہوں بھلا دئیے جائیں گے...
کسی مخلص دل کی سلطنت سے عام رعایا کی طرح نکال دیئے جائیں گے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے...
تو کوشش کریں کہ جو آپ کا مان قائم رکھنے کیلئے آپکی ہر اچھی بری بات کو برداشت کر لیتے ہیں انکی برداشت کو آزمانے کی بجائے انکی دل سے قدر کی جائے ورنہ اتنا عام یا گرا پڑا تو کوئی بھی نہیں ہوتا کہ آپ کی بے اعتنائی اور لاپرواہی کو عمر بھر برداشت کرتا رہے اور اپنی ذات کو بے مول ہونے دے.

30/12/2024

‏اس ڈر سےمیں قمیص کبھی جھاڑتا نہیں
کب جانے آستین سے احباب گر پڑیں

جاگیں تو احتیاط سے پلکوں کو کھولئے
ایسا نہ ہو کہ آنکھوں سے کچھ خواب گر پڑیں

اتنا بھی مت بڑھایئے رخت سفر کہ کل
جب پوٹلی اٹھائیں تو اسباب گر پڑیں

رہنے بھی دیں نہ منھ مرا کھلوائیے جناب
ایسا نہ ہو کہ آپ کے القاب گر پڑیں

01/12/2024

Beutiful nature

Apply for mudra loan contct for mor information
11/02/2023

Apply for mudra loan contct for mor information

10/02/2023
28/08/2022

Masoom bachhe 😀😀😀

This is new avtar
27/08/2022

This is new avtar

27/08/2022

Noor bhai comedy

27/08/2022

Beautiful azaan

Address

Maolana Aazad Road Saudagar Pura
Washim
444505

Opening Hours

Monday 11am - 7pm
Tuesday 11am - 7pm
Wednesday 11am - 7pm
Thursday 11am - 7pm
Friday 11am - 7pm
Saturday 11am - 7pm

Telephone

+917796548695

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S&S Medical & Agencies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to S&S Medical & Agencies:

Share