Mental Health Awareness Gilgit-Baltistan

Mental Health Awareness Gilgit-Baltistan Transform your life with us! We help you turn Tears into Cheers! Let's journey towards mental wellness together and unlock your full potential!

14/01/2026

گلگت بلتستان میں خودکشیوں کا سلسلہ برقرار، 2025 میں 40 افراد جان سے گئے

تنویر عباس

گلگت بلتستان میں خودکشیوں کا تشویشناک سلسلہ سال 2025 میں بھی نہ رک سکا، جہاں سال بھر کے دوران 40 افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق، سال 2025 میں گلگت بلتستان بھر میں 23 مردوں اور 17 خواتین نے خودکشی کی۔
ضلع وار اعداد و شمار کے مطابق، حسبِ سابق سب سے زیادہ خودکشی کے واقعات ضلع غذر میں رپورٹ ہوئے، جہاں 23 افراد نے اپنی جان خود لے لی۔ گلگت میں 9 خودکشیوں کے کیسز سامنے آئے، جبکہ سکردو اور شگر میں 3، 3 واقعات رپورٹ ہوئے۔ ہنزہ میں 2 خودکشی کے کیسز درج کیے گئے۔
ادھر گزشتہ برس 2024 کے اعداد و شمار کے مطابق، گلگت بلتستان میں مجموعی طور پر 46 افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا، جن میں 27 مرد اور 19 خواتین شامل تھیں۔ ضلع وار تفصیلات کے مطابق گلگت سے 6 مرد اور 3 خواتین، دیامر سے 2 مرد، سکردو سے 2 مرد اور ایک خاتون، غذر سے 13 مرد اور 13 خواتین، گانچھے سے ایک خاتون، ہنزہ سے 3 مرد اور ایک خاتون جبکہ نگر سے ایک مرد نے خودکشی کی۔

اس سے قبل، 2023 میں بھی 47 افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا، جن میں 28 مرد اور 19 خواتین شامل تھیں۔ ضلع وار تفصیلات کے مطابق سال 2023 میں گلگت سے 8 مرد اور 3 خواتین، دیامر سے 3 مرد، سکردو سے 2 مرد اور ایک خاتون، غذر سے 10 مرد اور 5 خواتین، گانچھے سے ایک مرد اور 5 خواتین، استور سے 2 خواتین، ہنزہ سے 2 مرد اور 3 خواتین، جبکہ شگر سے 2 مرد نے خودکشی کی۔

دوسری جانب، 2025 میں غیرت کے نام پر قتل کے واقعات بھی تشویشناک رہے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق، گزشتہ سال گلگت بلتستان میں غیرت کے نام پر 13 افراد کو قتل کیا گیا۔ ان میں ضلع دیامر میں 10 افراد شامل ہیں، جن میں 7 خواتین اور 3 مردوں کو قتل کیا گیا، جبکہ گلگت میں غیرت کے نام پر 2 مردوں اور ایک خاتون کو قتل کیے جانے کے واقعات رپورٹ ہوئے۔

  well,  Well,
04/05/2025

well, Well,

  that   Your
23/03/2025

that Your

22/03/2025

Your Mental Health is priorityYour Happiness is essential
10/10/2022

Your Mental Health is priority
Your Happiness is essential

Psychological first Aid
21/09/2022

Psychological first Aid

02/06/2022

غذر میں گزشتہ دو ماہ کے دوران 15 خودکشیوں کے کیس رپورٹ ہوئے پولیس تفتیش کے دوران 15 کیسز میں سے 4 قتل کیس ثابت ہوئے چاروں قتل کے مقدمات میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
ایس پی غذر شاہ میر خالد کی میڈیا سے گفتگو😳

06/05/2022

08/03/2022

Today is International Women's Day!
👩🏻👧🏿👧👵🏼👩‍⚕️🧕🏽👩🏾‍🎓👩🏽‍🔬👩🏻‍💻👩🏿‍🏫👱🏻‍♀️

The 🌍 🌍 🌏 needs more women and girls 💪 to create sustainable futures where ALL people can flourish.

05/03/2022

Stress can cause:
❤️‍🩹 headaches
❤️‍🩹 neck and shoulder pain
❤️‍🩹 lack of appetite
❤️‍🩹 back pain
❤️‍🩹 a heavy chest
❤️‍🩹 tight muscles
❤️‍🩹 an upset stomach

Pausing, breathing and reflecting through slow breathing techniques can help to reduce stress.

Transform your Day
28/02/2022

Transform your Day

Indirizzo

Milano San Felice

Orario di apertura

Lunedì 16:00 - 18:00
Martedì 04:00 - 06:00

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Mental Health Awareness Gilgit-Baltistan pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram