15/05/2024
فارن میڈیکل گریجویٹ کی لیڈنگ باڈیز کو متحد ہونا ہوگا ورنہ کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا۔فارن گریجویٹ کے معاملہ کو سیاسی نا کیا جائے پارلیمنٹ کو اسکا حل نکالنا چاہئے یونیفارم پالیسی وضع کریں۔حکومتی وزراء کے بیانات کو فارن میڈیکل گریجویٹ مسترد کرتے ہیں۔