
24/07/2025
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ
اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے
ثناءاللۂ کلینک کی طرف سے کیمپ کے دن
دل کی ای سی جی
الٹراساؤنڈ
کان کی صفائی
50% ڈسکاؤنٹ پر کی جاتی ہیں۔
اوقات کار: صبح 09بجے تا دوپہر 01بجے تک *ہر جمعتہ المبارک فری میڈیکل کیمپ لگایا جاتا ہے۔جس میں ہر طرح کے امراض کا فری معاعنہ کر کے فری ادویات فراہم کی جاتی ہیں۔*