Dr Shahid Hakim

Dr Shahid Hakim إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ https://www.facebook.com/Dr-SHAHID-HAKIMofficial-827099423989224/?__mref=message_bubble

19/11/2025
19/11/2025

ایاک نعبد وایاک نستعین 🌸

10/11/2025

IUSM (international University of Science and Medicine) Kyrgyzstan is offering 50% scholarship in MBBS and BDS through NTS exam interested students can apply through NTS website an

27/10/2025

پلاسٹک سرجن

27/10/2025

اصل غدار کون

مریض کے بستر سے زیادہ بوجھل وہ کرسی ہوتی ہے…------------------------------------------------------مریض کے بستر کے قریب پ...
25/10/2025

مریض کے بستر سے زیادہ بوجھل وہ کرسی ہوتی ہے…

------------------------------------------------------

مریض کے بستر کے قریب پڑی وہ سادہ سی کرسی... بنچ یا سٹولی

دیکھنے میں عام لگتی ہے،

مگر حقیقت میں وہ سب سے بوجھل چیز ہوتی ہے۔

اس پر بیٹھنے والا کوئی تیماردار نہیں ہوتا،

وہ ایک ٹوٹا ہوا دل ہوتا ہے۔

وہ شخص جس کی آنکھوں میں نیند کم اور دعا زیادہ ہوتی ہے،

جس کے چہرے پر مسکراہٹ ہے مگر دل میں طوفان چھپا ہوتا ہے۔

مریض تو اپنا درد بیان کر لیتا ہے،

لیکن اُس کے پاس بیٹھا انسان…

اپنا دکھ کہے تو کس سے کہے؟

وہ ہر سانس گنتا ہے،

ہر حرکت دیکھتا ہے،

اور ہر لمحہ رب سے بس یہی کہتا ہ

"اللہ، بس اب کرم فرما دے۔"

دن گزرتے ہیں،

راتیں اسپتال کے کمزور بلبوں کے نیچے جاگتے ہوئے گزرتی ہیں۔

ایک ہاتھ مریض کے ماتھے پر،

اور دوسرا دل پر رکھا ہوتا ہے

کہ کہیں امید کی ڈور ہاتھ سے نہ چھوٹ جائے۔

لوگ مریض کا حال پوچھتے ہیں،

مگر کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ اس کے ساتھ بیٹھنے والے کا حال کیسا ہے؟

کسی نے یہ نہیں سوچا کہ وہ کرسی کتنے آنسو سموئے ہوئے ہے،

کتنے خوف، کتنی دعائیں، کتنی تھکن…

اصل میں بیمار صرف جسم نہیں ہوتا،

کبھی کبھی روحیں بھی بیمار ہو جاتی ہیں۔

اور وہ روح، اکثر اس شخص کی ہوتی ہے

جو کسی اور کے لیے دن رات جاگتا ہے۔

اگر تم کسی مریض کے پاس جاؤ،

تو صرف اُس کے لیے دعا مت کرو

اُس کے ساتھ بیٹھے انسان کے لیے بھی دعا کرنا۔

کیونکہ شاید وہ زیادہ بوجھ اٹھا رہا ہوتا ہے،

صرف دکھتا نہیں۔ 🌙 #

20/10/2025

ہسپتال کے دروازے سے اندر آنے والا
ہر شخص اپنے ساتھ درد خوف اور امید لے کر آتا ہے یاد رکھو کھبی کھبی ایک مسکراہٹ وہ کام کر جاتی ہیں جو تمہاری مہنگی
ترین دوائیاں بھی نہیں کر سکتی

20/10/2025


20/10/2025

19/10/2025

میرے کپتان کے پاکستانیوں 25 کروڑ ہو اپ اور یہ گندے انڈ کچھ ہزار ہونگے

چلو چلو عمران کے ساتھ 🇵🇹
04/10/2025

چلو چلو عمران کے ساتھ 🇵🇹

Address

Bishkek

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shahid Hakim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Shahid Hakim:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram