
09/06/2025
عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر کی جانب سے
دل کی گہرائیوں سے عید مبارک پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، خوشحالی، رزقِ حلال، اور بے شمار خوشیوں سے نوازے۔
یہ بابرکت عید آپ سب کے لیے باعثِ رحمت و برکت ثابت ہو۔