Al-Shifa Medical center karak

Al-Shifa Medical center karak Al-Shifa Medical center is a project of Future vision Marketing.

It's a complete medical center under one roof.Al.Shifa Medical consists of pharmaceutical products, Doctors clinic's, Laboratories and private room.

☆سکن سپیشلسٹ☆ڈاکٹر رضوان خٹک ماہر امراض :جلد( سکن ) اعضائے مخصوصہ جنسی کمزوری اور الرجی ایم بی بی ایسایم سی پی ایس( ایل ...
19/01/2022

☆سکن سپیشلسٹ☆
ڈاکٹر رضوان خٹک
ماہر امراض :جلد( سکن ) اعضائے مخصوصہ جنسی کمزوری اور الرجی
ایم بی بی ایس
ایم سی پی ایس( ایل آر ایچ )
ڈی ایچ کیو ہسپتال کرک
کلینک الشفاء میڈیکل سنٹر کرک.
روزانہ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ۔
رابطہ نمبر ۔۔03349297206
03450495014

پاکستان میں ہر موسم سرما میں، شوگر کے شکار تقریباً 20-30% لوگ پاؤں کے السر یا انفیکشن کی وجہ سے ہسپتال جاتے ہیں۔ بعض صور...
06/01/2022

پاکستان میں ہر موسم سرما میں، شوگر کے شکار تقریباً 20-30% لوگ پاؤں کے السر یا انفیکشن کی وجہ سے ہسپتال جاتے ہیں۔ بعض صورتوں میں، پاؤں کے یہ مسائل کٹوتی کا باعث بنتے ہیں۔ اس لیے میں ایس ایس ذیابیطس ہسپتال میں اپنے تمام شوگر کے مریضوں سے کہتا ہوں کہ پیروں کی دیکھ بھال ہمیشہ بہت ضروری ہے لیکن سردیوں کے دوران، اپنے پیروں کو صحت مند رکھنے کے لیے یہ اور بھی ضروری ہے۔ موسم سرما کی نمی، سردی اور خشکی آسانی سے بے حسی اور خون کی گردش میں کمی کا باعث بنتی ہے، جس سے ذیابیطس کے پاؤں کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ڈاکٹر رضوان خٹک ۔
سکن سپیشلسٹ:
ماہر امراض :جلد( سکن ) اعضائے مخصوصہ جنسی کمزوری اور الرجی
ایم بی بی ایس
ایم سی پی ایس( ایل آر ایچ )
ڈی ایچ کیو ہسپتال کرک
کلینک الشفاء میڈیکل سنٹر کرک.
روزانہ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ۔
رابطہ نمبر ۔۔03349297206
03450495014

Need hospital sweeper male.contact . 03450495014
28/12/2021

Need hospital sweeper male.
contact . 03450495014

● دل کے امراض ماہر ●روالپنڈی( آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ )  کے معروف، مایہ ناز اور ماہر کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر شاکر غفار خٹ...
24/12/2021

● دل کے امراض ماہر ●

روالپنڈی( آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ ) کے معروف، مایہ ناز اور ماہر کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر شاکر غفار خٹک جو کہ ہر سنیچر روالپنڈی( ارمڈ فورس انسٹیٹیوٹ ) سے صبح 10:00 بجےالشفاء میڈیکل سنٹر کرک میں تشریف لائینگے۔
اپنے مریضوں کے صحت کے حوالے سے چیک اپ اور صحت مندانہ مشورے کیلئے 10:00 سے لیکر شام 08:00 بجے تک ڈاکٹر صاحب کی خدمات حاصل کریں۔

ڈاکٹر شاکر غفار خٹک
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس
(کارڈیالوجی)
آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی روالپنڈی
●ماہر امراض دل
●ایکو کارڈیو گرافی
●اینجیو گرافی و اینجیو پلاسٹی (سٹنٹ)
●کیروٹڈ ڈوپلر, ETT
●ہارٹ اٹیک
●سینے میں درد
●شوگر
● بلڈ پریشر
●کولیسٹرول
●یورک ایسڈ
●معدے میں جلن کی تیزابیت
●جسم میں تھکاوٹ یا کمزوری
●پھیپھڑوں میں پانی بھرنا
●سانس کی تنگی یا سانس کا پھولنا
●دل کی دھڑکن کا تیز یا کم ہونا
●دل کے پٹھوں کا فیل ہونا
●پیس میکر(دل کی بیٹری)

☆نوٹ~ صحت انصاف کارڈ کی سہولت بھی موجود ھے۔
رابطہ نمبر ۔۔03349297206
03450495014

Get our services to solve any kind of dental problems.دانتوں کے کسی بھی قسم کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل ...
15/12/2021

Get our services to solve any kind of dental problems.
دانتوں کے کسی بھی قسم کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔
زیر نگرانی سینیئر ڈینٹل سرجن ڈاکٹر فرمان اللہ خٹک لیکچرر خیبر میڈیکل یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ پشاور ۔
پتہ.الشفاء میڈیکل سنٹر کرک

رابطہ نمبر ۔۔03349297206
03450495014

A bright, healthy smile is a thing of beauty. If you are unhappy with the look of your teeth, don’t hide them away! Embr...
13/12/2021

A bright, healthy smile is a thing of beauty. If you are unhappy with the look of your teeth, don’t hide them away! Embrace your best smile with the help of Smile Design at Alshifa Medical center karak By Senior Dental surgeon Dr Farman ullah Khattak.
سینیئر ڈینٹل سرجن
ڈاکٹر فرمان اللہ خٹک
بی ڈی ایس،آر ڈی ایس
لیکچررخیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور
پتہ.الشفاء میڈیکل سنٹر کرک
رابطہ نمبر ۔۔03349297206
03450495014

● دل کے امراض کے ماہر ●روالپنڈی( آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ )  کے معروف، مایہ ناز اور ماہر کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر شاکر غفار...
11/12/2021

● دل کے امراض کے ماہر ●

روالپنڈی( آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ ) کے معروف، مایہ ناز اور ماہر کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر شاکر غفار خٹک جو کہ اج الشفاء میڈیکل سنٹر کرک تشریف لائے ہیں ۔
اپنے مریضوں کے صحت کے حوالے سے چیک اپ اور صحت مندانہ مشورے کیلئے شام 08:00 بجے تک ڈاکٹر صاحب کی خدمات حاصل کریں ۔

☆نوٹ~ صحت انصاف کارڈ کی سہولت بھی موجود ھے۔
رابطہ نمبر ۔۔03349297206
03450495014

07/12/2021

Address

Karak

Telephone

+923349297206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Shifa Medical center karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Shifa Medical center karak:

Share