Speaks Media - P3 PRoᗪᑌᑕTioᑎ -

Speaks Media - P3 PRoᗪᑌᑕTioᑎ - Speech Therapist, Motivational Speaker and Public Figure

03/02/2023

دوزخ کے انتظام میں اُلجھا ہے رات دن​
دعوٰی یہ کر رہا ہے کہ جنت میں جائے گا.
جمعتہ المبارک۔

28/01/2023

نادان یہ عورت کیا جانے سب گھات لگائے بیٹھے ہیں

باتون میں کیسے آئے گے سب بیٹ بتائے بیٹھے ہیں

اور کب تیرا قدم رستہ بھٹکے سب نظر جمائے بیٹھے ہیں

اور منہ سے تجھے مظلوم کہے سوچوں میں نچائے بیٹھے ہیں

یہ بعد ہا اور بدکردار بھی صورت کو چھپائے بیٹھے ہیں

تُو بہن بھی ہے تُو ماں بھی یہ سب رشتے بھلائے بیٹھے ہیں

اگر ایسا ہےتو چُپ کیوں ہےکیوں دین بھلائے بیٹھے ہیں

اور تُو ان پر بھروسا نا کرنا یہ جال بچھائے بیٹھے ہیں

خود اپنی حفاظت کرنا یہ شرم مٹائے بیٹھے ہیں

22/01/2023

"تم پر ادب اترتا ہے، نازل ہوتا ہے، دراصل تم جہالت کے نزلے میں مبتلا ہو۔ ادب انسانی شعور کی اعلیٰ ترین سطح پر تخلیق کیا جاتا ہے، اترتا تو موتیا ہے ان آنکھوں میں جو عورت اور مرد کی مساوات سے کھلنے والے امکانات دیکھنے سے قاصر ہیں!
منقول

17/01/2023

Sleeps well

15/01/2023

جینے کی سب سے بڑی شان کبھی نہ گرنے میں نہیں بلکہ جب بھی گرتے ہیں اٹھنے میں ہے۔
آپ کا وقت محدود ہے، اس لیے اسے کسی اور کی زندگی گزارنے میں ضائع نہ کریں۔

14/01/2023

دل کے دیووار۔

14/01/2023

کچھ عشق تھا کچھ مجبوری۔
سو ہم نے جیون وار دیا۔

مسلسل وار کرنے پر بھی ذرہ بھر نہیں ٹوٹامیں پتھر ہو گیا لیکن ترا خنجر نہیں ٹوٹاترے ٹکڑے مری کھڑکی کے شیشوں سے زیادہ ہیںنص...
14/01/2023

مسلسل وار کرنے پر بھی ذرہ بھر نہیں ٹوٹا
میں پتھر ہو گیا لیکن ترا خنجر نہیں ٹوٹا

ترے ٹکڑے مری کھڑکی کے شیشوں سے زیادہ ہیں
نصیب اچھا ہے میرا تو مرے اندر نہیں ٹوٹا

مجھے برباد کرنے تک ہی اُس کے آستاں ٹوٹے
مرا دل ٹوٹنے کے بعد اُس کا گھر نہیں ٹوٹا

طلسم ِ یار میں جب بھی کمی آئی، نمی آئی
اُن آنکھوں میں جنہیں لگتا تھا جادوگر نہیں ٹوٹا

ہم اُس کا غم بھلا قسمت پہ کیسے ٹال سکتے ہیں
ہمارے ہاتھ میں ٹوٹا ہے وہ گر کر نہیں ٹوٹ

12/01/2023

باجو بند کھل کھل جائے ۔

12/01/2023

Photograph and Jeanz

12/01/2023

یہ دل اور ان کی نگاہوں کے سائے۔

23/09/2022

"Karma. What goes around, comes around. Keep your circle positive. Speak good words. Think good thoughts. Do good deeds."
-Jumma Mubarak-

Adres

Amsterdam

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Speaks Media - P3 PRoᗪᑌᑕTioᑎ - nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Delen

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram