Dr.Hasan Nasir Cheema

Dr.Hasan Nasir Cheema MBBS, BMJ (ENGLAND) FOR ONLINE CONSULTATION 0331 6507678
DM FOR PAID COLLABORATIONS
(1)

DrHasanNasirCheema
10/05/2026

DrHasanNasirCheema

10/05/2026

ہلدی میں ہوتا ہے کرکومن
جو کی جسم میں سوزش کو کم کرتا ہے، درد کنٹرول کرتا ہے ،نیند بہتر کرتا ہے اور چربی پگھلاتا ہے،
دودھ + ہلدی = قدرتی ٹانک

09/05/2026
09/05/2026

جسم کا خیال رکھیں، یہی وہ گھر ہے جہاں آپ نے ساری زندگی رہنا ہے۔

09/05/2026

اگر آپ اپنے بوڑے ماں باپ سے چھپا کر اپنے بچوں کو کھلا رہے ہیں تو آپ ان کو یہ سکھا رہے ہیں کہ جب آپ بوڑھے ہو جائیں گے تو انہوں نے آپ کے ساتھ کیا کرنا ہے

09/05/2026

اگر آپ فیٹی لیور، موٹاپے، شوگر، ہائی بلڈ پریشر یا جسم میں سستی سے پریشان ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
اس ویڈیو میں ڈاکٹر حسن ناصر بتا رہے ہیں فیٹی لیور کم کرنے کے دو انتہائی آسان مگر طاقتور طریقے:
✔ پروٹین والی غذا زیادہ استعمال کریں
(چکن، مچھلی، انڈے، پنیر، دالیں وغیرہ)
✔ روزانہ نیم گرم پانی میں ایک چمچ ایپل سائیڈر ونیگر استعمال کریں
یہ عادتیں جگر کے اردگرد جمع چربی کم کرنے، وزن گھٹانے، میٹابولزم بہتر بنانے اور جسم کو فِٹ و اسمارٹ بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔
اگر آپ صحت مند زندگی اور قدرتی طریقوں سے بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو ویڈیو مکمل دیکھیں۔
ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔

09/05/2026

صحت کے معاملے میں بچت مہنگی پڑتی ہے

غربت انسان کو صرف بھوکا نہیں رکھتی…کبھی کبھی یہ اُسے علاج کے نام پر موت کے قریب بھی لے جاتی ہے۔چند پیسے بچانے کے لیے آدم...
09/05/2026

غربت انسان کو صرف بھوکا نہیں رکھتی…
کبھی کبھی یہ اُسے علاج کے نام پر موت کے قریب بھی لے جاتی ہے۔

چند پیسے بچانے کے لیے آدمی عطائی کے پاس جاتا ہے،
جہاں بیماری نہیں، صرف درد وقتی طور پر دبایا جاتا ہے۔

پھر آہستہ آہستہ غلط علاج سے گردے، جگر اور جسم متاثر ہونے لگتے ہیں…
اور جب مستند ڈاکٹر تک پہنچتا ہے تو وقت بھی نکل چکا ہوتا ہے اور علاج بھی بہت مہنگا ہو جاتا ہے۔

یاد رکھیں…
صحت میں کی گئی کنجوسی زندگی بھر کا نقصان بن سکتی ہے۔

ڈاکٹر حسن ناصر چیمہ سے آن لائن اپائنٹمنٹ یا واٹس ایپ پر رابطہ کرنے کے لیے:
0331-650-7678

غربت انسان کو صرف بھوکا نہیں رکھتی…کبھی کبھی یہ اُسے علاج کے نام پر موت کے قریب بھی لے جاتی ہے۔چند سو روپے بچانے کے لیے ...
09/05/2026

غربت انسان کو صرف بھوکا نہیں رکھتی…
کبھی کبھی یہ اُسے علاج کے نام پر موت کے قریب بھی لے جاتی ہے۔

چند سو روپے بچانے کے لیے غریب آدمی عطائی کے دروازے پر جاتا ہے،
جہاں بیماری ختم نہیں کی جاتی… صرف درد کو کچھ دیر کے لیے خاموش کر دیا جاتا ہے۔

پھر آہستہ آہستہ دواؤں کا زہر گردوں، جگر اور جسم کے دوسرے اعضا کو نقصان پہنچانے لگتا ہے…
اور جب آخرکار ایک مستند ڈاکٹر تک پہنچتا ہے، تب تک بیماری بھی بڑھ چکی ہوتی ہے، وقت بھی نکل چکا ہوتا ہے، اور علاج بہت زیادہ مہنگا ہو جاتا ہے۔

یاد رکھیں…
صحت میں کی گئی کنجوسی اکثر پوری زندگی کو مہنگی پڑ جاتی ہے۔

اپنی صحت سے متعلق مشورے کے لیے ڈاکٹر حسن ناصر چیمہ سے آج ہی رابطہ کریں:
0331-650-7678

09/05/2026

بار بار بھوک محسوس ہونا… کمزور غذائیت کا خطرناک اشارہ ہو سکتا ہے۔

Adres

Azieweg 194
Haarlem
2037XZ

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Dr.Hasan Nasir Cheema nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact De Praktijk

Stuur een bericht naar Dr.Hasan Nasir Cheema:

Delen