Zahida Mirza Videos

Zahida Mirza Videos If you are suffering from any psychological issue like anxiety, fear, restlessness, grief, lack of c

20/06/2023

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز 🎁

29/05/2023

میرے بیگ میں کیا ہے؟ ?what’s in my bag

16/05/2023

چھوٹی عادتیں , بڑی تبدیلیاں, پرسکون دماغ

31/12/2022

نیا سال مبارک Happy new year 2023
اپنے ہاتھوں سے اپنی ذندگی کا یہ چیپٹر لکھیں

15/12/2022
11/12/2022

لاہور ائیرپورٹ پر وائی فائی کا پرابلم کیوں ہے؟

05/12/2022

My health 😂کسی برج والے کی بددعا لگی

30/11/2022

ایک دوسرے کی مدد کرنے کا جدید انداز
یورپ، امریکہ اور دوسرے ترقی یافتہ ممالک میں ہیلتھ انشورنس سسٹم کی بدولت ہر مہینے انشورنس ادا کر کے ایک عام شہری بر وقت مہنگا ترین علاج کروا لیتا ہے۔ انشورنس کی رقم کافی ذیادہ ہوتی ہے اور دوسرے ماہانہ بلز کی طرح ہر مہینے دینی ہوتی ہے ۔ جب کئی سال گزر جاتے ہیں آپ ایک دفہ بھی بیمار نہیں ہوتے اور آپکو سر درد تک کی شکایت نہیں ہوتی تو آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی رقم تو ضائع ہوگئی ہے ۔ حالانکہ ضائع نہیں جاتی بلکہ کسی اور انشورنس دینے والے کے مہنگے علاج میں استمعال ہو رہی ہوتی ہے۔
جب کبھی آپ کو علاج کی ضرورت پڑتی ہے تو دھیان بیماری اور علاج پر رھتا ہے اور خرچ کی پرواہ نہیں ہوتی۔
تو جہاں جہاں شفاف ہیلتھ انشورنس کا سسٹم ہے وہاں پر عوام مہنگی انشورنس بھی کرواتے ہیں اور مہنگی و نایاب دوا یا orphan medicine
(نایاب دوائیں جن کی مارکیٹ میں ڈیمانڈ نہ ہونے کی وجہ سے کم بنایا جاتا ہے اور ان کی قیمت بہت ذیادہ ہوتی ہے)انشورنس دینے والےکے علاج میں رکاوٹ نہیں بنتی.
ہیلتھ انشورنس کو بنیادی اخراجات میں شمار کیا جاتا ہے۔جن لوگوں کا کوئی ذریعہ آمدن نہ ہو یا بہت کم ہو ان کو بھی اپنی سوشل سیکیورٹی (بنیادی اخراجات جو حکومت دیتی ہے)کے پیسوں سے انشورنس ادا کرنا ہوتی ہے
کچھ لوگ فیصلہ کرتے ہیں کہ وہ ہیلتھ انشورنس نہیں کراتے۔ جب ان کو علاج کی ضرورت پڑتی ہے تو بہت پیسہ خرچ ہو جاتا ہے اور اس کاواصح اور کہرا اثر ان کی بچت اور جمع پونجی پر پڑتا ہے۔
زاہدہ مرزا

29/11/2022

پاکستان کی خوبصورت روایت 🇵🇰❤️✈️

28/11/2022

Libra and Sagittarius
میزان اور قوس
Horoscopes Relationship Zodiac Compatibility video is available on YouTube channel

27/11/2022

Ta**us and Sagittarius
ثور اور قوس
Horoscopes Relationship Zodiac Compatibility video is available on YouTube channel

26/11/2022

Gemini and Sagittarius
جوزا اور قوس
Horoscopes Relationship Zodiac Compatibility video is available on YouTube channel

Adres

Weesp
1382GZ

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Zahida Mirza Videos nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact De Praktijk

Stuur een bericht naar Zahida Mirza Videos:

Delen

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram