30/04/2026
ہمارے زندگی ہمارے قابو میں ہے یا دوسروں کے؟ لوکس آف کنٹرول
(Internal and External locus of control)
لوکس آف کنٹرول سائیکولوجی کا ایک کونسیپٹ (نظریہ) ہے جس میں انسانوں کو اس عادت کے مطابق دو گروپس میں بانٹا جاتا ہے کہ ان کے خیال، ان کے یقین، میں ان کو اپنی زندگی میں پیش آنے والے حالات و واقعات پہ کس حد تک کنٹرول یا قابو ہے۔