BHU BAGH Hospital

BHU BAGH Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BHU BAGH Hospital, Hospital, Abbottabad.

01/03/2022

بچوں کے والدین سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ انسداد پولیو ٹیموں کے اراکین سے بھر پور تعاون کریں اور اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں اور ملک و قوم کا مستقبل محفوظ بنائیں.

Assistant Commissioner (AC) Abbottabad Ameen Ul Haq Visited BHU BAGH
16/12/2021

Assistant Commissioner (AC) Abbottabad Ameen Ul Haq Visited BHU BAGH

پیر والے دن سے شروع ہونے والی خسرہ اور روبیلاکے حفاظتی ٹیکوں کی قومی مہم میں ہیلتھ کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں۔
13/11/2021

پیر والے دن سے شروع ہونے والی خسرہ اور روبیلاکے حفاظتی ٹیکوں کی قومی مہم میں ہیلتھ کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں۔

حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا جن افراد نے ویکسین نہیں لگائی، ان کو ہسپتالوں میں سختی سے ویکسین لگانے کا فیصلہ۔ جو افراد ویکسی...
10/11/2021

حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
جن افراد نے ویکسین نہیں لگائی، ان کو ہسپتالوں میں سختی سے ویکسین لگانے کا فیصلہ۔ جو افراد ویکسین نہیں لگائیں گے، ان کو ہسپتالوں میں علاج فراہم نہیں کیا جائے گا؛ تمام ہسپتالوں کو احکامات جاری۔

31/10/2021
27/10/2021
Mash Allah BHU BAGH Hospital
23/09/2021

Mash Allah BHU BAGH Hospital

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ ڈویژن ڈاکٹر شاہ فیصل خانزادہ نے کہا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین ہی محفوظ زندگی کی علامت...
14/09/2021

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ ڈویژن ڈاکٹر شاہ فیصل خانزادہ نے کہا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین ہی محفوظ زندگی کی علامت ہے۔ اس لیے آج انہوں نے خود اپنے ٹیموں کے ہمراہ مختلف مقامات پر لوگوں کو کرونا وائرس کے خلاف ویکسین لگوائے اور ان کو کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کے لیے آمادہ کیئے۔

کرونا وائرس کی ویکسین اس بیماریِ کے جان لیوا اثرات کے خلاف آپ کو تحفظ فراہم کرتی ہے مکمل تحفظ کے لیے ویکسین کی دونوں ڈوز...
06/09/2021

کرونا وائرس کی ویکسین اس بیماریِ کے جان لیوا اثرات کے خلاف آپ کو تحفظ فراہم کرتی ہے مکمل تحفظ کے لیے ویکسین کی دونوں ڈوز لگوائیں۔

وہ تمام افراد جن کی دوسری ڈوز کا مقرر وقت ہو چکا ہے، وہ ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کئیے بغیر کسی بھی ویکسین سینٹر س...
06/09/2021

وہ تمام افراد جن کی دوسری ڈوز کا مقرر وقت ہو چکا ہے، وہ ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کئیے بغیر کسی بھی ویکسین سینٹر سے اپنی دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں۔
اتوار کا دن خصوصی طور پر دوسری ڈوز کے لیے مقرر ہے۔

You are safe if you are fully vaccinated!
01/09/2021

You are safe if you are fully vaccinated!

29/08/2021

1 نومبر 2021 سے کورونا ویکسین کی ایک ڈوز/خوراک کی قیمت 1270 روپے کی لگے گی اور گورنمینٹ پاکستان کے نام 1270 روپے کا چالان نیشنل بینک پاکستان میں جمع کیا جائے گا بعد میں ویکسین لگائی جائے گی

28/08/2021

معمولات زندگی کو بحال کرنے کے لیے کورونا ویکسین کیوں ضروری ہے جانیئے منسٹر ہیلتھ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کی زبانی۔

‏صوبے کے تمام کالجز، یونیورسٹیوں میں 18 سال سے زائد عمر کے طلباء کو جلد از جلد ویکسین لگائی جائی۔ محکمہ اعلی تعلیم خیبر ...
25/08/2021

‏صوبے کے تمام کالجز، یونیورسٹیوں میں 18 سال سے زائد عمر کے طلباء کو جلد از جلد ویکسین لگائی جائی۔ محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

How many people have been vaccinated in China? More than half the population.  On Thursday, the National Health Commissi...
24/08/2021

How many people have been vaccinated in China? More than half the population. On Thursday, the National Health Commission put the number at 777+ mln.

So far, over 1.83 billion doses have been administered across the country.

17/08/2021

جمہ سے بی ایچ یو باغ میں کرونا کی سیکنڈ ڈوز آجاہیے گی تمام دوستوں سے التماس ہے کے سیکنڈ ڈوز لگوا لیں

کووڈ-19 کا "ڈیلٹا ویرینٹ" اہم نکات:
05/08/2021

کووڈ-19 کا "ڈیلٹا ویرینٹ"
اہم نکات:

02/08/2021

تھانہ بگنوتر کی حدود یونین کونسل باغ کے محلہ دکھن میں شادی سے واپسی پر سوزوکی گہری کھائی میں جا گری جس میں 10 خواتین اور بچے زخمی ہیں جن میں 3 کی حالت تشوش ناک ہے مقامی افراد نے اپنی مدد آپ تمام زخمیوں کو نکال کر DHQ پہنچا دیا ہے اس موقع پر ShO بگنوتر فاروق خان موقع پر پہنچ آئے ہیں دعا کریں اللہ پاک تمام زخمیوں کو صحت دے

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے میں ویکسین لگانے کے عمل میں مزید تیزی لانے کے لیے عوام کو گھروں کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگا...
31/07/2021

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے میں ویکسین لگانے کے عمل میں مزید تیزی لانے کے لیے عوام کو گھروں کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
ابتدائی طور پر صوبے کے 5 اضلاع میں سروس شروع کردی گئی ۔

1166 پر شناختی کارڈ نمبر سینڈ کرکے رجسٹریشن کریں۔

29/07/2021

مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں گھر گھر ویکسن لگانے کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔ مہم 29 جولائی سے 10 اگست تک جاری رہے گی

29/07/2021

کورونا ویکسین سے متعلق پوچھے جانے والے اکثر سوالات کے جوابات:
سوال- کیا ویکسینز محفوظ ہوتی ہیں؟

کورونا سے حفاظت کے لیے ویکسین لگوائیں، زمہ داری نبھائیں۔BHU BAGH Hospital
27/07/2021

کورونا سے حفاظت کے لیے ویکسین لگوائیں، زمہ داری نبھائیں۔BHU BAGH Hospital

BHU BAGH Hospatle """"
26/07/2021

BHU BAGH Hospatle """"

18 سال سے زاٸد افراد پر کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر اندرون ملک فضاٸی سفر پر پابندی ہو گی,اندرون ملک جہاز میں سفر کےل...
24/07/2021

18 سال سے زاٸد افراد پر کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر اندرون ملک فضاٸی سفر پر پابندی ہو گی,

اندرون ملک جہاز میں سفر کےلیے ویکسین لگوانا لازمی,

31 جولائی تک ہر شہری ویکسین لازمی لگوائے,

ویکسین سرٹفکیٹ کے بغیر جہاز میں سفر کی اجازت نہیں ہو گی,
این سی او سی .

اپنی اہلیت  اور  ویکسین کے عمل کے بارے میں جاننے کے لئے 1166 پر رابطہ کریں یا  پھر ncoc.gov.pk وزٹ کریں
24/07/2021

اپنی اہلیت اور ویکسین کے عمل کے بارے میں جاننے کے لئے 1166 پر رابطہ کریں یا پھر ncoc.gov.pk وزٹ کریں

13/07/2021

ویکسین نہ لگوانے والے کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا جائے گا آڈر جاری۔

04/07/2021

کورونا ویکسین نہ لگانے والے اسپتال نہ آئیں. محکمہ صحت خیبرپختونخواہ

Vaccination: room.BHU BAGH Hospital :
03/07/2021

Vaccination: room.BHU BAGH Hospital :

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BHU BAGH Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Hospitals in Abbottabad

Show All