Al Sultan Hijama Centre

Al Sultan Hijama Centre we will serve you with heart & also give you low price.
(4)

Hijama Hadiths

حجامہ کے بارے میں معلومات
حجامہ پچھنا لگوانا کیا ہے؟
حجامہ عربی زبان کا لفظ ہے، یہ سنت طریقہ علاج ہے، اس طریقہ علاج میں انسانی جسم سے فاسد خون نکالا جاتا ہے۔یہ خون رگوں سے
نہیں نکلتابلکہ ہماری جلد کے اطراف سے فاسد و زائد خون نکالا جاتا ہے۔ جس سے وائرس، ٹاکسن، ڈیڈ سیل اور مختلف قسم کے زہریلے
مادے ہمارے جسم سے نکل جاتے ہیں۔ جو کہ بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔حجامہ لگوانے سے ہمارے خون کی گردش دوبارہ اپنی قدرتی
حالت پر آ جاتی ہے اور جسم میں تازہ و صالح خون پیدا ہونے کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔ حجامہ لگوانے کی کوئی سائیڈ افیکٹس نہیں ہیں۔
حجامہ کے بارے میں حدیث مبارکہ
حضور ﷺ نے فرمایا جو شخص چاند کی 17، 19 اور 21 کو حجامہ کرائے تو یہ اس کے لیے ہر مرض میں باعث شفاء ہو گا۔
حضر جابر رضی اللہ عنہ نے حضرت مقنع رضی اللہ عنہ کی عیادت کی اور فرمایا کہ جب تک تم حجامہ نہ لگوالو
میں واپس نہیں جاؤں گا۔ اس لیے کہ میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے سنا ہے کہ حجامہ لگوانے
میں شفاء ہے۔ رواہ البخاری، الطب 5797

Address

Jahrian Road Lakh Pati Chok Nawansher
Abbottabad
22080

Opening Hours

Monday 09:00 - 08:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 08:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923173970770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Sultan Hijama Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Sultan Hijama Centre:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram