Paramedical association abbottabad

  • Home
  • Paramedical association abbottabad

Paramedical association abbottabad To support the paramedical professionals in their problems and help them to get their right position Ayub teaching hospital abbottabad

03/04/2024

✍🥀💛📿
Ahmad Raza .

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









21/03/2023
21/03/2023
21/03/2023

👈👈جسم میں بننے والی گلٹیاں اور رسولیاں ..

👈👈 سوال۔۔۔۔جسم میں گلٹیاں اور رسولیاں کیوں بنتی ہیں ؟..

👈👈 جواب۔۔۔۔👇👇👇
یہ سودا کی زیادتی سے بنتی ہیں ۔یعنی جب جسم میں ریشہ ۔بلغم اور چربی کی زیادتی ہو جائے تو حرارت کی کمی کی وجہ سے یہ جم کر گلٹیاں اور رسولیاں بن جاتی ہیں ۔۔۔۔

👈👈 اقسام۔۔۔۔۔
ان عموماً دو اقسام جو زیادہ تر دیکھنے میں آ تی ہیں ۔۔۔
👈 1..لائپوما(lipoma)یعنی بغیر درد والی گلٹیاں ۔

👈 2۔۔فائبروما (fibroma)یعنی درد والی گلٹیاں یا رسولیاں۔

مطلب کہ جب مادہ مرض جسم میں کم ہو تو رسولیاں نرم اور قابل علاج ہو تی ہیں ۔۔لیکن اگر یہ مادہ مرض بڑھ جاے تو گلٹیاں سخت اور پر درد ہو تی ہیں اور ان کا علاج اگرچہ ہومیو پیتھی میں موجود ہے دیر پا اور مشکل ہو تا ہے ۔۔۔
اس لیے ان کا جلد از جلد کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کر کے ان کا خاتمہ کر دینا چاہیے
گلٹیاں ۔رسولیاں اور موہکے کینسر کی ابتدائی شکل ہیں اور کینسر ان کی بگڑی ہوئی شکل۔۔۔۔۔

جب مادہ مرض جسم میں یا ان رسولیوں میں رکا رہتا ہے تو اس میں تعفن پھیل جاتا ہے ۔جب تعفن پھیلتا ہے تو ان رسولیوں میں کھٹاس پیدا ہو تی ہے ۔جس کی وجہ سے گیس اور تیزاب بنتا ہے ۔۔گیس ان میں درد کرتا ہے جب کہ تیزاب گوشت کو کھانا شروع کر دیتا ہے اور پھر ہڈیوں کو کمزور اور کھوکھلا کر دیے ہے ۔جب مرض اس حالت پر پہنچ جاے تو اسی کو کینسر کہتے ہیں ۔۔۔۔۔

۔👈👈۔علاج ۔۔۔۔۔۔۔۔

لائپوما۔۔۔۔(lipoma)....

یہ زیر جلد گلٹیاں ہوتی ہیں جو ہلانے پر ہل جاتی ہیں کیونکہ یہ گوشت سے کڑی ہوی نہیں ہوتی ۔ان کے ارد گرد کیپسول بنا ہوتا ہے۔۔۔۔
ان کے علاج کے لیے ۔پہلے تھوجا۔۔cm کی ایک خوراک ۔
پھر 200 پوٹینسی میں 5دن تک دن میں دو مرتبہ۔۔۔

لیپس lepis.30 دن میں تین مرتبہ ۔۔۔
۔

👈👈 فائبروما۔(fibroma).......
یہ عموما سخت رسولیاں ہوتی ہیں جو گوشت کے ساتھ جڑی ہوتی ہیں ۔۔۔۔اور ان میں درد بھی پایا جاتا ہے۔۔۔
ان کے علاج کےیے تھوجاcmکی ایک خوراک دینے کے بعد
200 پوٹینسی میں دن میں دو مرتبہ۔۔۔۔
اور سستا کین 30 دن میں تین مرتبہ۔۔۔۔۔۔

اگر جسم میں جگہ جگہ رسولیاں ہوں تو ۔
کالی آ ئیوڈائڈ 3x
کلکیریا فلور۔3xیا30
برائٹا کارب 30یا 200
سیلیشیا 6x یا 200 علامات کے مطابق استعمال کروا سکتے ہیں ۔

سیلف میڈیکش سے گریز کریں ۔
تمام ادوایات ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر صابر حسین..
(آؤ ہومیوپیتھی سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں.)
.

17/02/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



16/02/2023

دوستوں کے اسرار پر دوبارہ پوسٹ کر رہا ھوں۔

سرجری اور ھومیو پیتھی۔

تحریر مرحوم محترم ہومیو ڈاکٹر عابد راؤ صاحب.

آئیے اپنے دلوں سے بغض انا ختم کرکے یکجا ہوجائے کیونکہ یہ ذندگی عارضی ذندگی ہے پتہ نہیں کہ کل ہم میں سے کون رہے کون اپنے حقیقی ذندگی کی طرف چلے جائے اپنے سنییر جونئیر ھومیو پیتھ کی قدر کریں اور ہر کو عزت کی نگا سے دیکھیں شکریہ (عبدالرب شیرانی )

ھو میو پیتھی میں بےشمار ایسی ادویات ہیں جو میریض کو سرجری سے بچا سکتی ہیں۔ اور خاص بات یہ ایسی میڈیسن ہیں جو بغیر علامات اور مزاج کے 99% کام کرتی ہیں۔

مثلْا.....
ہیڈ انجری اور اس کی بعد کی تکلیف.ل
آرنیکا 1m
نیٹرم سلف 1M

کان کا پردہ کآ سوراِخ.
سلیشیا 200
کالی سلف 200

ناک کی ہڈی کا بڑھنا یا غدود.
اگرافس 3x
ٹیوکریم 1 X

ٹانسلز یعنی گلے کے غدود.
برائیٹا کارب 200
مرکسال 200
فائیٹولاکا 200

پھپڑوں کے زخم اور ٹی بی۔
ٹیوبرکولینیم CM
بیسیلینیم CM

دل کی شریانوں میں لوتھڑے.
بوتھراپس 30 ۔
سپائیجیلیا 200

جگر کا پھوڑا.
مرکسال 200
ہیپرسلف 200

معدہ کا السر۔
اناکارڈیم 30
کیڈیم سلف 30
ایٹروپن سلف 200

تلی کا بڑھنا.
سی اونتھس 30
چینینم سلف 30

اپنڈیکس
آئیرس ٹینکس 3x

ریڑھ کے مہروں کا پھوڑا
ہکلا لاوا 2X
ڈیلکامارہ 30

شیٹیکا پین
نیفالیم 30
بیلا 1M
رسٹاکس 200

گردے کی پتھری
لائیکو۔200۔ بربرس ویلگرس۔Q. کینتھرس Q.
پریرا بریو۔Q. ہاءڈرینجیا Q. علامات کے متابق۔

بچے کی پیدائش کے لیئے۔
پلسٹیلا Cm.
15 منٹ کے وقفہ سے 3 خوراک

مردہ بچے کو رحم سے باہر نکالنے کیلئے
کینتھرس CM.

سیمن والی نالی کی انفیکشن کے کیلئے
اوگزالک ایسڈ 30

پشاب کی نالی کی تنگی کیلئے
تھوجا 200۔ ہر چوتھے دن
کلیمیٹس 30 ۔ 3 بار.

پراسٹیٹ کے بڑھنے اور کینسر کےلئے۔
کونیم 200۔ سیبل Q سے 200 اور ہائی
فیرم پکریکم 30۔ برائیٹا کارب۔200۔ سپونجیہ 30 علامات کے مطابق۔

پاوں کی ایڑی کی ہڈی کا بڑھنا اور سوزش
لیڈم 30
سلشیا 200
بیلاڈونا 1M

پاوں کے انگوٹگے کے ناخن کی پیپ
سلیشا 200
سورا نیم cm

فٹ راڈ
سلیشیا200

کینسر کے اکثر کیس۔
میڈرانیم cm اور کارسینوسن cm. کانڈورانگو۔ سے ٹھیک ھو جاتے ہیں
ہائیڈراسٹس اندرونی آور بیرونی کینسر کی خاس دوا ھے۔

اس کے علاوہ بےشمار ھومیو ادویات موجود ہیں جو بہت سے کیسوں میں آپریشن سے بچا سکتی ہیں۔
لیکن جب آپریشن ناگزیر ھو چکا ھو تو اپریشن میں میں ہرگز دیر نہ کریں۔
میں منے طلبہ سےکیا ہو ایک درینہ وعدہ پورا کر دیا اور اب آپ
سب ڈاکٹرز خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ وہ کم سے کم ایک سرجیکل ھومیو میڈیسن جو آپ کے تجربہ میں آئی ہو کومنٹ میں درج کرکے ھومیو طلبہ کی مدد فرمائیں شکریہ۔
نوٹ: یہ پوسٹ صرف ھومیو طلبہ کے لیئے ہے۔
عام آدمی خود سے دوا استعمال کرنے سے گریز کریں۔

ڈاکٹر عابد راو۔
فاسٹ ھومیوپیتھی ڈاکٹرز گروپ راولپنڈی۔ پاکستان

آئیے سب ملکر اسلامک ھومیو پیتھک میڈیکل یسوسی ایشن پاکستان کا حصہ بنے اور ھومیوپیتھک کی ترقی وترویج کے لئے محنت کشاء ہوجائے شکریہ شمولیت کے لئے 03024562756 ۔03219602265

ہومیو فزیش اے آر شیرانی
ایم ایس سی بائیو کمیسٹری
ڈی ایچ ایم ایس آر ایچ ایم پی
اے أر شیرانی کے دو کلینیکل کتابیں منگوانے کے لئے 03024562756پر رابطہ کرے

https://youtube.com/channel/UC-HYY788YEiMKRWES6WLL-w

نمبر1...اے آر شیرانی کلینیکل گائیڈ گنجیہ مجربات مرکبات علامات بالمثل
نمبر2....اے أر شیرانی 1M CMکلینکل گائیڈ With آسان مٹیریا میڈیکا

نمبر 3....اے آر شیرانی جواہرات ہومیوپیتھی
یہ کتاب بارہ سو صفحات پر مشتمل ہے اس میں تمام تفصیلی ذکر کیا گیا ہے
نمبر 4...اے آر شیرانی ادویات کی چہرہ شناسی

یہ کتابیں بھی انشاءاللہ جلد پبلش ہوجائنگے

#اےآرشیرانی

Address

Mandian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paramedical association abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram