طب یونانی سے علاج و معالجہ

طب یونانی سے علاج و معالجہ طب یونانی سے تمام بیماریوں کا اللہ کے حکم سےمکمل علاج
فاضل طب والجراحت حکیم حیدر علی خاں

27/07/2024

خاص الخاص (سپر شاہی کورس)شادی کورس💊🌲

کیاآپ (جلق) یعنی مشت زنی(ھاتھ کے غلط استعمال) کی وجہ سے اپنی جنسی طاقت اور جسمانی صحت گنوا چکے ہیں؟💕
کیا آپکے عضو خاص میں ڈھیلا پن ہے اور قوی انتشار نہیں ہو پاتا ہے🌲
کیا آپ کی ٹائمنگ کا دورانیہ ایک منٹ یا 30سیکنڈ سے بھی کم ہے 🌲
کیا آپ کے عضو خاص پر نیلے رنگ کی رگیں ابھری ہوئی ہیں🌲
کیا آپ کے عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی میں کمی ہیں 🌲💕💕
کیا آپکو پیشاب سے پہلے یا بعد میں منی کے قطرے آتے ہیں ؟
اور کیا آپ تھوڑی سی جسمانی محنت کرنے کے بعد تھک جاتے ہیں اور آپ کے دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے 🌲
اور طرح طرح کے علاج کروانے اور مختلف حکیموں اور ڈاکٹروں سے دوا لینے کے باوجود کوئی فائدہ نہیں ہوا تو پھر مایوسی چھوڑیے۔اور الله پر یقین رکھتے ہوئے صرف ایک بار ہمارا خاص الخاص کورس استعمال کریں۔ اور اس شادی کورس کی بدولت جلق یعنی مشت زنی۔ٹائمنگ کی کمی اور مردانہ کمزوری سے ہمیشہ کے لیے نجات پاکر اپنی کھوئی ہوئی طاقت واپس پائیں 🌲💕
یہ کورس آپ کے عضو خاص کے جملہ مسائل کو درست کرے گا۔جس سے آپ کی جسمانی و جنسی کارکردگی بڑھے گی اور آپ شرمندہ کرنے والی بیماری سرعت انزال سے نجات حاصل کر سکتے ہے۔وہ بھی بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے ۔✨
ہمارا خاص الخاص شادی کورس استعمال کرنے کے بعد انشاءالله دوبارہ کوئی دوائی کھانے کی ضرورت نہیں رہتی۔

#نوٹ
👈 اندرون ملک و بیرون ملک پارسل کی سہولت موجود ہے ۔۔۔
انبکس یا وٹس ایپ پر آ کر مکمل ایڈریس ونام بتائیں ۔۔۔۔انشاللہ پارسل مکمل راز داری کے ساتھ بھیج دیں گے

حکیم حیدر علی خاں الشفاء دواخانہ اسلام آباد
فاضل طب و جراح
رجسٹرڈ نیشنل کاوّنسل فار طب اسلام آباد

21/07/2024

🔥 طاقت کا خزانہ 🔥
ھوالشافی۔،۔،
1: کھجور تین عدد،
2: مغزاخروٹ ایک عدد،
3: مغز بادام گیارہ عدد،
44: مغز پستہ پانچ عدد.
یہ سب روزانہ کی خوراک ھے
ایک گلاس دودھ گرم کے ساتھ کھانے کے دو گھنٹہ بعد رات کو سوتے وقت استعمال کریں.
یہ مختصر سا ھدیہ لمبی قطاروں والے نسخوں سے سو درجہ بہتر ھے۔ ہر دست تیار کر سکتا ھے یہ بچوں بوڑھوں عورتوں کےلیے یکساں مفید ھے.
⭐ ۔فوائد ⭐
پھٹوں کو طاقت دے گا
دماغ کو قوی کرےگا
گردوں کوطاقت دے گا
قوت باہ کو کو تیسری رات سونےنہ دےگا خشک جسم کو تری دےگا قبض کو دور کرے گا عضو خاص میی تیزی اور تناو لاے گا
اسکا تر گرم مزاج بنتا ھے
دل دماغ گردوں کےلیے بےنظیر چیز ھے
انتڑیوں کی خشکی کو دور کرتا ھے پرسکون نیندلاتا ھے قوت باہ کو بڑھاتا ھے
خشک کھانسی میی نفع دیتا ھے
آپکے دماغی سیل کو Activee کرتا ہے معدہ و انتڑیوں کی خشکی دور کرتا ھے اعصاب کو طاقت دیتا ھے دماغی قوت کو تیز کرتا ھے.۔

15/07/2024

*۔۔۔۔لیکوریابندکورس۔۔۔*
نسخہ نمبر۔۔۔82

خواتین کا دشمن مرض لیکوریا خاص کورس مکمل ایک ماہ کھائیں اور اپنی جوانی کو پھر سے نئے سرے سے شروع کریں ۔۔
جوخواتین لیکوریاکی دواٸیاں کھاکھاکرتنگ ھوچکی ھیں ایک بارھمارااسپیشل لیکوریاکورس ضروراستعمال کرےبفضل خداشفاھوگی ان شاء اللہ،،
لیکوریا سے جتنی بیماریاں پیدا ھوں گئی سب کے لیے ایک ھی دوا لکھ کر بتا رھا ھوں جو لیکوریا کا دشمن ثابت ھوئی ھے
ایسے دوا بہت کم طبیب بتاتے ھیں لیکن میں آج سب خواتین کے خدمت میں ایک دوا پیش کر رھا ھوں چائے وہ نوجوان لڑکی ھو یا شادی شدہ سب کے لیے ایک ہی نسخہ دے رھا ھوں بنائیں اور یآد رکھے گئے۔۔

لیکوریا بند مکمل کورس ۔۔

گل سپاری ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تولا
گل پستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک تولا
گوند ڈھاک۔۔۔۔۔۔۔ ایک تولا
اندر جو شرین۔۔۔۔ دو تولا
اسگندر ناگوری۔۔۔۔ دو تولا
کشتہ قلعی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو ماشہ
کشتہ مرجان۔۔۔۔۔۔ تین ماشہ
کشتہ عقیق۔۔۔۔۔۔ ڈھیڑ ماشہ
کوزہ مصری۔۔۔۔۔۔۔آٹھ تولا۔
توجہ۔۔کشتہ جات ھمدردکمپنی کےڈال سکتےھویااشرف کے
۔۔۔۔۔۔۔سبکوسفوف بنالیں۔۔آدھاچمچ صبح شام نہارمنہ ھمراہ دودھ۔
سپیشل لیکوریاکورس بھی دستیاب ھے۔

بنائیں اور دعاوں میں یار رکھے مجھے ایک عمدہ خزانہ آپ سب کی خدمت میں پیش کر دیا ھے

فاضل طب و الجراحت
ماہر نفسیات و جنسیات
*حکیم حیدر علی خاں الشفاء دواخانہ اسلام آباد
*واٹس ایپ نمبر -*
03326857163

14/07/2024

السلام علیکم!
جو نوجوان نادانی میں اپنی غلط حرکات کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا شکار ہیں جریان اور اح**ام جیسے امراض میں مبتلا ہیں یا وہ مرد جو شادی شدہ ہیں اور کمزوری تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں یا ٹائمنگ کی کمی اور سختی کا مسئلہ ہے تو وہ پریشان نہ ہوں اور آج ہی اپنا علاج مکمل رازداری سے کروائیں۔
مستورات کے تمام پوشیدہ امراض، بانجھ پن،نسوانی حسن کی کمی،ماہواری کی بے قاعدگی یا درد، تمام کا شافعی علاج کیا جاتا ہے۔
ان امراض کے علاوہ شوگر کنٹرول کی دوا, بواسیر ،خارش، پٹھوں کا درد
جم کرنے والے لڑکوں کے لیے جسم بنانے کی دیسی اور قدرتی اشیاء سے تیار نسخہ دستیاب ہے جو دبلے پتلے جسم کو فربہ بناتا اور فٹنس بحال رکھتا ہے۔

روزمرہ کی زندگی میں مختلف بیماریوں سے نجات پانے کے نسخہ جات حاصل کریں ابھی واٹس گروپ جوائن کریں

حکیم حیدر علی خاں
فاضل طب والجراحت
الشفاء دواخانہ مرکز روڈ اسلام آباد

14/07/2024

@ اعصابی کمزوری ھو یا جنسی کمزوری علاج ممکن ھے
مکمل اعتماد اور رازداری کے ساتھ رابطہ کریں
اج کل کمی انتشار یا انتشار کا بلکل نہ ہونا عام بات ہو رہی ہے اس کی کچھ وجوہات ہیں.. ان میں سے ایک بہت زیادہ کثرت ج**ع ہے جس کی وجہ سے جگر پر چربی پیدا ہو جاتی ہے اور کمی انتشار جیسے مسئلہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے. میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ وظیفہ زوجیت بہت کم کریں لیکن کسی طریقے سے اج آپ کو میں بتاتا ہوں جو میں اکثر احباب کو بتایا کرتا ہوں ان کا کہنا ہے اس طریقہ سے ہمیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا
اپنی خوراک کا خیال کریں اچھی کھائیں اور کچھ بھوک رکھ کر کھائیں خواتین کو چاہئے اپنے خاوند کی خوراک پر خصوصی توجہ دیں
بازاری اشیاء سے پرہیز کریں
میاں بیوی ملاقات میں 1 ہفتہ کا وقفہ رکھیں اور ہفتے بعد چاہیں تو 1 رات میں 2 مرتبہ ملاقات کر لیا کریں اس طرح 4 ہفتوں میں 8 مرتبہ حق زوجیت ادا ہو جائے گا نا بہت زیادہ ہے اور نا ہی ضرورت سے کم اور کوشش کریں رات کا آخری حصہ رکھیں اس کے اور بھی کافی فوائد ہیں اور کھانا کھانے کے بعد اج کل کی صورتحال کے مطابق 3 گھنٹے کا وقفہ ضرور کریں خالی پیٹ ہو تو زیادہ بہتر اور واک کو خود پر لازم کریں روزانہ کم از کم 1 گھنٹہ
اس سے ان شاءاللہ تعالیٰ آپ مردانہ کمزوری سے محفوظ اور فٹ رہیں گے دعاؤں کی درخواست...
@ ایسے تمام لوگ جو بیوی کے پاس جا کر شرمندہ ہوتے ہیں ان کے لئے خاص اعصابی و جنسی طاقت کا کورس میڈیسن خالصتاً جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ دستیاب ھے مکمل اعتماد اور رازداری کے ساتھ منگوا کر استعمال کریں

13/07/2024

*🌹 نزلہ کیرا بلغم سے مکمل چھٹکارا*🌹

ھوالشافی۔۔۔۔

مغز بادام۔۔۔۔۔۔۔ 250گرام
گلقند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔250گرام
الائچی خورد۔۔۔۔ 50گرام
کلونجی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔100گرام
شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 300گرام

بادام الائچی کلونجی کو باریک کرکے گل قند میں ملائیں میکس کر کے رکھیں اس کے بعد شہد کو آگ پر رکھیں جب ایک ابلنے لگے تو گلقند میں ملا مرکب ڈال دیں اور آگ سے اتار لیں ۔
ٹھنڈا ہو نے پر کھانا شام کو جلدی کھا لیں کم مقدار میں
اور سوتے وقت ایک چمچ اس مرکب کا کھا لیں اوپر سے سبز چائے پی لیں۔
یا لونگ دو عدد دارچینی حسب ضرورت ادرک بھی حسب ضرورت سونف تھوڑے سے ڈال کر قہوہ بنالیں میٹھا کرنے لے پرانا گڑ ملا استعمال کریں۔
اور صبح کو خالی پیٹ آدھا چائے کا چمچ
ان شاءاللہ تعالیٰ بہت ہی اکسیر ہے۔

09/07/2024

*نظرکی کمزوری دماغی کمزوری*
*دماغی ٹانک* *سر درد*
*کے لیے لاجواب نسخہ*
*الحمدللہ جو کسی تعریف کا محتاج نہیں*
سونف 25 گرام
زیرہ 25 گرام
کشنیز 25 گرام
مصطگی رومی 25 گرام
الاچی خورد 25 گرام
کالی مرچ 10گرام
اسطوخودوس25 گرام
بادام میٹھے 150 گرام
چاروں مغز 50 گرام
برہمی بوٹی 50گرام
کوزہ مصری 150 گرام

1چمچ صبح نہار منہ 1 چمچ رات سوتے وقت نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں۔

06/07/2024

*وقفہ_مباشرت*

*شادی شدہ حضرات لازمی پڑھیں*

یہ مجھ سے سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال ہے کہ حکیم صاحب ایک ج**ع سے دوسرے ج**ع میں وقفہ کتنا ہونا چاہیے جس سے قوت مردانہ میں کمی واقع نہ ہو اور جب بھی ج**ع کیا جائے اس سے حقیقی لطف حاصل ہو حقیقی لطف حاصل ہونے سے مردکی جنسی قوت کمزور نہیں ہوتی اور عورت بھی مطمئین اور خوش رہتی ہے طبی لحاظ 3سے 7 یوم بعد ج**ع کرنا چاہیے 3 دن سپرمز بنتے ھیں اور 4 دن بعد تحلیل ھوکر جسم کا حصہ بن جاتے ھیں کیونکہ دن میں دو بار یا روزانہ ج**ع کرنے سےچند ہی روزمیں شدید کمزوری سستی اور بلڈ پریشر کا لاحق ھوسکتا ھے اور اکثر
جوڑوں کاپانی ختم ہو جاتا ہےجوانی میں گوڈے آواز کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس نقصان کی کسی بھی صورت تلافی نہیں ہوسکتی خلاف ورزی کرتے رہنے سے آخرکو افسوس کرنا پڑتا ہے ذیادہ منی کا اخراج بار بار نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ چیزانسانی جسم میں وافر مقدار میں نہیں بنتی طبی لحاظ 4سے 7 یوم بعد ج**ع کرنےسے جسم میں کسی قسم کی کمی یاں کمزوری نہیں ہوتی اورقدرتی حقیقی لطف حاصل ہوتا ہے تمام عمر تک مختلف امراض سے بچا جاسکتا ہے .

کسی بھی مسئلہ کہ راہنمائی کیلئے رابطہ کریں ۔

*انار کے چھلکوں کے 9 حیران کن فوائد* انار کے چھلکے میں بہت سے اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں۔  اگرچہ لوگ اسے عام طور پر نہیں کھ...
01/02/2024

*انار کے چھلکوں کے 9 حیران کن فوائد*

انار کے چھلکے میں بہت سے اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں۔ اگرچہ لوگ اسے عام طور پر نہیں کھاتے ہیں، لیکن چھلکے کو خشک کرکے باریک پیس کر چائے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسے جلد کے لیے پیسٹ میں بھی بنایا جا سکتا ہے، اور اسے سپلیمنٹ کے طور پر بھی خریدا جا سکتا ہے۔

انار اور ان کا رس دیگر فوائد کے علاوہ بلڈ پریشر، بلڈ گلوکوز اور کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتا ہے۔ سرخ چھلکے پھلوں کا تقریباً 50 فیصد پر مشتمل ہوتے ہیں اور ان میں جوس سے زیادہ اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں۔

انار کے چھلکوں کو عام طور پر ضائع کر دیا جاتا ہے اور اسے ناقابل خوردنی سمجھا جاتا ہے، لیکن انہیں آیورویدک ادویات میں صحت اور خوبصورتی کے مختلف فوائد کے لیے باقاعدگی سے استعمال کیا جاتا ہے، جو کہ ہندوستانی ثقافت میں جڑوں کے ساتھ ایک متبادل عمل ہے (قابل اعتماد ماخذ،

انار کے چھلکوں کے 9 حیران کن فوائد یہ ہیں۔

1. جلد کی کچھ حالتوں کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔
انار کے چھلکوں میں اینٹی آکسیڈنٹس اور پولیفینول زیادہ ہوتے ہیں، اور انہیں ہائپر پگمنٹیشن کا علاج کرنے کے لیے دکھایا گیا ہے، یہ ایسی حالت ہے جس کی خصوصیات جلد کے سیاہ دھبوں سے ہوتی ہے۔

ہائپر پگمنٹیشن والے 30 رضاکاروں پر مشتمل ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ روزانہ تقریباً 1 ماہ تک انار کے ماسک اور سیرم لگانے سے ہائپر پگمنٹیشن کے علاقوں کو ہلکا کرنے میں مدد ملتی ہے جس کے کوئی مضر اثرات نہیں ہوتے ۔

اس کے علاوہ، یہ خیال کیا جاتا ہے کہ انار کے چھلکے کے پاؤڈر اور پانی سے بنایا گیا پیسٹ مہاسوں اور جلد کی دیگر حالتوں کے علاج میں مدد کر سکتا ہے، ممکنہ طور پر اس میں اینٹی آکسیڈینٹس کی اعلی سطح کی وجہ سے۔

چوہے کے ایک مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ انار ایک مؤثر علاج ہے. تاہم، ایکنی کے علاج میں انار کے چھلکوں کے کردار کی تصدیق کے لیے مزید تحقیق، خاص طور پر انسانی مطالعات کی ضرورت ہے (قابل اعتماد ماخذ)۔

انار کے چھلکے الٹرا وائلٹ B (UVB) کو پہنچنے والے نقصان سے بھی بچا سکتے ہیں اور بڑھاپے کی علامات کو کم کر سکتے ہیں، حالانکہ انسانی تحقیق کا فقدان ہے۔

آخر میں، جب مرہم کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، تو انار کے چھلکے گنی پگز میں زخم بھرنے کو فروغ دیتے ہیں۔ ایک بار پھر، اس علاقے میں انسانی مطالعات کا فقدان ہے۔

خلاصہ
انار کے چھلکے الٹرا وائلٹ UVB شعاعوں سے حفاظت کر سکتے ہیں اور ہائپر پگمنٹیشن، ایکنی، عمر بڑھنے کے آثار اور زخم کو ٹھیک کر سکتے ہیں۔ بہر حال، انسانی مطالعہ محدود ہیں، اور مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

2. دائمی بیماریوں کے خطرے کو کم کر سکتا ہے
انار کے چھلکے دل کی بیماری اور ذیابیطس جیسے دائمی حالات کے خطرے کے عوامل کو کم کر سکتے ہیں (معتبر ذرائع)۔

ایک چھوٹی سی، 30 دن کی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ انار کے چھلکے کے 1,000 ملی گرام کے عرق کے ساتھ اضافی وزن اور موٹاپے کے شکار لوگوں میں کولیسٹرول اور بلڈ شوگر کی سطح کو بہتر بنا کر سوزش کے ایجنٹ کے طور پر کام کرتا ہے ۔

ایک اور تحقیق میں ٹائپ 2 ذیابیطس والے 37 افراد سمیت، جن لوگوں نے 500 ملی گرام انار کے چھلکے کا عرق لیا ان کے بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور ہیموگلوبن A1c میں ان لوگوں کے مقابلے میں بہتری دیکھی گئی جو پلیسبو دیے گئے تھے۔

خلاصہ
چھوٹے، قلیل مدتی مطالعات میں، انار کے چھلکے کے عرق کو ضمیمہ کے طور پر لینے پر خون میں شکر کی سطح اور دل کی صحت کے بائیو مارکر کو بہتر کرنے کے لیے دکھایا گیا ہے۔ اس علاقے میں مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

3. سماعت کے نقصان کے خلاف حفاظت کر سکتے ہیں
جب عمر سے متعلق سماعت کے نقصان کی بات آتی ہے تو آکسیڈیٹیو تناؤ ایک معاون عنصر ہے۔ چونکہ انار کے چھلکوں میں اینٹی آکسیڈینٹ بہت زیادہ ہوتے ہیں، جو آکسیڈیٹیو نقصان سے بچانے میں مدد کرتے ہیں، اس لیے وہ سماعت کے نقصان کو روکنے میں مدد کر سکتے ہیں ۔

چوہوں پر کیے گئے مطالعے کے امید افزا نتائج ملے، لیکن انسانی مطالعات کی کمی ہے۔ مزید مضبوط تحقیق کی ضرورت ہے۔

خلاصہ
جانوروں کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ انار کے چھلکے عمر سے متعلق سماعت کے نقصان کو روکنے میں مدد کرسکتے ہیں، لیکن انسانی مطالعہ کی کمی ہے.

4. دماغ کے کام کو بہتر بنا سکتا ہے۔
یہ تجویز کیا گیا ہے کہ آکسیڈیٹیو تناؤ الزائمر کی بیماری کی نشوونما میں کردار ادا کرتا ہے۔ چونکہ انار کے چھلکوں میں اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، اس لیے وہ اس حالت میں مبتلا افراد کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتے ہیں۔

انار کے چھلکے کی تکمیل پر مشتمل متعدد جانوروں کے مطالعے نے امید افزا نتائج دکھائے ہیں، لیکن مزید تحقیق، خاص طور پر انسانی مطالعات کی ضرورت ہے۔

ایک تحقیق جس میں 36 صحت مند بالغ افراد شامل ہیں نے پایا کہ انار کے چھلکے کے عرق پر مشتمل ایک ضمیمہ، دیگر نباتاتی نباتات کے ساتھ، علمی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے ۔

5. کینسر سے لڑنے والی خصوصیات ہو سکتی ہیں۔
انار کے چھلکوں میں punicalagin کی زیادہ مقدار ہوتی ہے، ایک پولی فینول جو کچھ ٹیسٹ ٹیوب مطالعات میں کینسر مخالف خصوصیات کو ظاہر کیا گیا ہے (معتبر ماخذ،)۔

ایسی ہی ایک تحقیق میں، انار کے چھلکے کے عرق کو پروسٹیٹ کینسر کے لیے ایک امید افزا علاج پایا گیا کیونکہ اس کی کینسر کے خلیات کی موت کا باعث بنتی ہے

چھاتی، زبانی اور بڑی آنت کے کینسر کے خلیوں میں، انار میں انسداد پھیلاؤ کا اثر دکھایا گیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ کینسر کے خلیوں کے پھیلاؤ کو سست یا روکنے میں مدد کرتا ہے۔

مزید برآں، تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ انار کا چھلکا جگر کے کینسر کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے اور جگر کی حفاظت کرنے والی خصوصیات رکھتا ہے، اس میں اینٹی آکسیڈنٹس کی اعلیٰ سطح کی بدولت

خلاصہ
ٹیسٹ ٹیوب مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ انار کے چھلکے کا عرق کینسر کے خلیوں کی کچھ اقسام کی نشوونما کو محدود کرتا ہے، بشمول چھاتی، منہ، بڑی آنت، پروسٹیٹ اور جگر کے کینسر کے خلیات۔

6. دانتوں کی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے۔
30 صحت مند رضاکاروں سمیت ایک مطالعہ میں جب منہ کی کللا میں استعمال کیا گیا تو، انار کے چھلکے کو پلاک بننے سے روکنے میں مدد کے لیے دکھایا گیا تھا۔ تاہم، یہ ایک پرانا مطالعہ تھا، اور نتائج کو اہم نہیں سمجھا گیا۔ مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

ایک اور پرانی تحقیق میں پتا چلا کہ انار کے چھلکے کے عرق پر مشتمل منہ کی کللا یعنی دھونا 50 صحت مند افراد کے گروپ میں دانتوں کی خرابی کو روکتی ہے ۔

انار کے چھلکے کے عرق میں مضبوط اینٹی بیکٹیریل سرگرمی ہوتی ہے، اور کچھ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ اس سے دانتوں اور مسوڑھوں کی بیماریوں کے علاج میں مدد مل سکتی ہے ۔

خلاصہ
چونکہ انار کے چھلکوں میں مضبوط اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہوتی ہیں، اس لیے یہ دکھایا گیا ہے کہ وہ پلاک کی تعمیر کو روکتے ہیں اور منہ کو دھونے میں استعمال ہونے پر دانتوں اور مسوڑھوں کی مختلف بیماریوں کے علاج میں مدد کرتے ہیں۔

7. اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہیں
انار کے چھلکے کو کچھ ثقافتوں میں منہ کی دھلائی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ گلے کی سوزش کو دور کرنے اور علاج کرنے میں مدد ملے۔

اگرچہ انار کے چھلکے کی اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کو سائنس نے قبول کیا ہے، لیکن گلے کی سوزش کے علاج میں اس کی تاثیر کی تصدیق کرنے والے مطالعات کی کمی ہے ۔

ان اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کا ایک اور فائدہ زخم کو بھرنے اور انفیکشن سے لڑنے میں مدد کرنے کی صلاحیت ہے

خلاصہ
انار کے عرق میں مضبوط اینٹی بیکٹیریل خصوصیات پائی جاتی ہیں، جو انہیں انفیکشن سے بچنے اور زخموں کی شفایابی کو بہتر بنانے میں موثر بناتی ہیں۔

8. رمیٹایڈ آرتھرائیٹس کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔
ریمیٹائڈ وجع المفاصل ایک آٹومیمون حالت ہے جس میں جوڑوں میں سوزش شامل ہے. یہ خیال کیا جاتا ہے کہ انار کی اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کی وجہ سے وہ بیماری کی شدت کو کم کرنے میں کردار ادا کر سکتے ہیں (معتبر ذرائع)۔

ایک تحقیق میں پتا چلا ہے کہ انار کے چھلکے میں پایا جانے والا مادہ پنیکلاگین جوڑوں کی سوزش اور گٹھیا کے چوہوں میں کارٹلیج کو پہنچنے والے نقصان کو روکتا ہے ۔

جانوروں کے ایک اور مطالعے میں گٹھیا والے چوہوں پر انار کے چھلکے سمیت مادوں کے امتزاج کا تجربہ کیا گیا۔ اس نے پایا کہ اس نے بیماری کے آغاز میں تاخیر کی اور ان کی علامات کو کم کیا ۔

خلاصہ
چوہوں پر کی گئی تحقیق ریمیٹائڈ گٹھیا کی نشوونما اور علامات پر انار کے چھلکوں کے امید افزا فوائد ظاہر کرتی ہے، لیکن مزید انسانی تحقیق کی ضرورت ہے۔

9. ہڈیوں کے نقصان کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔
کچھ ابتدائی تحقیق اور جانوروں کے مطالعے نے اشارہ کیا ہے کہ انار کے چھلکے ہڈیوں کے نقصان کو روکنے اور ہڈیوں کے نئے بافتوں کو دوبارہ پیدا کرنے میں مدد کر سکتے ہیں

چوہوں پر کی گئی دو مطالعات سے پتا چلا ہے کہ انار کے پودے کے تمام حصے بشمول چھلکے، ہڈیوں کے نقصان کو روکتے ہیں، زیادہ تر ممکنہ طور پر ان میں اینٹی آکسیڈنٹس کی اعلی سطح کی وجہ سے ۔

خلاصہ
ابتدائی تحقیق اور جانوروں کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ انار کے چھلکوں میں ہڈیوں کے نقصان کو روکنے اور ہڈیوں کے بافتوں کو دوبارہ پیدا کرنے میں مدد دینے کی امید افزا صلاحیت ہے۔

انار کے چھلکے استعمال کرنے کا طریقہ
انار کے چھلکے کا پاؤڈر گھر پر خریدا یا بنایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ انار کا پاؤڈر خود بنانا چاہتے ہیں تو آپ ان اقدامات پر عمل کرکے ایسا کرسکتے ہیں:

پھلوں سے چھلکوں کو الگ کریں۔
چھلکوں کو کھڑکی کے قریب 2 یا 3 دن تک براہ راست سورج کی روشنی کے ساتھ رکھیں، یا جب تک کہ وہ مکمل طور پر خشک نہ ہو جائیں۔
چھلکوں کو بلینڈر یا فوڈ پروسیسر میں شامل کریں اور باریک پاؤڈر میں پیس لیں۔
پاؤڈر کو کمرے کے درجہ حرارت پر ایئر ٹائٹ کنٹینر میں محفوظ کریں۔
پاؤڈر کو کافی پانی کے ساتھ ملا کر پیسٹ بنانے کے لیے فیس ماسک بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ متبادل طور پر، آپ پاؤڈر کو گرم پانی میں بھگونے کی کوشش کر سکتے ہیں اور پھر اسے جڑی بوٹیوں والی چائے کے طور پر لطف اندوز کرنے کے لیے چھان سکتے ہیں۔

مطالعات میں انار کے چھلکے کے پاؤڈر کے استعمال سے کوئی منفی اثرات نہیں ملے ہیں، لیکن کوئی بھی نئی چیز آزمانے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ہمیشہ اچھا خیال ہے۔

اگر آپ اسے بنیادی طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں، تو یہ دیکھنے کے لیے جلد کے پیچ کا ایک چھوٹا سا ٹیسٹ کرنے کی کوشش کریں کہ آپ کی جلد اسے بڑے علاقے پر لگانے سے پہلے کیسا رد عمل ظاہر کرتی ہے۔

آخر میں، نوٹ کریں کہ پہلے بیان کردہ مطالعات میں انار کے نچوڑ کا استعمال کیا گیا تھا، چھلکے نہیں۔ اگرچہ گھر کا بنا ہوا ماسک آپ کی جلد کے لیے حیرت انگیز کام نہیں کر سکتا، لیکن یہ ممکنہ طور پر کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔

نیچے کی لکیر
انار کے چھلکوں کو اکثر ضائع کر دیا جاتا ہے اور ان کے بارے میں سوچا جاتا ہے کہ ان کو کھانے کے قابل نہیں ہے، لیکن یہ اپنے مضبوط اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی بدولت کئی حیران کن فوائد پیش کرتے ہیں۔

ان فوائد کو حاصل کرنے کے لیے، آپ چھلکوں کو خشک اور پیس کر اپنا پاؤڈر بنا سکتے ہیں، یا آپ پہلے سے تیار شدہ پاؤڈر خرید سکتے ہیں۔

اگرچہ کوئی منفی اثرات دستاویزی نہیں کیے گئے ہیں، یہ ایک اچھا خیال ہے کہ پہلے اپنے ڈاکٹر کے ذریعہ کوئی بھی نئی سپلیمنٹس یا علاج چلائیں۔

28/01/2024

کھانسی کے لیے چند گھریلو مشورے..!
اگر کھانسی تین ہفتے نا جائے تو یہ الرجی ہے۔۔۔الرجی والی کھانسی کو بھگانے میں مددگار آسان گھریلو ٹوٹکے
پہلا ٹوٹکہ
الرجی والی کھانسی کو بھگانے کے لئے زیادہ آزمودہ گھریلو ٹوٹکے ہی ہوتے ہیں۔۔۔ایک چمچہ شہد میں چھے سے ساتھ دانے کالی مرچ پیس کر ملا کر کھائیں۔۔۔یہ ٹوٹکہ مغرب کے بعد کریں
اور ایک دفعہ شہد منہ رکھنے کے بعد کم سے کم دو گھنٹے کچھ نا کھائیں اور نا ہی پئیں۔۔۔یہ الرجی کا دشمن ٹوٹکہ مانا جاتا ہے
دوسرا ٹوٹکہ
ایک ایسا ٹوٹکہ ہے جو چاہیں تو پنساری سے بنوالیں اور چاہیں تو خود بنالیں۔۔۔دھنیہ کا مغز پانچ تولہ، سونف کا مغز پانچ تولہ، خشخاش پانچ تولہ، شکر
پانچ تولہ۔۔۔ ان سب کو باریک پیس لیں اور ایک سفوف بنالیں ۔۔یہ ایک ایسی خوراک ہے جو ایک چمچہ صبح اور شامل کو نیم گرم دودھ یا نیم گرم پانی سے کھانی ہے ۔۔اس کو کھانسی توڑ نسخہ مانا جاتا ہے۔
تیسرا ٹوٹکہ
ایک ایسا ٹوٹکہ ہے جو خشک کھانسی کا دشمن ہے۔۔۔منقہ ( بیج نکال کر) لیں اور اس میں
خشخاش برابر کی لے کر خوب کوٹیں۔۔۔ جب باریک کٹ جائے تو ان کی گولیاں بنالیں چنے کے برابر۔۔۔ایک گولی صبح ، ایک دوپہر اور ایک شام لیں اور نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔۔۔لیکن خیال رہے کہ اس دوران تلی ہوئی اور ٹھنڈی ، کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں۔
چوتھا ٹوٹکہ
اس ٹوٹکہ سے گلا صاف
ہوجاتا ہے۔۔۔لیکن اس کا استعمال ٹھنڈ کا موسم شروع ہوتے ہی کرنا ہے۔۔۔ایک گلاس دودھ میں آدھا چمچہ ہلدی ڈال کر رات سونے سے پہلے پینا ہے۔۔۔یہ اتنا گرم ہو کہ بس برداشت ہوجائے۔۔۔اور یہ ٹوٹکہ کھانسی کو آنے ہی نہیں دیے گا۔۔۔خشک الرجی والی کھانسی کو ختم کرنے کے کچھ آسان گھریلو ٹوٹکے ہیں۔
پانچواں ٹوٹکہ
منقی ملٹھی خشخاش کالی مرچ قسط شیریں ہم وزن ملا کر 3 گرام نیم گرم دودھ بالائی اتار کر تین بار استعمال کریں ۔۔۔

27/01/2024

السلام علیکم ۔
امید ہے سب احباب خیریت سے ہونگے مصروفیات زیادہ ہونے کی وجہ سے پیج کو ختم کر دیا تھا کافی دوستوں نے گزارش کی جس کی وجہ سے دوبارہ شروع کر رہا ہوں ان شاءاللہ تھوڑا بہت ٹائم عوام الناس کو ضرور دیا کروں گا ۔۔۔ آپ سب احباب سے دعاؤں کی درخواست

Address

Abbottabad
60641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طب یونانی سے علاج و معالجہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram