Health Care Anti-Drugs social welfare Organization
Health Care Anti-Drug Organization is a non-government organization which is providing the best Rehabilitation and Addiction Treatment Services in Pakistan
Health care anti drugs organisations is a non government organisation which provide good treatment for drugs addicted persons.
23/08/2025
🧠 آج Health Care Manshiat Hospital میں ایک اور مثبت قدم — مریض کی ذہنی بحالی کے لیے نفسیاتی تھراپی!
ہمارے ماہر Psychologist نے مریض کے ساتھ Puzzle Therapy کا سیشن کیا،
جس کا مقصد ذہنی یکسوئی، توجہ اور سوچنے کی صلاحیت کو بہتر بنانا تھا۔
یہ صرف ایک کھیل نہیں… دماغی صحت کی طرف بڑھتا ہوا ایک اہم قدم ہے۔
📞 0313-9665309 | 0992-385145
🏥 *Health Care Manshiat Hospital*
"جہاں ہر مریض کو عزت، توجہ اور مکمل بحالی کی امید ملتی ہے"
21/08/2025
نشہ موت علاج ذندگی ❗️ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ
17/08/2025
🌊 بونیر کے سیلاب متاثرین کے ساتھ مکمل ہمدردی 🤲
"بونیر میں آنے والے حالیہ سیلاب نے کئی گھر اجاڑ دیے، بچوں سے ان کی مسکراہٹیں، اور ماں باپ سے ان کا سکون چھین لیا۔
یہ وقت ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا ہے…
یہ وقت صرف دیکھنے کا نہیں، کچھ کرنے کا ہے۔
آئیے! ان متاثرہ خاندانوں کے لیے دعا کریں، آواز اٹھائیں، اور جس حد تک ممکن ہو مدد کریں۔
آپ کا ایک چھوٹا قدم… کسی کے لیے نئی زندگی بن سکتا ہے۔"
*ہم بونیر کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔*
🤲 *اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے*
14/08/2025
❤️
11/08/2025
Conducted by Commissioner Hazara Division Fayyaz Ali.
Coordinated by Mr. Umer Hayat Sb
Organised by:
Commissioner Hazara Division Volunteer Task Force
07/08/2025
07/08/2025
18/05/2025
منشیات کا استعمال صرف ایک فرد کو نہیں، بلکہ پورے خاندان اور معاشرے کو متاثر کرتا ہے۔ یہ ویڈیو ان خطرات اور مسائل کو اجاگر کرتی ہے جو نشہ آور اشیاء کے استعمال سے جنم لیتے ہیں۔
اپنے پیاروں کو بچائیں، آگاہی پھیلائیں، اور نشے کے خلاف آواز بلند کریں۔
اپنا کل بچائیں، آج قدم اٹھائیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز منشیات کا شکار ہے، تو مدد حاصل کرنا کمزوری نہیں بلکہ بہادری ہے۔
#0992385145
#+923139665309
22/08/2024
آپکے شہر ایبٹ آباد میں منشیات بشمول آئس ۔ ہیروئن ۔ چرس۔ شراب۔ ادویات کا نشے کے طور پر استعمال ۔ نشہ آور ٹیکوں کا استعمال اور ان سے جڑے نفسیاتی مسائل کا موئثر علاج کیا جاتا ہے
رابطہ:03139665309
0992385145
19/08/2023
ڈسٹر کٹ افسران برائے سوشل ویلفئر ایبٹ آباد عبد الر شید ملک صاحب اور سائرہ مشتاق صاحبہ نے ہیلتھ کیئر ادارہ برائے انسداد منشیات کا دورہ کیا ۔ ادارے کی کارکردگی سے متعلق وائس چیئر مین اسد خان سے ملاقات کی ملاقات کے بعد مریضوں کی خیریت دریافت کی اور مریضوں کو نشے سے بچنے کی تلقین کی اور نشے کے خلاف
ہیلتھ کیئر اینٹی ڈرگز ارگنائزیشن۔
ہسپتال کی کوششوں کو سراہا❤️
Address
Saad Bin Abi Waqas Street, Opposite MCB Bank, COMSATS University Road
Be the first to know and let us send you an email when Health Care Anti-Drugs social welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to Health Care Anti-Drugs social welfare Organization: