Hakeem Arif khan

Hakeem Arif khan ہم خواتین ، مردوں اور بچوں میں ہر طرح کی بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے . جگر ، معدہ ، دل امراض کے لیے

13/08/2025

حکیم عارف خان اور المکہ پنسار سٹور کی جانب سے اہل وطن کے لیے پیغام !

آئیے مل کر اس وطن سے محبت کا اظہار کریں ! جشن آزادی کے موقع پر بہترین پیغام

13/08/2025

"Zulf-e-Daraz Special Oil - Baaloon ki hifazat aur mazbooti ka raaz! Is khaas tail se apne balon ko sehatmand aur khubsurat banayein. Aaj hi order karein! ✨"
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \

13/08/2025
13/08/2025
02/08/2025
                سٹور 1۔ چار دانے انجیر، چھ دانے منقہ، دونوں کو ایک پیالی پانی میں رات کو بھگو دیں، نہار منہ انجیر اور من...
23/07/2025


سٹور
1۔ چار دانے انجیر، چھ دانے منقہ،
دونوں کو ایک پیالی پانی میں رات کو بھگو دیں،
نہار منہ انجیر اور منقہ کھا کر پانی پی لیں۔
زیادہ سے زیادہ استعمال کریں،
قبض اور بواسیر جڑ سے ختم ہو جائیں گے،
انشاءﷲ۔
2۔ نہار منہ شہد کا شربت ہمراہ پانچ چھ دانے خشک انجیر استعمال کریں۔ ہر کھانے کے بعد انجیر پانچ دانے کھائیں۔
قبض، بواسیر اور دمہ میں بہت مفید ہے،
بلڈپریشر اور چربی پگھلاتا ہے۔
پانچ چھ ماہ استعمال کریں۔
انشاءﷲ آرام ہوگا اور ھر قسم کی دردوں کے لئے مجرب دوا ہے
3۔ مغزبادام 50 گرام،
مویز منقہ 30 گرام،
سقمونیا 10 گرام،
پہلے سقمونیا کو کھرل کر کے سفوف بنائیں،
پھر ایک ایک بادام ڈال کر کھرل کریں،
پھر ایک ایک منقہ ڈال کر زوردار ہاتھوں سے
کھرل کریں بعدہ جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنائیں۔
رات کو سوتے وقت ایک گولی ہمراہ نیم گرم دودھ لیں، قبض کا نام و نشان نہ رہے گا انشاءﷲ۔
4۔ کھجور، آلوبُخارا خشک ہر ایک 150 گرام پانچ کپ پانی میں ڈال کر اُبال کر اس میں کھجور اور آلوبُخارا ڈال کر اُس وقت تک پکائیں جب تک گاڑھا نہیں ہو جاتا، بس تیار ہے۔ ٹھنڈا کر کے کُھلے منہ والی بوتل میں سنبھال لیں، صبح ناشتہ کے ساتھ 60 گرام ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں۔
قبض سے چھٹکارا اور پیٹ کی بیماریوں سے نجات مل جائے گی۔ قبض سے پیٹ میں کئی بیماریاں ہو جاتی ہیں، پاخانہ جسم سے مکمل طور پر نہیں نِکلتا،
قبض کو جڑ سے ختم کرے گا
انشاءﷲ بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھے

16/07/2025
08/07/2025

📦 قدرتی خوبصورتی کے راز — صندل پاؤڈر کے ساتھ! 🌿

صندل پاؤڈر جلد کو چمکدار، تازہ اور صاف بناتا ہے۔ دانوں، دھبوں اور جھریوں کے خلاف بہترین قدرتی علاج۔ روزانہ استعمال کریں اور اپنی جلد کو بنائیں خوبصورت اور پرکشش۔

✨100% خالص اور ہربل
🌱 جلد کو ٹھنڈک دے
💆 رنگ نکھارے
🧖 جھریاں کم کرے

ست پودینہ قدرت کا دیا ہوا ایک لاجواب تحفہ ہے جو بدہضمی، متلی، اپھارہ، اور پیٹ درد کے لیے فوری آرام دیتا ہے۔یہ دماغ کو ٹھ...
30/06/2025

ست پودینہ قدرت کا دیا ہوا ایک لاجواب تحفہ ہے جو بدہضمی، متلی، اپھارہ، اور پیٹ درد کے لیے فوری آرام دیتا ہے۔
یہ دماغ کو ٹھنڈک دیتا ہے، منہ کی بدبو ختم کرتا ہے اور سانس کی تروتازگی بحال کرتا ہے۔
گرمیوں میں اس کا استعمال جسم کو ٹھنڈا رکھتا ہے اور ہیٹ اسٹروک سے بچاتا ہے۔
روزانہ 1 سے 2 قطرے ست پودینہ، پانی یا قہوے میں ڈال کر استعمال کیے جائیں تو فوری فرق محسوس ہوتا ہے۔
یہ چھوٹی سی شیشی بڑی بڑی پریشانیوں کا علاج ہے — آزمائیں اور خود دیکھیں کتنا کمال کا نسخہ ہے!

⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں

Address

Abbottabad

Opening Hours

Monday 09:30 - 21:30
Tuesday 09:30 - 21:30
Wednesday 09:30 - 21:29
Thursday 09:30 - 21:30
Friday 00:29 - 21:30
Saturday 09:30 - 18:29
Sunday 09:30 - 21:30

Telephone

+923009117129

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Arif khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category