Aal e Sayyed Pharmacy, General Store and Hospital Abbottabad.

Aal e Sayyed Pharmacy, General Store and Hospital Abbottabad. Aal e Sayyed was first built in 2011 at Jadoon plaza phase 2 Abbottabad .

Moreover it was expended in 2019 near Chittapul Abbottabad and in 2021 it will provide all the facilities related to Hospital aswell.

04/01/2024

#𝙉𝘼𝙑𝙀𝙀𝘿 😐

31/12/2023
02/01/2023
19/09/2022




12/09/2022
12/09/2022

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات میں گلیات کو ملک کے دیگر سیاحتی علاقوں میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے، جہاں ہرسال سیاحوں کی ایک کثیر تعداد آتی ہے جن میں نہ صرف ملکی بلکے غیرملکی سیاح بھی ان دلفریب نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے اپنی فیملیز کے ساتھ آتے ہیں ۔ آگر تفریح کے عرض سے آنے والے ان سیاحوں کو دی جانے والی سہولیات کاجائزہ لیاجائے تو پتہ چلتا ہے کے وہ سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اگر تفصیل سے جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہاں بہت سے مسائل سے نی صرف مقامی لوگوں بلکے غیر مقامی لوگوں کو بھی سامنا کرنا پڑتا ہے ان ہی مسائل میں ایک اہم مسئلہ خواتین کے لئے بیت الخلا کی شدید کمی ہے۔
گلیات اور شمالی علاقہ جات کا گیٹ وے ایبٹ آباد شہر کا اگر ذکر کیا جائے تو یہاں سیاحوں اورخصوصاً خواتین کو بیت الخلاء کی کمی کی وجہ سے اذیت کاسامنا کرناپڑتاہے۔ شہر کے اندر ٹرانسپورٹ کے اڈوں تک میں خواتین کیلئے بیت الخلا نہ ہونا یہاں کے سینٹیشن سسٹم کی خامیوں کا مظہر ہے۔ مردوں کیلئے بنائے گئے بیت الخلا کی صفائی ستھرائی بھی غیر تسلی بخش ہے جس کی وجہ سے ان میں ناقابل برداشت بدبو اور غلاظت پائی جاتی ہے۔

ایبٹ آباد 13 لاکھ 32 ہزار 912 نفوس ، 195 ویلیج کونسل اور 14 نیبرہوڈ پر مشتمل شہر ہے ،ٹاون مونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بس ٹرمینلز میں 6 ، پارکس میں 23 ، مختلف پیٹرول پمپس میں 14اور بازاروں میں 19 بیت الخلاء تعمیر شدہ لیکن ایک بھی خواتین کیلئے مختص نہیں ہے۔

ایبٹ آباد کے عوامی پارکس ہوں یا بازار خواتین رفع حاجت کیلئے اکثر مخصوص واش روم کی تلاش میں رہتی ہیں اس سلسلے میں ان کو کافی اذیت کاسامنا کرناپڑتاہے اکثر مجبوری کی حالت میں قریبی گھر میں گھس جاتی ہے ۔

یہ درست ہے کہ واسا ، ضلعی انتظامیہ ، ضلعی حکومت یا ٹاون میونسل ایڈمنسٹریشن تاحال شہر میں خواتین کے لیے علیحیدہ خصوصی طرز کے واش روم نہیں بنا سکےان اداروں کا کہنا ہے کہ جونہی فنڈزدستیاب ہوں گے ہم پہلی ہی فرصت میں اس مسئلے پر قابوپالیںگے۔

ایبٹ آباد میں اس مسلئہ پر عرصہ دراز سے عوام
کو یقین دہانیاں کرائی گئی کہ خواتین کے مسائل کے حوالے سے اقدامات کئے جائیں گے مگر ان کھوکلولے دعواوں کے باوجود تاحال ان بنیادی مسائل پر کوئی عملی طور پر کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔

شہناز یوسفزئی ایبٹ آباد

Aal E Sayyed Pharmacy*Store *pharmacy *optics *cosmeticsJadoon plaza phase 2 mandian Abbottabad. Home Delivery Avalible....
17/10/2021

Aal E Sayyed Pharmacy
*Store *pharmacy *optics *cosmetics
Jadoon plaza phase 2 mandian Abbottabad.

Home Delivery Avalible.
Contact:03325545202
Shop:.0992863004

Address

Abbottabad
22010

Telephone

+92992342666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aal e Sayyed Pharmacy, General Store and Hospital Abbottabad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Aal e Sayyed Pharmacy, General Store and Hospital Abbottabad.:

Share