M.M Homoeopathic clinic and Store

M.M Homoeopathic clinic and Store Dr Tasawar Ali Awan

03/11/2024

Feel the pain of the entire Ummah and strive for peace and reform.

03/11/2024
03/11/2024

محمدی مدنی ھومیو کلینک
اعوان پلازہ نزد مسجد عائشہ صدیقہ بیدڑہ روڈ مانسہرہ
اوقات مشورہ
روزانہ صبح 8 بجے تا دن 1 بجے
شام 3بجے تا 8 بجے
ناغہ مانسہرہ کلینک بروز جمعہ
ماہر ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز سے مشورہ چیک اپ اور میڈیسن کے لیئے رابطہ کریں۔
موبائل نمبر03455320152
واٹس ایپ نمبر03149511414
نوٹ: ھمیشہ پہلےٹائم لے کر تشریف لائیں شکریہ

26/10/2024

اوقات مشورہ
ھومیو ڈاکٹر تصور علی اعوان بلہگی
صرف بروز جمعہ محمدی مدنیMM ھومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور علی اصغر خان جدون پلازہ منڈیاں ایبٹ آباد
باقی ہفتہ تا جمعرات
بیدڑہ چوکMM ھومیو کلینک اعوان پلازہ نزد مسجد عائشہ صدیقہ بیدڑہ روڈ مانسہرہ
روزانہ صبح 8 بجے تا دن 1 بجے اور شام 3بجے تا 8 بجے
ناغہ مانسہرہ کلینک بروز جمعہ
ماہر ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز سے مشورہ چیک اپ اور میڈیسن کے لیئے رابطہ کریں۔
موبائل نمبر03455320152
واٹس ایپ نمبر03149511414
نوٹ: ھمیشہ پہلےٹائم لے کر تشریف لائیں شکریہ

26/10/2024

پاکستان نرسز اینڈ مڈوائف لیڈر ایسوسی ایشن آف ریسرچ پریکٹس اینڈ پالیسی کی کاوشوں سے نرسنگ سٹوڈنٹس کے سکالرشپ اور انٹرن شپ ایشو پر خیبرپختونخوا اسمبلی میں اجلاس پر بحث۔ ہم ہیلتھ مشیر کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے انٹرنشپ اور نرسنگ سکالرشپ کے مسائل پر کمیٹی تشکیل دی۔

26/10/2024

مشیر صحت احتشام علی کی ہدایت پر محکمہ صحت کی سرکاری گاڑیوں کا احتساب شروع
پشاور : مشیر صحت احتشام علی کی ہدایت پر محکمہ صحت کی سرکاری گاڑیوں کی ایچ آر ایم آئی ایس پر انٹری شروع
پشاور : احتشام علی کی ہدایت پر سپیشل سیکرٹری ہیلتھ نے تمام ڈی جیز، پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو مراسلہ جاری کردیا

پشاور : خریدی گئی، عطیہ کی گئی، پروجیکٹ میں لی گئی تمام گاڑیوں کی تفصیلات فراہم کی جائیں : مراسلہ
پشاور : جن گاڑیوں کی ڈیش بارڈ پر انٹری نہیں ہوگی ان مرمت و تیل کا بجٹ بند کرنے کا عندیہ : مراسلہ
پشاور : ڈی جی آڈٹ کو ڈیش بورڈ پر اندراج کے علاوہ والی گاڑیوں کو فوری رپورٹ کرنے کی بھی ہدایت : مراسلہ
پشاور : محکمہ ایکسائز محکمہ صحت کی ایسی تمام گاڑیوں کیخلاف ضروری ایکشن لے جو ایچ آر ایم آئی ایس پر درج نہ ہو : مراسلہ
پشاور : کسی ریٹائرڈ، ٹرانسفرڈ اور غیر مجاز بندے کیساتھ محکمہ صحت کی گاڑی نظر نہ آئے : مشیر صحت احتشام علی
پشاور : تین دن کے اندر اندر تفاصیل اور گاڑیاں واپس نہ آئیں تو ایف آئی آر کاٹیں ان کیخلاف : مشیر صحت احتشام علی
پشاور : وہ افسران جو گاڑیوں کی تفاصیل مہیا کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں ان کو فی الفور عہدے سے ہٹایا جائے : مشیر صحت احتشام علی

26/10/2024


نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ✌️
ہمارا نصب العین ہومیوپیتھس کی فلاح و ہومیوپیتھی کی ترویج و ترقی۔
خیبرپختونخوا سے ہومیوپیتھس الائنس پاکستان کے نامزد اُمیدوار برائے جنرل سیٹ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سلیم خان (سیریل نمبر 9)
ہومیوپیتھک ڈاکٹر سلطان محمد (سیریل نمبر 10)
نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے سوسائٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان وٹس ایپ گروپ جوائن کریں 👇
https://chat.whatsapp.com/A348IRHj6s5Ip3osqeRLds

ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی رضا چوہان (سیکرٹری جنرل سوسائٹی آف ہومیوپیتھس پنجاب)
0302-8444480

26/10/2024
26/10/2024

ڈاکٹر اعجاز احمد اعوان صاحب کو IHMA ضلع مانسہرہ کا صدر مقرر ہونے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ استقامت نصیب فرمائے آمین

علماء طلباء اور مساجد و مدارس کے سٹاف کے لیئے فری چیک اپ اور مشورہ کی سہولت  انشاءاللہ                    - MMہومیوپیتھک...
09/10/2024

علماء طلباء اور مساجد و مدارس کے سٹاف کے لیئے فری چیک اپ اور مشورہ کی سہولت انشاءاللہ - MMہومیوپیتھک سٹورز اینڈ کلینکس
نزد بیدڑہ چوک اعوان پلازہ مانسہرہ رابطہ ھومیو ڈاکٹر تصور علی اعوان
0314 9511414
03455320152

بیدڑہ چوک اعوان پلازہ مانسہرہ   اپنی صحت کے مسائل کے بارے میں مشورہ چیک اپ  رہنمائی  اور ھومیوپیتھک علاج کے لیئے رابطہ ک...
08/10/2024

بیدڑہ چوک اعوان پلازہ مانسہرہ
اپنی صحت کے مسائل کے بارے میں مشورہ چیک اپ رہنمائی اور ھومیوپیتھک علاج کے لیئے رابطہ کیجیئے
ھومیو ڈاکٹر حافظ عبداللہ ممتاز 03190944194
ھومیو ڈاکٹر تصور علی اعوان
03149511414۔ 03455320152

میرے دوست سینیٹر ھومیو پیتھک ڈاکٹر سلطان محمد صاحب اب باقاعدہ ہر جمعہ کو لساں ٹھکرال میں تشریف لاتے ھیں اس سہولت سے آپ ب...
02/10/2024

میرے دوست سینیٹر ھومیو پیتھک ڈاکٹر سلطان محمد صاحب اب باقاعدہ ہر جمعہ کو لساں ٹھکرال میں تشریف لاتے ھیں اس سہولت سے آپ بھی مستفید ھو سکتے ھیں الحمداللہ

انشاءاللہ ھومیو ڈاکٹر تصور علی اعوان بلہگی محمدی مدنیMM ھومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور  بیدڑہ چوک  نزد مسجد عائشہ صدیقہ اعو...
02/10/2024

انشاءاللہ ھومیو ڈاکٹر تصور علی اعوان بلہگی محمدی مدنیMM ھومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور بیدڑہ چوک نزد مسجد عائشہ صدیقہ اعوان پلازہ بیدڑہ روڈ مانسہرہ روزانہ صبح 8 بجے تا دن 1 بجے اور شام 3 تا 8 بجے بیٹھیں گئے ناغہ بروز جمعہ
مشورہ چیک اپ اور میڈیسن کے لیئے رابطہ کریں
موبائل نمبر03455320152
واٹس ایپ نمبر03149511414

ایبٹ آباد کے بعد اب مانسہرہ میں بھی محمدی مدنی MM ھومیو کلینکس  نے کام شروع کر دیاھے پتہ آعوان پلازہ نزد مسجد عائشہ بیدڑ...
29/09/2024

ایبٹ آباد کے بعد اب مانسہرہ میں بھی محمدی مدنی MM ھومیو کلینکس نے کام شروع کر دیاھے پتہ آعوان پلازہ نزد مسجد عائشہ بیدڑہ چوک مانسہرہ
اوقات مشورہ انشاءاللہ
صبح9 تا 1 بجے روزانہ
ھومیو ڈاکٹر تصور علی بلہگی
03149511414

ھومیوپیتھک علاج اور مشورہ کے لیئے رابطہ کیجیئے 03149511414
29/09/2024

ھومیوپیتھک علاج اور مشورہ کے لیئے رابطہ کیجیئے 03149511414

Address

Mandian Abbottabad
Abbottabad

Opening Hours

Monday 05:00 - 20:00
Tuesday 17:00 - 20:00
Wednesday 17:00 - 20:00
Thursday 17:00 - 20:00
Friday 09:30 - 14:00
17:00 - 17:00
Saturday 17:00 - 20:00
Sunday 17:00 - 20:00

Telephone

+923029012187

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.M Homoeopathic clinic and Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share